بین ریاستی خبریں
-
آندھرا اسمبلی و لوک سبھا انتخابات 2024: بی جے پی، ٹی ڈی پی اور جن سینا کے بیچ اتحاد
حیدرآباد،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آندھرا پردیش میں این ڈی اے اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم پر بھی لوک سبھا انتخابات 2024 کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ بی جے پی 6 لوک سبھا سیٹوں پر اور جناسینا 2 سیٹوں پر لوک سبھا الیکشن لڑے گی۔ ان دونوں پارٹیوں کو اسمبلی انتخابات میں…
مزید پڑھیں » -
لوک سبھا انتخابات 2024: بی ایس پی کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی: مایاوتی
ٓلکھنؤ ،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے ایک بار پھر واضح کیا کہ وہ کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرنے جا رہی ہیں۔ہفتہ کو مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا انتخابات اکیلے ہی لڑے گی۔ اس دوران انہوں نے انتخابی اتحاد…
مزید پڑھیں » -
بھوپال: وزارت کی عمارت میں لگی زبردست آگ
بھوپال ،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم پی کے دارالحکومت بھوپال میں واقع وزارت کی عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ یہ آگ وزارت کی چوتھی منزل پر لگی۔ اس دوران فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فوری خوف…
مزید پڑھیں » -
کوٹا: شیو جلوس میں بڑا حادثہ، بجلی کا جھٹکا لگنے 14 بچے جھلس گئے
کوٹا ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے کوٹا میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا ۔ یہاں شیو کے جلوس کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے 14 بچے جھلس گئے۔ فی الحال سبھی کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تین بچوں کی حالت انتہائی…
مزید پڑھیں » -
ادھو ٹھاکرے کی نتن گڈکری کو کھلی پیشکش، آپ بی جے پی چھوڑدیں
ممبئی ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر نتن گڈکری کا نام بی جے پی کی پہلی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ اس کو لے کر ادھو گروپ نے کئی بار اپنے بیانات کے ذریعے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ دریں اثنا، شیو سینا (یو بی ٹی) کے صدر کا ایک ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
کجریوال سرکار کا فیصلہ ،دہلی میں ملتی رہے گی 200 یونٹ مفت بجلی
نئی دہلی ،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی رہائش گاہ پر کابینہ کی میٹنگ ہوئی۔ اجلاس میں بجلی پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دہلی کے وزیر توانائی آتشی نے کہا کہ دہلی میں 24 گھنٹے مفت بجلی فراہم کرنا اروند کجریوال حکومت کا وعدہ ہے…
مزید پڑھیں » -
سنجے سنگھ اور منیش سیسودیا کو نہیں ملی راحت، حراست میں کی گئی توسیع
نئی دہلی ،7مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سیسودیا کو عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ معاملے میں ایک بارپھر کورٹ نے دونوں لیڈران کی عدالتی حراست کو 19 مارچ تک کے…
مزید پڑھیں » -
لکھنؤ سلنڈر دھماکہ:5 المناک طو ر پر جاں بحق، 4 کی حالت تشویشناک
لکھنؤ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں منگل کی رات ایک زبردست آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہاں ایک گھر میں سلنڈر میں زوردار دھماکہ ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے اور چار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال پولیس نے شیخ شاہجہان کو سی بی آئی کے کیا حوالے کردیا
کولکاتہ ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال پولیس نے سندیش کھلی کے مرکزی ملزم شیخ شاہجہان کو بدھ کی شام تقریباً 7.45 بجے مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کے حوالے کر دیا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے بدھ کی شام 4.15 بجے تک شاہجہان کو سی بی آئی کے حوالے کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ : دمکا میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی عصمت دری ، 3 افراد گرفتار
رانچی ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے دمکا کے ہنس ڈیہا تھانہ علاقے میں جمعہ (1 مارچ) کی دیر رات ایک ہسپانوی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ اس معاملے کے بارے میں دمکا کے ایس پی نے کہا کہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا…
مزید پڑھیں »








