بین ریاستی خبریں
-
’حلال‘ ویری فائیڈ مصنوعات پر پابندی: لکھنؤ میں دکانوں پر انتظامیہ کی چھاپہ ماری، امیتابھ ٹھاکر کی اقلیتی کمیشن سے شکایت
لکھنؤ ، 21نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں یوگی سرکار کی جانب سے مصدقہ حلال مصنوعات پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد ایف ایس ڈی اے (فوڈ سیفٹی اینڈ ایڈمنسٹریشن) حرکت میں آ گئی اور راجدھانی لکھنؤ کے کئی علاقوں میں واقع دکانوں اور ملٹی اسٹورز پر چھاپہ ماری کی۔ دریں اثنا،…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ: سنگھ بھوم میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے پانچ ہاتھی ہلاک
جمشید پور، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ میں مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے موسابنی جنگلاتی علاقے میں کرنٹ لگنے سے پانچ ہاتھیوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک والوں میں ہاتھی کے تین بچے اور ایک مادہ ہاتھی شامل ہیں۔ اس کی موت 33000 وولٹ کے بجلی کے جھٹکے سے ہوئی۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » -
بہار میں 75 فیصد ریزرویشن کا فیصلہ آج سے نافذ
پٹنہ، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اب بہار میں 75 فیصد ریزرویشن کا فائدہ ملے گا۔ بہار کی نتیش کمار کی حکومت نے اس حوالے سے ایک گزٹ شائع کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب سے شیڈول کاسٹ/ٹرائب، ای بی سی اور او بی سی کو تعلیمی اداروں اور نوکریوں میں…
مزید پڑھیں » -
وشاکھا پٹنم:ماہی گیری بندرگاہ میں آگ لگنے سے40 کشتیاں جل کرخاکستر
امراواتی، 20نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے ماہی گیری کے بندرگاہ میں زبردست آگ لگ گئی۔ ایک کشتی سے شروع ہونے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے40 کشتیوں تک پھیل گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے ایک مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » -
اتنی سیٹیں دیجئے کہ کوئی بھی حکومت چرا نہ سکے: پرینکا گاندھی
بھوپال، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج ووٹنگ کے دن مدھیہ پردیش کے عوام سے اپیل کی ہے کہ کانگریس پارٹی کو مکمل مینڈیٹ چاہئے اور عوام کانگریس کو اتنی سیٹیں دیں کہ کوئی بھی حکومت چُرا نہ سکے۔پرینکا گاندھی نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ آج…
مزید پڑھیں » -
ہریانہ کے پرائیویٹ سیکٹر میں مقامی لوگوں کیلئے 75 فیصد ریزرویشن کا قانون مسترد
چنڈی گڑھ، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہریانہ میں پرائیویٹ سیکٹر میں ریاست کے لوگوں کے لیے 75 فیصد ریزرویشن کے قانون کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔ صنعتی مالکان نے ہریانہ حکومت کے اس قانون پر سوالات اٹھائے تھے جس کے بعد جسٹس جی ایس سندھاوالیا اور جسٹس…
مزید پڑھیں » -
یوپی: بچہ اسکول نہیں آیا تو ٹیچر جائیں گے طلبہ کے گھر، طلبا کی حاضری بڑھانے کا فارمولہ
لکھنؤ، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے اور اساتذہ کی اسکولوں میں حاضری کو یقینی بنانے کے لئے بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے آن لائن حاضری کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی اسکول میں طلبا کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے بھی اہم اقدامات…
مزید پڑھیں » -
ایم پی : بی جے پی امیدوار کی بیوی نے تقسیم کئے نوٹ، معاملہ درج
بھوپال، 16نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلع کے بڑا ملیہرا اسمبلی حلقہ سے انتخاب لڑ رہے بی جے پی کے امیدوار پردومن سنگھ لودھی کی بیوی کیخلاف ووٹروں میں نوٹ تقسیم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس نے شکایت کے بعد معاملہ درج کر لیا ہے۔گل گنج پولیس…
مزید پڑھیں » -
دہلی پولیس نے محمد شامی پر کیا ایک دلچسپ ٹویٹ
نئی دہلی ، 16نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وان کھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ ہندوستان نے جیت لیا۔ 2019 میں بھارت کو فائنل سے باہر کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 70 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ فتح کے ہیرو رہنے والے محمد شامی کی چاروں طرف سے تعریف ہو رہی…
مزید پڑھیں » -
میں نے اپنی زندگی میں ایسا وزیر اعظم نہیں دیکھا، شرد پوار کا پی ایم مودی پر حملہ
ممبئی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این سی پی چیف شرد پوار نے آج پی ایم مودی کا نام لیے بغیر انھیں شدید طور پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنے وقت میں کئی وزرائے اعظم کو دیکھا اور ان کی تقریریں سنی ہیں، لیکن میں نے زندگی…
مزید پڑھیں »









