بین ریاستی خبریں
-
الیکشن کمیشن نے دی پوری معلومات بہار میں کتنے ووٹرس ہیں اور پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
پٹنہ ،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے پیش نظر ملک کے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار بہار کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بہار میں پہلی بار ووٹ دینے والوں کی تعداد 9.26 لاکھ ہے۔ بہار…
مزید پڑھیں » -
مراٹھا ریزرویشن کو پھر مشکلات کا سامنا او بی سی ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بامبے ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی
ممبئی،21فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر میں مراٹھا طبقہ کو 10 فیصد ریزرویشن دینے کی تجویز کو منظوری مل چکی ہے۔ اس بل کے مطابق ریاست میں مراٹھا طبقہ کو تعلیم اور روزگار میں 10 فیصد ریزرویشن ملے گا۔ اس کے بعد پوری ریاست میں مراٹھا طبقہ خوشیاں منا رہا ہے۔ اس درمیان بامبے ہائی…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: 21 سال سے کم عمر کے لوگوں کو نہیں ملے گی سگریٹ
بنگلور ،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک اسمبلی نے بدھ کو سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات ایکٹ میں ترمیم کی تاکہ ریاست بھر میں تمام ہکا باروں پر پابندی لگائی جائے۔ ریاست نے 21 سال سے کم عمر کے لوگوں کو سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات کی فروخت پر بھی پابندی لگا…
مزید پڑھیں » -
ایکیوپنکچر کا استعمال کرتے ہوئے گھر میں ڈلیوری کی کوشش کے بعد خاتون، نوزائیدہ بچے کی موت، شوہر پر کیس درج
ترواننت پورم :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ کے ترواننت پورم سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں اپنی ضد کے باعث سنکی شوہر نے ایکیوپنکچر کی مدد سے اپنی حاملہ بیوی کو گھر پر ڈلیوری کرنے کی کوشش کی۔ اس واقعے میں خاتون اور نومولود دونوں کی المناک موت…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر اسمبلی میں مراٹھا ریزرویشن بل متفقہ طور پر ہوا منظور
ممبئی ، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آخر کار مہاراشٹر اسمبلی میں مراٹھا ریزرویشن بل پاس ہو گیا ہے۔ سی ایم ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت نے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد مراٹھا ریزرویشن کے مسودہ بل کو منظوری دے دی ہے۔ مہاراشٹر حکومت نے منگل کو ایک دن کے…
مزید پڑھیں » -
کلکتہ ہائی کورٹ کی جج موسمی بھٹاچاریہ نے ٹاٹا سنگور کیس سے خود کو کیا الگ
نئی دہلی، 20فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کلکتہ ہائی کورٹ کی جج موسمی بھٹاچاریہ نے ٹاٹا موٹرس لمیٹڈ اور مغربی بنگال انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مابین جاری اس مقدمے کی سماعت سے خود کو علاحدہ کر لیا ہے، جس میں ہگلی ضلع کے سنگور میں چھوڑی ہوئی زمین پر سرمایہ کاری کی وجہ سے ٹاٹا…
مزید پڑھیں » -
عدالت ِ عظمیٰ کا فیصلہ: آپ امیدوار کلدیپ کمار ہوں گے چنڈی گڑھ کے میئر
نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آپ کے امیدوار کل دیپ کمار کو چندی گڑھ میئر کے انتخاب کا فاتح قرار دے دیا۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ ریٹرننگ آفیسر انیل مسیح نے جو کچھ کیا ہے وہ جمہوری اصولوں کے خلاف ہے۔…
مزید پڑھیں » -
چندی گڑھ: میئر مستعفی ،آ پ کے 3 کونسلر بی جے پی میں، سماعت سے قبل’ کھیلا ہوگیا‘
چندی گڑھ، 19فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی – بی جے پی کے درمیان سیاسی جنگ کے درمیان چندی گڑھ کے میئر منوج سونکر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چندی گڑھ کے میئر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ کئی دنوں سے جاری ہے، حکام کو سپریم کورٹ سے بھی سخت…
مزید پڑھیں » -
شرد پوار گروپ کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی کوئی راحت
نئی دہلی ، 19فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شرد پوار کو مہاراشٹر میں اصلی این سی پی کی لڑائی کو لے کر راحت نہیں مل سکی ہے۔ سپریم کورٹ نے اجیت پوار گروپ کو اصلی این سی پی قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم سپریم…
مزید پڑھیں » -
ملک میں سائبر کرائم میں زبردست اضافہ یوپی پہلے مقام پر، ’سیکس ٹارشن‘ کے ذریعے سب سے زیادہ فراڈ
نئی دہلی ، 19فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موجودہ ڈیجیٹل دور میں سائبر کرائم عام لوگوں کے ساتھ اب اس کے روک تھام کرنے والوں کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ ملک کی ہر ریاست میں سائبر مجرم عام لوگوں کو اپنا شکار بنا رہے ہیں۔ اس میں اضافے…
مزید پڑھیں »









