بین ریاستی خبریں
-
کرناٹک: بھاجپا سے اتحاد پر جے ڈی ایس میں گھمسان، کرناٹک صدر پارٹی سے معطل
بنگلور،19اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخاب سے پہلے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرنا جے ڈی ایس (جنتا دل سیکولر) کے لیے مہنگا ثابت ہو رہا ہے۔ پارٹی کے اندر بغاوت کی آوازیں لگاتار بلند ہو رہی ہیں اور لیڈران و کارکنان کا پارٹی چھوڑنے کا ایک سلسلہ بھی شروع ہو…
مزید پڑھیں » -
سابق وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی عدالتی حراست میں یکم نومبر تک توسیع
وجئے واڑہ،19اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وجئے واڑہ اے سی بی کورٹ نے جمعرات کو سابق وزیر اعلیٰ این۔ چندرا بابو نائیڈو کی عدالتی حراست میں یکم نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ نائیڈو کو عملی طور پر راجمندری سنٹرل جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج نے ریمانڈ میں دو ہفتے کی…
مزید پڑھیں » -
مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ستیندر جین کی ضمانت میں 6 نومبر تک توسیع
نئی دہلی،19اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کی ضمانت میں 6 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ سپریم کورٹ نے 10 اکتوبر کے اپنے حکم میں ستیندر جین کو عبوری ضمانت دی تھی، جس میں اب 6 نومبر کو اگلی…
مزید پڑھیں » -
شراب پالیسی گھوٹالہ:عام آدمی پارٹی کو ای ڈی ملزم بنا سکتی ہے
نئی دہلی ، 17اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی میں شراب پالیسی گھوٹالہ میں عام آدمی پارٹی کی مشکلات بڑھنے والی ہیں۔ دراصل ا ی ڈی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں ملزم کے طور پر شامل کرنے…
مزید پڑھیں » -
دہلی شراب پالیسی: عدالتی حراست میں سنجے سنگھ 27 اکتوبر تک بھیجے گئے
نئی دہلی ، 13اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں 27 اکتوبر تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔ دریں اثناچونکہ سنگھ ذیابیطس کا مریض ہے، اس لیے دوائیوں کے لیے الگ درخواست دائر کی گئی…
مزید پڑھیں » -
پرموشن میں ریزرویشن، بہار حکومت کا بڑا فیصلہ
پٹنہ ، 13اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں جمعہ کی صبح سکریٹریٹ میں کابینہ کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ کل آٹھ تجاویز کی منظوری دی گئی۔ بہار پولس میں زیادہ کام کا چارج دینے کا فارمولہ جو ان دنوں زیر بحث ہے، ریاست کے ماتحت دیگر محکموں…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ نے نواب ملک کی عبوری ضمانت میں تین ماہ کی توسیع کردی
نئی دہلی، 12اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آج جمعرات(12اکتوبر) کو منی لانڈرنگ کے ایک مبینہ کیس میں مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت دینے کے اپنے پہلے حکم میں تین ماہ کی توسیع کر دی۔ جسٹس انیرودھا بوس اور دیپانکر دتا کی بنچ نے میڈیکل…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک ہائی کورٹ کا نیٹ پی جی کٹ آف کو صفر کرنے پر مرکز کو نوٹس
بنگلورو، 12اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو میڈیکل کونسلنگ کمیٹی (ایم سی سی) کے نیٹ پی جی کوالیفائنگ فیصد کو صفر کرنے کے حالیہ فیصلے کے بارے میں مرکز کو نوٹس جاری کیا۔ اس فیصلے کو ہبلی کے وکیل ڈاکٹر ونود کلکرنی نے چیلنج کیا تھا۔ چیف جسٹس پرسنا…
مزید پڑھیں » -
ایم پی: سرکاری اسکولوں کے بچوں کو ہر ماہ پندرہ سو روپے ملے گا وظیفہ:پرینکا گاندھی
منڈلا، 12اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش انتخابات میں کانگریس نے بڑا داؤ لگایا ہے۔ منڈلا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کئی بڑے اعلانات کردیئے ۔انہوں نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ ہم تمام اعلانات کو پورا کریں گے۔ انہوں نے قبائلیوں سے وعدہ کیا ہے کہ چھتیس…
مزید پڑھیں » -
دو صفحات کے خط میں شرد پوار کا ذکر ندارد،اجیت پوار نے خود پارٹی کا صدر قرار دیا
ممبئی، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے اندر پھوٹ پر الیکشن کمیشن کی سماعت کے درمیان باغی دھڑے کے سربراہ اجیت پوار نے خود کو این سی پی کا قومی صدر قرار دیا اور ایکناتھ شندے حکومت میں شامل ہونے کے اپنے اقدام کا دفاع کیا۔اجیت پوار نے 2 جولائی کو…
مزید پڑھیں »








