بین ریاستی خبریں
-
بریلی میں یکے بعد دیگرے 9 خواتین کا قتل،پولیس کے لیے چیلنج
بریلی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہر میں خواتین کو گلا دبا کر قتل کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ضلع کے شیش گڑھ تھانہ علاقے میں کھیتوں سے چارہ لے کر لوٹ رہی ایک اور خاتون کو مبینہ طور پر ساڑھی سے گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
خاتون مجسٹریٹ کے ساتھ بدسلوکی کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر 29 وکلا کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ
کوچی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ ہائی کورٹ نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے حال ہی میں کوٹائم میں ایک خاتون مجسٹریٹ کی عدالت کے سامنے کارروائی میں خلل ڈالنے والے احتجاج میں مبینہ طور پر شامل 29 وکلا کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج کیا ہے۔مشتعل وکلا نے 23 نومبر کو ایک وکیل…
مزید پڑھیں » -
بنگلورو میں بچہ چوری کرنے والے گروہ ہتھے چڑھ گیا، 4 گرفتار
بنگلورو،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک پولیس نے بنگلورو میں بچہ چوری کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کر دیا اور پیر کے روز آر آر نگر علاقہ سے تین خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گروہ کے چنگل سے 20 دن کے ایک بچے کو بچایا۔ گرفتار کئے…
مزید پڑھیں » -
گجرات میں زبردست بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 20 ہلاک
احمد آباد ،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کے مختلف علاقوں میں بے موسمی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق ایک اہلکار نے اس کی جانکاری دی۔ مرکزی وزیر داخلہ نے اتوار کو گجرات کے مختلف شہروں میں خراب موسم اور آسمانی بجلی گرنے سے…
مزید پڑھیں » -
یوپی اسمبلی اجلاس: ایوان میں ممبرانِ اسمبلی کے موبائل لے جانے پر پابندی
لکھنؤ،25نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس 28 نومبر سے شروع ہونے والا ہے۔ 66 سال بعد یوگی حکومت کے تحت اسمبلی کا اجلاس نئے قوانین کے ساتھ منعقد ہوگا۔ گزشتہ سیشن میں ہی تبدیلیوں کی اجازت ملنے کے بعد اب انہیں اس سیشن سے نافذ کیا جائے گا۔اس کے تحت…
مزید پڑھیں » -
سالگرہ پر دبئی گھمانے سے منع کرنے پر بیوی نے گھونسہ مارکر شوہر کا قتل کردیا
پونے،25نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے پونے میں ایک 36 سالہ شخص کو اس کی بیوی نے گھونسہ مار قتل کر دیا۔ بیوی نے شوہر کی ناک پر زور سے گھونسہ مارا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ بیوی اپنی سالگرہ منانے دبئی جانا چاہتی تھی لیکن شوہر اس کے لیے تیار نہیں…
مزید پڑھیں » -
دلت ملازم کے تنخواہ مانگنے پر منہ میں چپل ٹھونس کر مارپیٹ کا الزام، ایف آئی آر درج
موربی؍احمد آباد،24نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کے موربی میں ایک دلت نوجوان کے ساتھ بربریت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے گجرات پولیس نے ایک کاروباری خاتون اور دیگر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ دراصل 21 سالہ دلت نوجوان رانیبا ٹائلز انڈسٹریز کمپنی میں کام کرتا تھا جہاں…
مزید پڑھیں » -
کلکتہ ہائی کورٹ نے بغیر لائسنس کے چلنے والے تانگوں کی ضبطی کا دیا حکم
کولکاتا،24نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کلکتہ ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے مغربی بنگال حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ کولکاتا میں کرایہ پر چلنے والے تمام تانگوں کا معائنہ کرے اور بغیر لائسنس والے تانگوں کو فوری طور پر ضبط کرے۔ یہ حکم 20 نومبر کو پاس کیا گیا تھا لیکن…
مزید پڑھیں » -
بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں ملا تو بھاجپا کو مرکز سے ہٹا دیں گے: لالو یادو
پٹنہ،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد نے گزشتہ بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر مرکز بہار کو خصوصی درجہ نہیں دیتا تو وہ انہیں اقتدار سے ہٹا دیں گے۔ پٹنہ ہوائی اڈے پر بدھ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لالو پرساد…
مزید پڑھیں » -
مرکز میں صرف تین ماہ تک رہے گی مودی حکومت: ممتا بنرجی
کولکتہ،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو مرکز کی مودی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ مرکز میں مودی حکومت مزید تین ماہ تک قائم رہے گی۔ اس کے ساتھ ہی ٹی ایم سی چیف نے گائے کی اسمگلنگ کا معاملہ…
مزید پڑھیں »





