بین ریاستی خبریں
-
لوک سبھا انتخابات: کوئی پوسٹر یا بینر نہیں ہوگا چسپاں، نہ رشوت لوں گا اور نہ دوں گا: نتن گڈکری
ممبئی، 30ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے واشیم کا دورہ کرنے والے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات کے دوران اپنی مہم کے دوران کوئی پوسٹر یا بینر نہیں لگائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ تو رشوت دیں گے اور نہ…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: مسجد میں جے شری رام کا نعرہ لگانے والے دو نوجوان گرفتار
بنگلورو، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع میں مبینہ طور پر مسجد میں گھس کر ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کدبہ پولیس نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے…
مزید پڑھیں » -
چندرابابو نائیڈو کی عرضی پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے پیر کے روز چندرابابو نائیڈو کی عرضی کو فوری طور پر فہرست بند کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ نائیڈو نے عرضی میں ان کیخلاف مبینہ کوشل…
مزید پڑھیں » -
پنجاب: گینگسٹرگولڈی برار کے ساتھیوں کی تلاش میں کئی مقامات پر چھاپے
چنڈی گڑھ، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب پولیس جمعرات کو گینگسٹر گولڈی برار کے قریبی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ایکشن میں نظر آئی، جو کینیڈا اور برطانیہ میں اپنا نیٹ ورک چلا رہے ہیں۔ پنجاب بھر میں خفیہ آپریشن صبح 7 بجے شروع کیا گیا۔ پولیس نے جمعرات کو پنجاب میں…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ : دودھ کی بقایہ رقم کے مطالبہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
پٹنہ، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے فتوحہ تھانہ علاقہ کے سورگا گاؤں میں کل دیر رات دودھ کے بقایہ کے مطالبے کو لے کر معمولی تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان زبردست فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے واقعے میں گولی لگنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک…
مزید پڑھیں » -
منیش سیسودیا کی ضمانت پر سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی
نئی دہلی، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو عام آدمی پارٹی کے رہنما منیش سیسودیا کی دہلی ایکسائز پالیسی کے دو معاملات میں ضمانت کی درخواستوں کو 4 اکتوبر تک ملتوی کردیا۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور ایس وی این بھٹی کی بنچ نے اس معاملے کو اس وقت ملتوی…
مزید پڑھیں » -
دیو گوڑا نے بی جے پی-جے ڈی ایس میں اتحاد کا رسمی اعلان کیا
بنگلور، 11ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنتا دل (سکیولر) کے سپریمو اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا نے باضابطہ طور پر اپنی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل انتخابی اتحاد کا اعلان کیا۔سابق وزیر اعظم دیو گوڑا نے کہا کہ علاقائی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: ستارا میں دو گروہی تصادم میں تشدد، انٹرنیٹ سروس بند
ممبئی ، 11ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر کے ستارا میں کشیدگی کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہاں دو طبقہ میں پتھراؤ اور آگ زنی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس اقعہ میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ دراصل ستارا میں کچھ قابل اعتراض سوشل میڈیا پوسٹ…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ کی خاتون وکیل کی نعش باتھ روم سے برآمد، شوہر فرار
نوئیڈا، 11ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کی 61 سالہ خاتون وکیل رینو سنہا کی نعش اتوار کی شام نوئیڈا میں ان کے گھر کے باتھ روم سے مشتبہ حالات میں ملی۔ان کے سر پر چوٹ کے نشانات تھے۔ بھائی کی اطلاع پر پولیس نے دروازہ توڑ کر نعش کو نکال کر پوسٹ…
مزید پڑھیں »







