بین ریاستی خبریں
-
یوپی/بستی :نابالغ لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
یوپی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بستی کے کنٹونمنٹ تھانہ علاقے میں اجتماعی عصمت دری کا ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے نابالغ لڑکی کو اس کے گھر سے بندوق کی نوک پر اغوا کیا اور اجتماعی عصمت دری کی۔ متاثرہ لڑکی کسی طرح ملزموں کے…
مزید پڑھیں » -
الور ہنی ٹریپ:خاتون کے چنگل میں پھنسے کئی پولیس اہلکار، 6 سال میں بلیک میل کرکے کروڑوں روپے کمائے
دیگ/الور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے دیگ ضلع کے کمہیر تھانہ انچارج مہیندر راٹھی کو لالچ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والی خاتون نے صرف 6 سال میں کروڑوں روپے کی دولت بنالی ہے۔ الور ضلع کے اراولی وہار تھانے میں پولیس انسپکٹر اور کانسٹیبل نے ملزم خاتون کے خلاف تقریباً ایک…
مزید پڑھیں » -
یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی راہ میں بھاجپا کی پہلی فتح
دہرادون، 7فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ اسمبلی نے بدھ کو یونیفارم سول کوڈ بل کو منظور کر لیا ہے۔ اتراکھنڈ ایسا کرنے والی آزاد ہندوستان کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔اس بل کو وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے پیش کیا تھا جس کا مقصد تمام شہریوں کے لیے یکساں شادی، طلاق، زمین،…
مزید پڑھیں » -
عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ کو پولس تحویل میں حلف لینے کی اجازت
نئی دہلی، 6فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے منگل کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما سنجے سنگھ کو دوسری بار راحت دیتے ہوئے پولیس حراست میں راجیہ سبھا میں حلف لینے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے انہیں 8 یا 9 فروری کو حلف اٹھانے کی…
مزید پڑھیں » -
سنجے سنگھ: راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر نہیں لے پائیں گے حلف
نئی دہلی،5 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے منتخب راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ انہیں آج حلف لینا تھا لیکن راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھن کھڑ نے اس کی اجازت نہیں دی۔ اسی وجہ سے سنجے سنگھ آج حلف نہیں لے سکے۔ چیئرمین جگدیپ دھن…
مزید پڑھیں » -
ہیمنت سورین کا بی جے پی پر تلخ تبصرہ یہ ہمیں اچھوت سمجھتے ہیں، برابر میں بیٹھ گئے تو ان کے کپڑے گندے ہو گئے
رانچی ،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اسمبلی میں آج بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔ 5 فروری کو اسمبلی میں چمپئی حکومت کے اعتماد کی ووٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے اپنی گرفتاری کو جمہوریت کا سیاہ باب قرار دیا اور کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
کیا نوجوت سنگھ سدھو بھی اپنا ’سیاسی قبلہ‘ بدل سکتے ہیں،اٹھے سوال
نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوجوت سنگھ سدھو ہمیشہ پنجاب کانگریس کے لیے مسائل پیدا کرتے رہے ہیں۔ ایک طرف پنجاب میں کانگریس لوک سبھا انتخابات کے لیے عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے محاذ پر رسہ کشی میں مصروف ہے تو دوسری طرف نوجوت سنگھ سدھو نے کانگریس کے…
مزید پڑھیں » -
میں آپ کو راہل گاندھی کے ہم شکل کا نام پتہ سب بتاؤں گا: وزیراعلیٰ آسام
دیس پور، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں راہل گاندھی کے ہم شکل ڈھونڈ لیا ہے۔ ہمانتا نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد اس شخص کا نام اور شناخت ظاہر کریں گے۔ سی ایم نے کہا کہ راہل گاندھی…
مزید پڑھیں » -
ہیمنت سورین کی گرفتاری کا معاملہ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ جانے کو کہا،ای ڈی کی 5دن کی ریمانڈ
نئی دہلی، 2 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کے سابق سی ایم ہیمنت سورین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ ان کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اس معاملے میں مداخلت کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہم اس وقت اس…
مزید پڑھیں » -
ہیمنت سورین کی گرفتاری کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، آج ہوگی سماعت
نئی دہلی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہیں بدھ (31 جنوری) کو ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔ ہیمنت سورین کی عرضی پر جمعہ (2 فروری) کو سماعت ہوگی۔ سینئر وکیل کپل سبل نے…
مزید پڑھیں »






