بین ریاستی خبریں
-
سپریم کورٹ کی مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کو ہدایت اراکین اسمبلی کی نااہلیت معاملہ پر 10 جنوری تک فیصلہ سنائیں
نئی دہلی؍ممبئی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے گروپ کے شیوسینا اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق عرضی پر فیصلہ کے لیے مزید کچھ وقت دے دیا ہے،…
مزید پڑھیں » -
آسام میں 1300 سرکاری امداد یافتہ دینی مدارس کو اسکول میں تبدیل کردیا گیا
گوہاٹی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام میں تقریباً 1,300 مڈل انگلش (ایم ای) مدارس کو فوری اثر سے عام ایم ای اسکولوں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ اطلاع ریاستی حکومت کے ایک حکم نامہ میں دی گئی ہے۔مڈل انگلش (ایم ای) مدارس انگریزی میڈیم میں تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ پرائمری ایجوکیشن…
مزید پڑھیں » -
متھراشاہی عیدگاہ مسجد کے سروے پر پابندی لگانے سے عدالت ِ عظمیٰ کا انکار
نئی دہلی، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ مسجد میں سروے پر پابندی لگانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت 9 جنوری کو ہونے والی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ بدھ کو الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا عیدگاہ مسجد میں سروے کا حکم…
مزید پڑھیں » -
ایم پی کے نئے وزیر اعلیٰ کا تابڑ توڑ فیصلہ-تیز آواز والے لاؤڈ اسپیکر اور کھلے میں گوشت – انڈے کی فروخت پر پابندی
بھوپال، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی اہم فیصلے لیے، جس میں ریاست میں مذہبی مقامات پر تیز آواز والے لاؤڈ اسپیکروں اور کھلے میں گوشت فروخت پر پابندی عائد کرنا شامل ہیں۔کل ہی حلف لینے کے بعد ڈاکٹر یادو…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں حلال سرٹیفیکٹ کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ،پابندی کا مطالبہ
ممبئی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی طرح مہاراشٹر میں بھی حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ حکمراں جماعت ایکناتھ شندے کی شیوسینا دھڑے اور ہندو تنظیموں کے ایم ایل ایز نے یہ مطالبہ کیا ہے۔ اس مطالبہ کو لے کر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے…
مزید پڑھیں » -
موہن یادو ہوں گے ایم پی کے نئے وزیر اعلیٰ، نریندر تومر ہوں گے اسمبلی اسپیکر
بھوپال، 11دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش میں اب ’شیوراج‘ نہیں بلکہ ’موہن راج‘ دیکھنے کو ملے گا۔ بی جے پی نے موہن یادو کو ریاست کا وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ لیا ہے۔ بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے موہن یادو کے نام…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر : سابق وزیر نواب ملک این سی پی کے اجیت پوار دھڑے میں شامل ہوگئے
ممبئی،7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک، جو منی لانڈرنگ کے مبینہ معاملہ میں 18 ماہ کے لیے جیل میں بند تھے، جمعرات کو نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی قیادت میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے دھڑے میں شامل ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق 64 سالہ…
مزید پڑھیں » -
سی ایم گہلوت شکست کے بعد اپنے ہی حلیفوں کے نشانے پر آگئے
جے پور، 6دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان میں بی جے پی کو اکثریت حاصل ہوئی جبکہ کانگریس کو صرف 69 سیٹیں ملی ہیں۔ ریاست میں کانگریس کی شکست کے بعد وزیر اعلی اشوک گہلوت پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے اپنے او ایس ڈی نے ان پر سنگین…
مزید پڑھیں » -
بہار کے سرکاری اساتذہ کیلئے انتباہی پیغام: چھ سے کم کلاسز لینے والوں اساتذہ کی پورے دن کی تنخواہ ہوگی وضع
پٹنہ، 5دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے ارول ضلع کے سبھی 547 پرائمری اور مڈل اسکول میں اب اساتذہ کو روزانہ کم از کم 6 کلاسز لینی ہوں گی۔ اساتذہ جس دن 6 کلاسز نہیں لیں گے، ان کی رپورٹ ہیڈماسٹر کو اسی دن بی ای او کے ذریعہ سے ضلع ہیڈکوارٹر…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک:مسلمانوں کیلئے فلاحی فنڈ مخصوص کرنے میں کیا حرج ہے:وزیراعلیٰ سدارامیا
بیلگاوی، 5دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے منگل کو زور دے کر کہا کہ ریاستی بجٹ میں اقلیتی برادری کی بہبود کے لیے 4,000-5,000 کروڑ روپے مختص کرنے میں کوئی غلط بات نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یہاں میڈیا کے سوال کے جواب میں یہ بیان دیا۔…
مزید پڑھیں »








