بین ریاستی خبریں
-
راجستھان اسمبلی انتخابات کی تاریخ میں کمیشن نے تبدیلی کردی
نئی دہلی ، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الیکشن کمیشن نے راجستھان میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے۔ ووٹنگ اب 23 نومبر کے بجائے 25 نومبر کو ہوگی۔ حال ہی میں الیکشن کمیشن نے 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا تھا۔ جس میں راجستھان میں…
مزید پڑھیں » -
مرحوم عتیق احمد کے دونوں فرزند چلڈرن ہوم سے چھوٹے، والد کی قبر پر پہنچ کر فاتحہ پڑھی
الٰہ آباد، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرحوم ایم پی عتیق احمد کے دونوں بیٹے 9 اکتوبر کو چلڈرن ہوم سے باہر نکلے، دونوں کو ان کی پھوپھی پروین قریشی کے سپرد کیا گیا ہے، پیر کی شب ہی دونوں راج روپ پور واقع چلڈرن ہوم میں 221 دن سے بند عتیق احمد…
مزید پڑھیں » -
دو برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ : عبداللہ اعظم پیش کریں گے اپنا موقف 11 اکتوبر کو سماعت
رامپور، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے دو پیدائشی سرٹیفکیٹ کے معاملے میں رامپور کی خصوصی ایم پی ایم ایل اے عدالت میں سماعت ہوئی۔ اس معاملے میں پیر (9 اکتوبر) کو سوار کے ایم ایل اے شفیق احمد انصاری…
مزید پڑھیں » -
پنجاب: ریفریجریٹر گیس میں دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لقمہ اجل
پنجاب، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جالندھر ویسٹ کے اوتار نگر کی گلی نمبر 12 میں آگ لگنے سے ایک خاندان کی خوشیاں ہمیشہ کے لئے خاک میں مل گئیں۔پنجاب کے شہر جالندھر میں اتوار کی رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی المناک موت ہو گئی۔…
مزید پڑھیں » -
ممبئی : گورے گاؤں میں 5 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 39زخمی،7 ہلاک
ممبئی، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ممبئی شہر کے آزاد نگر، گورے گاؤں میں ایک عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک اور 39افراد جھلس گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حادثے کے حوالے…
مزید پڑھیں » -
دہلی شراب گھوٹالہ کیس ای ڈی نے سنجے سنگھ کے 2 قریبی ساتھیوں کو بھیجا سمن، پوچھ گچھ کیلئے کیا طلب
نئی دہلی، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کے قریبی لوگوں کو دہلی شراب پالیسی معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔ گرفتار AAP لیڈر کے قریبی سمجھے جانے والے وویک تیاگی اور سرویش مشرا آج ای ڈی…
مزید پڑھیں » -
مسجد کے سامنے پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکار معطل
بنگلور ، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک کے محکمہ پولیس نے کوپل میں ایک مسجد کے سامنے گنیش کی مورتی کی پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ضلع پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔گنگاوتی سٹی پولیس اسٹیشن سے منسلک انسپکٹر آدیویش گڈی کوپا، پی…
مزید پڑھیں » -
لینڈ فار جاب کیس:لالو تیجسوی اور رابڑی دیوی کو بڑی راحت
نئی دہلی، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے سابق سی ایم لالو یادو، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو جاب فارلینڈکیس میں راحت ملی ہے۔ دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے اس معاملے میں لالو یادو کے خاندان سمیت کل 6 ملزمین کو ضمانت دے دی ہے۔ آر جے ڈی سپریمو لالو یادو،…
مزید پڑھیں » -
عام آدمی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار
نئی دہلی، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آپ ایم پی سنجے سنگھ کو بدھ (4 اکتوبر) کو ای ڈی نے گرفتار کرلیا۔ ای ڈی نے دہلی شراب کی پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں کل صبح چھاپے مارنے شروع کر دیے تھے۔ پارٹی نے سنجے سنگھ کے خلاف کاروائی کو سیاسی قرار…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کے سرکاری اسپتالوں میں موت کا ننگا ناچ جاری,نانڈیڑکے اب ناگپور میں 24 گھنٹے میں 25 مریض لقمہ اجل
ناگپور، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناندیڑ اور اورنگ آباد کے بعد اب ناگپور کے سرکاری اسپتال میں 24 گھنٹے کے اندر 25 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔ یہ اموات یہاں کے دو مختلف سرکاری اسپتالوں میں ہوئی ہیں۔اس سے پہلے، مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں واقع گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ…
مزید پڑھیں »





