بین ریاستی خبریں
-
گجرات:اسکول میں بچوں کی نماز ادائیگی پر ہندوتنظیموں کا ہنگامہ، تحقیقات شروع
احمد آباد، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کے احمد آباد میں ایک پرائیویٹ اسکول میں بیداری پروگرام کے دوران ہنگامہ مچ گیا۔ درحقیقت ہندو طلبہ سے مبینہ طور پر نماز پڑھنے کو کہا گیا تھا۔ اس کے بعد دائیں بازو کے کارکنوں نے منگل کو احتجاج کیا۔ ریاستی حکومت نے معاملے کی…
مزید پڑھیں » -
نوح تشدد کے تحت گرفتار کانگریسی ممبراسمبلی مامن خان کو ملی عبوری ضمانت
نوح؍میوات، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو ہوئے تشدد کیس میں گرفتار کانگریس کے ممبر اسمبلی مامن خان کو ضمانت مل گئی ہے۔ عبوری ضمانت ملنے کے بعد فیروز پور جھرکہ سے کانگریس ایم ایل اے مامن خان انجینئر منگل کی شام جیل سے باہر آئے۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں » -
پیار کا خوفناک انجام: پریمی جوڑے نے ایک دوسرے کا گلا کاٹا، لڑکی ہلاک، لڑکا زخمی
جے پور، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں محبت کی ایک خوفناک کہانی سامنے آئی ہے۔ یہاں ایک پیار کرنے والے جوڑے نے چاقو سے ایک دوسرے کا گلا کاٹ ڈالا۔ اس دل دہلا دینے والے واقعے میں گرل فرینڈ کی موت ہو گئی اور بوائے فرینڈ سنگین…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: ناندیڑ اسپتال میں 24 گھنٹوں میں 24 اموات، تفتیش شروع
ممبئی، 3اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناندیڑ کے ڈاکٹر شنکر راؤ چوان گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 24 گھنٹوں میں 12 نوزائیدہ بچوں سمیت 24 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ شنکر راؤ چوان سرکاری اسپتال کے حکام نے پیر کو کہا کہ یہ اموات…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: شیموگہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی، 60 افراد حراست
بنگلور، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک کے شیموگہ شہر میں عید میلاد کے جلوس کے دوران ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ ٹیپو سلطان کے کٹ آؤٹ پر مبینہ جھگڑا پر تشدد تصادم میں بدل گیا، جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔یہ واقعہ اتوار کی…
مزید پڑھیں » -
راج ٹھاکرے نے لوک سبھا انتخابات تنہا لڑنے کا فیصلہ کیا
ممبئی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے، راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) نے ریاست کی تمام 48 سیٹوں پر آئندہ لوک سبھا انتخابات میں آزادانہ طور پر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس کااظہارپارٹی کے ایک اعلیٰ لیڈر نے پیر کو کیا۔سینئر لیڈر…
مزید پڑھیں » -
چندرابابو نائیڈو کو عبوری راحت نہیں، سپریم کورٹ نے کیا انکار
نئی دہلی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عدالت ِ عظمیٰ نے منگل کو تلگو دیشم پارٹی کے سپریمو اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی عرضی پر کوئی عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا۔ چندرابابو نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق ایک کیس میں سلاخوں کے پیچھے…
مزید پڑھیں » -
دہلی: خاتون کانسٹیبل کے قتل کے الزام میں پولیس ہیڈکانسٹیبل گرفتار،2 سال بعد قتل کا انکشاف ہوا۔
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک مجرمانہ واقعہ کے حوالے سے چونکا دینے والی خبر ہے۔ خبر یہ ہے کہ دہلی پولیس یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ ہم دارالحکومت کے لوگوں کی حفاظت کو لے کر ہر وقت چوکس رہتے ہیں، لیکن اس کے برعکس دہلی…
مزید پڑھیں » -
لوک سبھا انتخابات: کوئی پوسٹر یا بینر نہیں ہوگا چسپاں، نہ رشوت لوں گا اور نہ دوں گا: نتن گڈکری
ممبئی، 30ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے واشیم کا دورہ کرنے والے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات کے دوران اپنی مہم کے دوران کوئی پوسٹر یا بینر نہیں لگائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ تو رشوت دیں گے اور نہ…
مزید پڑھیں »







