بین ریاستی خبریں
-
مدرسہ بورڈ کے چیئرمین کا یوگی کے نام خط یوپی:مدرسوں میں 90-95 فیصد بچے پسماندہ برادری سے ہیں
لکھنؤ، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین نے سی ایم یوگی کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے یہ خط یوپی میں چل رہے مدارس کی پہچان کو لے کر لکھا ہے۔خیال رہے کہ یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے یوپی میں چل رہے مدارس کو پہچان…
مزید پڑھیں » -
بہار اسمبلی میں ریزرویشن ترمیمی بل منظور کرلیا گیا
پٹنہ، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے چوتھے دن آج پیش کیا گیا ریزرویشن ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ اس کے ساتھ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب بہار میں 75 فیصد ریزرویشن کا نظام ہوگا۔ خیا ل رہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار…
مزید پڑھیں » -
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے دیا ریمارکس بلڈوزر من مانی کیلئے نہیں، گھر کی ایک اینٹ لگانے میں برسوں لگتے ہیں
الٰہ آباد(پریاگ راج)، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الہ آباد ہائی کورٹ نے الہ آباد (پریاگ راج) کے جھونسی تھانہ علاقے میں رہنے والے ایک وکیل کے گھر کو منہدم کرنے کے معاملے میں سماعت کے دوران پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کو پھٹکار لگائی۔ ایڈوکیٹ ابھیشیک یادو نے جھونسی علاقہ میں…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت کا الزام : بی جے پی کے متوقع شکست پر ایجنسیاں ’مدد‘ کیلئے مداخلت کرتی ہیں
ممبئی، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم پی سنجے راوت نے جمعرات کو الزام لگایا کہ جب بھی مرکز میں حکمراں بی جے پی کو انتخابی شکست نظر آتی ہے تو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور الیکشن کمیشن آف انڈیا ’مدد‘ کرنے…
مزید پڑھیں » -
دہلی حکومت کے 80ہزار ملازمین کی چاندی، سات ہزار کا ملے گا بونس
نئی دہلی، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی حکومت نے دیوالی کے موقع پر اپنے 80 ہزار ملازمین کو سات ہزار روپے بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے اس کا علان کرتے ہوئے کہا کہ دہلی حکومت تمام گروپ بی غیر گزیٹیڈ اور گروپ سی کے ملازمین کو دیوالی…
مزید پڑھیں » -
بہار:سی ایم نتیش کمار نے ریزرویشن کی حد65 فیصد کرنے کی تجویز پیش کی
پٹنہ، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار میں ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ (بہار کاسٹ سروے) جاری ہونے کے بعد ریزرویشن کا دائرہ بڑھانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ نتیش کمار حکومت نے اسمبلی میں ریزرویشن (کوٹہ) کا دائرہ 50 فیصد سے بڑھا کر 65 فیصد کرنے کی تجویز پیش کی…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ کی رپورٹ میں انکشاف : 30 مدرسوں میں 749 غیر مسلم بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں
دہرادون، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے مدرسہ بورڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہری دار، نینی تال اور ادھم سنگھ نگر اضلاع کے 30 مدارس میں 749 غیر مسلم بچے زیر تعلیم ہیں، جس کے بعد کانگریس نے تعلیم کے معیار کو لے کر ریاستی حکومت پر حملہ بولا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
اب آندھراپردیش میں بھی ہوگا ذات پات پر مبنی سروے، کابینہ کا فیصلہ
امراوتی، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کابینہ کی میٹنگ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس دوران ریاست میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کرانے سمیت کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ بہار حکومت نے گزشتہ ماہ گاندھی جینتی کے موقع پر ذات…
مزید پڑھیں » -
محمد علی جوہر ٹرسٹ کو نوٹس، ایس پی دفتر اور اسکول خالی کردیا جائے
رام پور، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور یوپی حکومت کے سابق کابینہ وزیر اعظم خان پر حکومتی شکنجہ لگاتار کسا جا رہا ہے۔ اب اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ کو حکومتی نوٹس موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے…
مزید پڑھیں » -
نابالغ بیٹی کو دھمکیاں دے کر زبردستی جسمانی تعلقات قائم کیے، عدالت نے باپ کو عمر قید کی سزا سنادی
کوربا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں ایک درندہ صفت باپ اپنی نابالغ بیٹی کے ساتھ بدکاری کرتا رہا۔ اپنی بیٹی کی شادی کے بعد بھی جب وہ بالغ ہو گئی تو وہ اپنے رویے سے باز نہ آیا۔ جس کے بارے میں متاثرہ نے اپنی ماں اور شوہر…
مزید پڑھیں »







