بین ریاستی خبریں
-
اکھلیش یادو کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ملی راحت، یوپی حکومت سے جواب طلب
لکھنؤ، 5دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کو الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے گریٹر نوئیڈا کی عدالت میں اکھلیش یادو کیخلاف درج فوجداری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے اکھلیش یادو کیخلاف جاری کیس پر اگلے حکم تک…
مزید پڑھیں » -
میزورم اسمبلی انتخاب میں زیڈ پی ایم کو اکثریت، وزیر اعلیٰ زورم کو ملی ہار
آئیزول؍نئی دہلی، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میزورم اسمبلی انتخاب میں برسراقتدار طبقہ ایم این ایف (میزو نیشنل فرنٹ) کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ نہ صرف پارٹی کو شرمناسک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، بلکہ موجودہ وزیر اعلیٰ زورم تھانگا کو بھی اپنی سیٹ پر ہار ملی ہے۔ زیڈ پی ایم (زورم…
مزید پڑھیں » -
منی پور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 13 افراد ہلاک
امپھال، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)منی پور میں پیر کو دو نامعلوم مسلح گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مقامی پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں منی پور کے تنگنوپال ضلع کے ایک گاؤں سے ملی ہیں۔خیال رہے سات…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی نے انڈیا اتحاد کو دیا جھٹکا، 6 دسمبر کی میٹنگ میں نہیں ہوں گی شامل
کولکاتہ، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بدھ کو اپوزیشن اتحاد ’انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس‘ (انڈیا) کے رابطہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسی دن شمالی بنگال میں ان کا ایک پروگرام پہلے سے طے ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان…
مزید پڑھیں » -
روزگار کی کمی یا پھر سیاست، جھارکھنڈ کے وزیر کا بیٹا چپراسی بن گیا
رانچی،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے محنت، روزگار اور ہنر مندی کے وزیر ستیانند بھوگتا کے بیٹے مکیش بھوگتا نے چپراسی بن کر اس تصور کو توڑ دیا ہے کہ بچے اپنے والدین کے نقش و قدم پر چلتے ہیں اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بنتا ہے، انجینئر کا بیٹا انجینئر اور…
مزید پڑھیں » -
جانیں کون ہیں سنیل کنوگولو: جنہوں نے کرناٹک کے بعد تلنگانہ کو کانگریس کی جھولی میں ڈال دیا
بنگلورو،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چار ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی تصویر صاف ہوگئی ہے۔ ان چار میں سے تین ہندی زبان والی ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں واضح اکثریٹ کے ساتھ بی جے پی کی واپسی ہورہی ہے۔کانگریس کیلئے ایک واحد امید تلنگانہ…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی افسر انکت تیواری ۳؍ کروڑ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
چنئی ،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ا ی ڈی کے ایک افسر کو 20 لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔ ای ڈی افسر انکت تیواری نے ایک سرکاری اہلکار سے 3 کروڑ روپے کی رشوت طلب کی…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ: اب پیپر لیک کرنے پرہوگی عمر قید کی سزا اور 10 کروڑ تک جرمانہ
رانچی،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)موصولہ اطلاع کے مطابق جھارکھنڈ میں مسابقتی امتحانات میں پیپر لیک اور نقل کو روکنے کے لیے سخت قوانین نافذ کرنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن نے گزشتہ اگست میں اسمبلی سے منظور کردہ بل کو منظوری دے دی ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف…
مزید پڑھیں » -
خواتین کو فحش پیغامات بھیجنے کے الزام میں نوجوان گرفتار
دہلی،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک 28 سالہ نوجوان کو دہلی پولیس نے مبینہ طور پر متعدد لڑکیوں کو جنسی طور پر واضح پیغامات بھیجنے اور ان سے جنسی عمل کی تصاویر طلب کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا ہے۔خبر کے مطابق یہ گرفتاری گزشتہ سال 30 نومبر کو ایک خاتون کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
بھاجپا نجکاری بڑھا کر ریزرویشن کے خاتمے کی سازش کر رہی ہے:اکھلیش
لکھنؤ،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لئے نئے نئے قاعدے قانون بنارہی ہے جو تاناشاہی رویہ کا مظہر ہے۔ودھان بھون کمپلیکس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت نہ تو اپوزیشن…
مزید پڑھیں »







