بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر:داعش سے مبینہ رابطہ کا الزام، مسلم نوجوان گرفتار
نئی دہلی،16فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹرا کے اورنگ آباد موجودہ چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع سے این آئی اے کے ذریعہ ایک مشتبہ داعش دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔یہ گرفتاری 15 فروری کو کئی مقامات پر این آئی اے کے ذریعہ کئے گئے چھاپوں کے دوران عمل میں آئی۔ این آئی…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال: بی جے پی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ
کولکاتہ ،14فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کے بشیرہاٹ میں سندیش کھلی تشدد کے خلاف احتجاج کرنے والے پولیس اور کارکنوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ جس میں بی جے پی صدر سکانت مجومدار زخمی ہو گئے۔ احتجاج کے دوران بی جے پی کارکنوں نے سب سے پہلے بیری کیڈ کو توڑا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش مغربی بنگال کی جیلوں میں بند خاتون قیدیوں نے 4 سال میں 62 بچوں کو دیا جنم
نئی دہلی،14فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کی جیلوں میں بند خاتون قیدیوں کے حاملہ ہونے کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔ گزشتہ ہفتہ ہی عدالت عظمیٰ نے اس معاملے میں نوٹس لیا تھا۔ اب اس تعلق سے سپریم کورٹ کو مطلع کیا گیا ہے کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران مغربی…
مزید پڑھیں » -
احمد آباد: شادی کی دعوت کھانے کے بعد دولہا دلہن سمیت 50 بیمار
احمدآباد،13فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کے شہر احمد آباد میں شادی کی دعوت کھانے کے بعد نوبیاہتا جوڑے سمیت تقریباً 50 افراد بیمار ہو گئے۔ آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق 50 میں سے 45 افراد نے فوڈ پوائزنگ کی شکایت کی تھی۔ جس کے بعد انہیں سول اسپتال کے…
مزید پڑھیں » -
ہتک عزت معاملہ: تیجسوی یادو کیخلاف سپریم کورٹ نے کیس کیا خارج
نئی دہلی،13فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’گجراتی ٹھگ ‘بیان کیس میں تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے تیجسوی یادو کے’ گجراتی ٹھگ ہوتے ہیں ‘والے بیان سے متعلق کیس میں منگل کو اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے تیجسوی یادو کی معافی قبول کر لی ہے۔ اس کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اشوک چوان بھاجپا میں ہوئے شامل
ممبئی،13فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اشوک چوان نئی امیدوں کے ساتھ منگل (13 فروری) کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوئے۔ تاہم اس دوران ان کی پہلی ہی خواہش ادھوری رہی۔ یہ چرچا ہے کہ اشوک چوان دہلی میں بی جے پی میں شامل ہونا…
مزید پڑھیں » -
ریاست کے دس سال تشکیل کے بعد ترقیات سے محروم :وائی ایس شرمیلا
امراوتی،12فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس صدر آندھراپردیش وائی ایس شرمیلا نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی جگن موہن ریڈی کے دور حکومت میں کسانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ چتور ضلع کے نگری میں روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے برہمی کا اظہار کیا کہ ریاست کی تشکیل…
مزید پڑھیں » -
یمنا ایکسپریس وے پر روح فرسا کار حادثہ، 5 لوگ زندہ جل گئے
آگرہ،12فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یمنا ایکسپریس وے پر پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں بس اور سوئفٹ کار کا باہمی تصادم ہوگیا ، اس حادثہ سے دونوں گاڑیوں میں بھیانک آگ لگ گئی اور کار میں سوار 5 افراد زندہ جل گئے۔ اس حادثے میں کچھ مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ :ہلدوانی میں غیر قانونی مدرسے کی جگہ پر پولیس اسٹیشن بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ دھامی کا اعلان
نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریدوار میں، اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ہلدوانی واقعے کی سخت مذمت کی اور کہا کہ بنبھول پورہ میں جہاں زمین کو تجاوزات سے آزاد کرایا گیا ہے اس جگہ پر جلد ہی ایک پولیس اسٹیشن بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ دھامی نے پیر (12…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ کے سابق سی ایم ہیمنت سورین کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں تین دن کی توسیع
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عدالت نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو تین دن کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔ پی ایم ایل اے کے خصوصی جج راجیو رنجن نے ہیمنت سورین کو تین دن کے لیے ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ زمین گھوٹالے…
مزید پڑھیں »








