بین ریاستی خبریں
-
ابھی نہیں انتخاب کے بعد ہوگا اتحاد ،ابھی بغیر اتحاد لڑیں گے انتخاب: مایاوتی
لکھنؤ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو بھی نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے ای وی ایم اور انڈیا بلاک کا ذکر کیا…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک ہائی کورٹ نے میڈیکل کالج کے دعوے کو مسترد کردیا
بنگلورو، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ منگلورو کے جی آر میڈیکل کالج، اسپتال اور ریسرچ سنٹر کے 250 سے زیادہ طلباء کو دوسرے سال میں کالج کی شناخت ختم کرنے کے بعد ریاست کے دیگر میڈیکل کالجوں میں جگہ دے۔ ہائی…
مزید پڑھیں » -
ٹیچر۔طالبہ لیو اِن ری لیشن پر تحفظ کا مطالبہ، ہائی کورٹ نے لگایا جرمانہ
چنڈی گڑھ، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے ایک شادی شدہ ریاضی کے ٹیچر پر بطور عبرت 50,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ ایک 19 سالہ طالبہ کے ساتھ اپنے لیو ان ری لیشن شپ کے تحفظ کی مانگ پر ہائی کورٹ نے کہا کہ قانون کے عمل کا…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو چوتھی بار بھیجا سمن
نئی دہلی، 13جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شراب گھوٹالے میں پوچھ گچھ کے لیے 18 جنوری کو طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے انہیں چوتھی بار سمن بھیجا ہے۔ اس سے پہلے بھی ای ڈی نے انہیں تین بار سمن بھیجا تھا…
مزید پڑھیں » -
ماڈل دیویا پاہوجا کی نعش قتل کے 11 دن بعد نہر سے برآمد، ہریانہ پولیس کو ملی کامیابی
نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پولیس نے گروگرام کی ماڈل دیویا پاہوجا کی نعش برآمد کر لی ہے۔ نعش کی تلاش کے لیے این ڈی آر ایف کی 25 رکنی ٹیم پٹیالہ پہنچی تھی۔ رپورٹ کے مطابق این ڈی آر ایف کی ٹیم گروگرام اور پنجاب پولیس کے ساتھ پٹیالہ سے کھنوری…
مزید پڑھیں » -
نویں جماعت کی طالبہ نے بچہ کو جنم دیا، ہاسٹل وارڈن معطل
چکبالاپور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گورنمنٹ سوشل ویلفیئر ہاسٹل میں زیر تعلیم نہم ( 9)جماعت طالبہ کی ڈیلیوری کے واقعہ نے ہلچل مچا دی ہے۔ 8 ماہ کی حاملہ بچی نے اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد حکام نے ہاسٹل وارڈن کو معطل کر دیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
تین سے زیادہ بچے ہونے پر سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں : وزیراعلیٰ آسام
گوہاٹی، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کی بی جے پی سرکار نے اعلان کیا ہے کہ اگر خواتین کے تین سے زیادہ بچے ہوں تو انہیں سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں ملے گا۔ریاستی وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے گوہاٹی میں خواتین کے لیے مہیلا انٹرپرینیورشپ اچھونی اسکیم کا آغاز کیا، جس…
مزید پڑھیں » -
صوبہ مغربی بنگال میں پھر ای ڈی کی بڑی کارروائی
کولکاتہ ، 12جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال میں چھاپے کے دوران ای ڈی افسران پر حملے کے بعد ای ڈی ایک بار پھر کارروائی میں ہے۔ عدالت سے تحفظ ملنے کے بعد ای ڈی کی ٹیم ایک بار پھر چھاپے مارنے پہنچی ہے۔ای ڈی نے مغربی بنگال فائر سرویس منسٹر سوجیت بوس…
مزید پڑھیں » -
جلد نافذ ہوگا یکساں سول کوڈ،وزیراعلیٰ آسام کا اعلان
گوہاٹی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ ریاست میں جلد ہی یکساں سول کوڈ (Uniform Civil Code) نافذ کیا جائے گا۔ سی ایم سرما نے کہا کہ ہم اتراکھنڈ اور گجرات کی طرح یو سی سی لائیں گے۔ آسام کے یکساں سول کوڈ میں مزید…
مزید پڑھیں » -
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی کو ماری گئی گولی، خود ساختہ شوہر فرار
مظفرپور،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کے مظفر پور میں ایک نوجوان نے ایک لڑکی گولی ماری اور فرار ہو گیا۔ گولی لڑکی کے جبڑے میں لگی ہے، وہ شدید زخمی ہے اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یہ واقعہ منگل یعنی 9 جنوری کی رات کو پیش آیا۔ ہوٹل کی بکنگ کے دوران…
مزید پڑھیں »








