بین ریاستی خبریں
-
تمل ناڈو میں CAA کو کبھی لاگو نہیں ہونے دیں گے،وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن
چینائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے کہا کہDMKحکومت ریاست میں شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے نفاذ کی کبھی اجازت نہیں دے گی ،یہ تاملوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہے۔وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن اس وقت ریاست میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی کارروائی :اگر آپ نے مجھے جیل میں ڈالا تو میں جیل توڑ کر باہر آؤں گی، ممتا بنرجی
ہیمنت سورین کی گرفتاری کے درمیان ممتا نے بی جے پی پر انتخاب جیتنے کے لیے سب کو جیل میں ڈالنے کا الزام لگایا نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے رہنما ہیمنت سورین کو مبینہ طور پر زمین گھوٹالے کے معاملے میں گرفتاری…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش : والدین کے گھر جانے سے روکنے پر شوہر کا قتل،بیوی گرفتار
ساگر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں، بیوی نے اپنے والدین کے گھر جانے سے روکنے پر شوہر کا قتل کر دیا۔ معاملہ تھانہ بینا کے تحت گاؤں دھنورا کا ہے جہاں منگل اور بدھ کی درمیانی شب بیوی نے اپنے شوہر کو تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا۔…
مزید پڑھیں » -
شراب گھوٹالہ کیس:اروند کجریوال کو ای ڈی کا پانچواں سمن
نئی دہلی، 31جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تحقیقاتی ایجنسی ای ڈی نے شراب گھوٹالہ معاملے میں بدھ کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو ایک بار پھر سمن جاری کیا ہے۔ ایجنسی نے کجریوال کو پانچویں بار سمن بھیجا ہے اور 2 فروری کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔ وزیر اعلیٰ…
مزید پڑھیں » -
کردار پر شک ہوا تو لڑکے نے اپنی 10سال پرانی گرل فرینڈ کو ماری گولی
پونہ، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پونے کے ایک ہوٹل میں ایک آئی ٹی پروفیشنل کو اس کے عاشق نے مبینہ طور پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کو پمپری چنچواڑ کے ہنجے واڑی علاقے میں واقع اویو ٹاؤن ہاؤس ہوٹل میں پیش آیا۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » -
عام آدمی پارٹی ہریانہ میں اکیلے لڑے گی اسمبلی انتخابات، پارٹی کا اعلان
چنڈی گڑھ ، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے اعلان کیا کہ ان کی پارٹی ہریانہ کی تمام 90 اسمبلی سیٹوں پر اپنے طور پر الیکشن لڑے گی۔ اس کے علاوہ، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر نے بھی کہا کہ ان کی پارٹی اپوزیشن کے…
مزید پڑھیں » -
الطاف احمد آمبوری کو اردو زبان و ادب کی شاندار خدمات کے لیے ایوارڈ
چینٸ29/جنوری(بذریعہ میل):بروز اتوار 28.01.2024 چینٸ میں منعقدہ تامل ناڈو اسٹیٹ اردو اکیڈمی گورنمنٹ آف تامل ناڈو کی جانب سے الطاف احمد آمبوری مدرس بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول آمبور کو اردو زبان و ادب کی ترقی کے لۓ ان کی شاندار خدمات کو سراہاتے ہوۓ جناب ڈاکٹر نعیم الرحمن صاحب…
مزید پڑھیں » -
سات ممبران اسمبلی کو 25 کروڑ روپے کی کی گئی پیشکش، کجریوال کا بی جے پی پر الزام
نئی دہلی، 27جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے الزام لگایا کہ سات ایم ایل اے کو عام آدمی پارٹی چھوڑنے کے لیے 25 کروڑ روپے اور بی جے پی کے ٹکٹ کی پیشکش کی گئی ہے۔ دہلی کے وزیر آتشی نے یہ بھی الزام لگایا کہ بی جے…
مزید پڑھیں » -
جرم :پی ایم مودی کیخلاف قابل اعتراض تبصرہ ،2 افسران معطل
ترواننت پورم، 27جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنا دو افسران کے لیے مصیبت بن گیا ہے۔ دونوں افسران کا تعلق کیرالہ ہائی کورٹ سے ہے اور کیرالہ کے چیف جسٹس اے جے دیسائی نے ہائی کورٹ کے دونوں ہی افسران کو فوری اثر سے معطل کرنے…
مزید پڑھیں » -
کتے کے منہ سے چھینا بچہ، دلیر ماں نے بچائی اپنے بچے کی جان-ویڈیو
نئی دہلی، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی میں کتوں کی دہشت تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب دہلی کے وشواس نگر میں ایک چھوٹے بچے پر کتوں نے حملہ کر دیا جب اس کی ماں اسے کہیں لے جا رہی تھی۔ ماں نے ہمت کر کے بچے کو بچا لیا۔…
مزید پڑھیں »







