بین ریاستی خبریں
-
منی پور: آسام رائفلز کے سپاہی نے اپنے ہی 6 ساتھیوں کو گولی مار دی
منی پور ، 24جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں ہندوستان-میانمار سرحد پر تعینات آسام رائفلز کے ایک سپاہی نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کر دی۔ اس کے بعد اس نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ اس واقعے کے بعد آسام رائفلز نے کہا ہے کہ یہ منی پور میں…
مزید پڑھیں » -
پنجاب میں انڈین کانگریس کو لگا تگڑا جھٹکا،عام آدمی پارٹی نے اکیلے الیکشن لڑنے کا دیا عندیہ
چندی گڑھ، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئندہ لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کو شکست دینے کے لیے انڈیا الائنس جتنی تیزی سے بنا تھا۔ اب اس کی اتحادی جماعتیں اسی رفتار سے بکھرتی دکھائی دے رہی ہیں ،کیونکہ مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ کے بعد اب عام آدمی پارٹی نے…
مزید پڑھیں » -
مفرور ٹی ایم سی لیڈر شیخ شاہجہاں کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ
کولکاتہ، 24جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی کی ٹیم آج صبح مغربی بنگال میں مفرور ٹی ایم سی لیڈر شیخ شاہجہاں کے گھر پہنچی۔ ایجنسی کی ٹیم سینٹرل فورس کے 100 سے زیادہ اہلکاروں کو اپنے ساتھ لے گئی تھی۔ دراصل، 19 دن پہلے (5 جنوری) جب ای ڈی کی ٹیم سندیشکھلی گاؤں…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلیٰ بنگال ممتا بنرجی نے کیا اعلان، اکیلے ہی لڑیں گے لوک سبھا الیکشن
کولکاتہ، 24جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈیا اتحاد کو لوک سبھا انتخابات سے قبل بڑا چھٹکا لگا ہے۔ مغربی بنگال میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے واضح کر دیا ہے کہ وہ سیٹ شیئرنگ نہیں کریں گی اور اکیلے الیکشن لڑیں گی۔ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ کانگریس نے انہیں بھارت جوڑو نیائے یاترا…
مزید پڑھیں » -
اجین:سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد محبت کا انوکھا معاملہ
اجین:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے اجین میں سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد محبت کا انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ محبت کا یہ سنگین معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ اس عجیب و غریب معاملے میں اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی شادی شدہ ماں سے 12 سال چھوٹا…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ نے شیوسینا اراکین اسمبلی کی نااہلیت معاملے پر بھیجا نوٹس
نئی دہلی ، 22جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شیوسینا تنازعہ میں مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے فیصلے کو چیلنج پیش کرنے والی شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر سنیل پربھو کی عرضی پر آج سپریم کورٹ غور کرنے کے لیے تیار ہو گیا اور اس نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے…
مزید پڑھیں » -
منی پور تشدد: عوام میں بھاجپا حکومت کیخلاف برہمی، وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ تک مشعل ریلی
امپھال، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں جاری تشدد کے خلاف راجدھانی امپھال میں خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے مشعل ریلی نکالی۔ ان خواتین نے گزشتہ سال سے جاری تشدد کیخلاف صوبے کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ کی سرکاری رہائش گاہ کی جانب مارچ کیا۔ یہ ریلی ٹینگنوپال ضلع میں…
مزید پڑھیں » -
گجرات کے وڈودرا میں حادثہ ، طلبہ کی کشتی پلٹی، 12 ہوئے ہلاک
وڈودرا، 18جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کے وڈودرا میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ ہرنی تالاب میں کشتی پلٹ گئی۔ بورڈ میں 23 طلباء اور چار اساتذہ سوار تھے۔اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 12افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تمام طالب علم وڈودرا کے ایک اسکول سے تھے۔ریسکیو کام شروع…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کیخلاف شندے گروپ پہنچا عدالت
ممبئی ، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر میں اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں آ گیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے گروپ نے اپنے اپنے اعتراضات کے ساتھ عدالت میں عرضی داخل کی ہے۔ دونوں ہی گروپوں نے اراکین اسمبلی…
مزید پڑھیں » -
ابھی نہیں انتخاب کے بعد ہوگا اتحاد ،ابھی بغیر اتحاد لڑیں گے انتخاب: مایاوتی
لکھنؤ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو بھی نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے ای وی ایم اور انڈیا بلاک کا ذکر کیا…
مزید پڑھیں »








