بین ریاستی خبریں
-
کوٹا: شیو جلوس میں بڑا حادثہ، بجلی کا جھٹکا لگنے 14 بچے جھلس گئے
کوٹا ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے کوٹا میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا ۔ یہاں شیو کے جلوس کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے 14 بچے جھلس گئے۔ فی الحال سبھی کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تین بچوں کی حالت انتہائی…
مزید پڑھیں » -
ادھو ٹھاکرے کی نتن گڈکری کو کھلی پیشکش، آپ بی جے پی چھوڑدیں
ممبئی ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر نتن گڈکری کا نام بی جے پی کی پہلی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ اس کو لے کر ادھو گروپ نے کئی بار اپنے بیانات کے ذریعے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ دریں اثنا، شیو سینا (یو بی ٹی) کے صدر کا ایک ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
کجریوال سرکار کا فیصلہ ،دہلی میں ملتی رہے گی 200 یونٹ مفت بجلی
نئی دہلی ،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی رہائش گاہ پر کابینہ کی میٹنگ ہوئی۔ اجلاس میں بجلی پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دہلی کے وزیر توانائی آتشی نے کہا کہ دہلی میں 24 گھنٹے مفت بجلی فراہم کرنا اروند کجریوال حکومت کا وعدہ ہے…
مزید پڑھیں » -
سنجے سنگھ اور منیش سیسودیا کو نہیں ملی راحت، حراست میں کی گئی توسیع
نئی دہلی ،7مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سیسودیا کو عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ معاملے میں ایک بارپھر کورٹ نے دونوں لیڈران کی عدالتی حراست کو 19 مارچ تک کے…
مزید پڑھیں » -
لکھنؤ سلنڈر دھماکہ:5 المناک طو ر پر جاں بحق، 4 کی حالت تشویشناک
لکھنؤ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں منگل کی رات ایک زبردست آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہاں ایک گھر میں سلنڈر میں زوردار دھماکہ ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے اور چار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال پولیس نے شیخ شاہجہان کو سی بی آئی کے کیا حوالے کردیا
کولکاتہ ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال پولیس نے سندیش کھلی کے مرکزی ملزم شیخ شاہجہان کو بدھ کی شام تقریباً 7.45 بجے مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کے حوالے کر دیا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے بدھ کی شام 4.15 بجے تک شاہجہان کو سی بی آئی کے حوالے کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ : دمکا میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی عصمت دری ، 3 افراد گرفتار
رانچی ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے دمکا کے ہنس ڈیہا تھانہ علاقے میں جمعہ (1 مارچ) کی دیر رات ایک ہسپانوی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ اس معاملے کے بارے میں دمکا کے ایس پی نے کہا کہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا…
مزید پڑھیں » -
نتیش کمار کی مودی کو یقین دہانی، ’اب میں ادھر ادھر نہیں جاؤں گا‘
پٹنہ ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے اورنگ آباد میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ پی ایم مودی گیا کے ہوائی اڈے پر پہنچے اور وہاں ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد پی ایم مودی اور نتیش کمار…
مزید پڑھیں » -
منیش سیسودیا اور سنجے سنگھ کو کورٹ سے بڑا جھٹکا
نئی دہلی ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ سے ہفتہ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کی عدالتی تحویل میں 7 مارچ تک توسیع کر دی۔ دونوں…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک کی ذات برادری سروے رپورٹ پر تنازعہ
بنگلور،یکم مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کے بعد کرناٹک میں ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ ریاست کے دیگر پسماندہ طبقات کمیشن نے جمعرات کو یہ رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ پبلک نہ ہونے کے باوجود اس پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ خود حکمراں جماعت کانگریس کے ایم ایل…
مزید پڑھیں »








