بین ریاستی خبریں
-
ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو چوتھی بار بھیجا سمن
نئی دہلی، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شراب گھوٹالے میں پوچھ گچھ کے لیے 18 جنوری کو طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے انہیں چوتھی بار سمن بھیجا ہے۔ اس سے پہلے بھی ای ڈی نے انہیں تین بار سمن بھیجا تھا…
مزید پڑھیں » -
ماڈل دیویا پاہوجا کی نعش قتل کے 11 دن بعد نہر سے برآمد، ہریانہ پولیس کو ملی کامیابی
نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پولیس نے گروگرام کی ماڈل دیویا پاہوجا کی نعش برآمد کر لی ہے۔ نعش کی تلاش کے لیے این ڈی آر ایف کی 25 رکنی ٹیم پٹیالہ پہنچی تھی۔ رپورٹ کے مطابق این ڈی آر ایف کی ٹیم گروگرام اور پنجاب پولیس کے ساتھ پٹیالہ سے کھنوری…
مزید پڑھیں » -
نویں جماعت کی طالبہ نے بچہ کو جنم دیا، ہاسٹل وارڈن معطل
چکبالاپور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گورنمنٹ سوشل ویلفیئر ہاسٹل میں زیر تعلیم نہم ( 9)جماعت طالبہ کی ڈیلیوری کے واقعہ نے ہلچل مچا دی ہے۔ 8 ماہ کی حاملہ بچی نے اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد حکام نے ہاسٹل وارڈن کو معطل کر دیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
تین سے زیادہ بچے ہونے پر سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں : وزیراعلیٰ آسام
گوہاٹی، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کی بی جے پی سرکار نے اعلان کیا ہے کہ اگر خواتین کے تین سے زیادہ بچے ہوں تو انہیں سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں ملے گا۔ریاستی وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے گوہاٹی میں خواتین کے لیے مہیلا انٹرپرینیورشپ اچھونی اسکیم کا آغاز کیا، جس…
مزید پڑھیں » -
صوبہ مغربی بنگال میں پھر ای ڈی کی بڑی کارروائی
کولکاتہ ، 12جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال میں چھاپے کے دوران ای ڈی افسران پر حملے کے بعد ای ڈی ایک بار پھر کارروائی میں ہے۔ عدالت سے تحفظ ملنے کے بعد ای ڈی کی ٹیم ایک بار پھر چھاپے مارنے پہنچی ہے۔ای ڈی نے مغربی بنگال فائر سرویس منسٹر سوجیت بوس…
مزید پڑھیں » -
جلد نافذ ہوگا یکساں سول کوڈ،وزیراعلیٰ آسام کا اعلان
گوہاٹی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ ریاست میں جلد ہی یکساں سول کوڈ (Uniform Civil Code) نافذ کیا جائے گا۔ سی ایم سرما نے کہا کہ ہم اتراکھنڈ اور گجرات کی طرح یو سی سی لائیں گے۔ آسام کے یکساں سول کوڈ میں مزید…
مزید پڑھیں » -
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی کو ماری گئی گولی، خود ساختہ شوہر فرار
مظفرپور،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کے مظفر پور میں ایک نوجوان نے ایک لڑکی گولی ماری اور فرار ہو گیا۔ گولی لڑکی کے جبڑے میں لگی ہے، وہ شدید زخمی ہے اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یہ واقعہ منگل یعنی 9 جنوری کی رات کو پیش آیا۔ ہوٹل کی بکنگ کے دوران…
مزید پڑھیں » -
دہلی شراب پالیسی معاملہ: منیش سیسودیا اور سنجے سنگھ کی عدالتی تحویل میں 20 جنوری تک توسیع
نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ کیس میں جیل میں قید عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب دونوں لیڈروں کو ایک ساتھ عدالت…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر نے دیاادھو ٹھاکرے کو جھٹکا، شندے گروپ کے سبھی رکن اسمبلی اہل قرار
ممبئی،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر میں 16 اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق ادھو ٹھاکرے گروپ والی شیوسینا کی طرف سے کیے جا رہے مطالبہ کو مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر نے آج خارج کر دیا۔ اسپیکر نے آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شندے گروپ والی شیوسینا کا کوئی بھی رکن…
مزید پڑھیں » -
رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ کی رہائی کا راستہ کھلا
نئی دہلی،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے سنجے سنگھ کو آئندہ راجیہ سبھا انتخابات کے لیے ذاتی طور پر نامزدگی داخل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اس…
مزید پڑھیں »








