بین ریاستی خبریں
-
دہلی میں اس بار دیوالی کے موقعہ پر آتش بازی پر لگائی پابندی
نئی دہلی، 11ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی عام آدمی پارٹی کی حکومت نے ایک بار پھر دیوالی کے موقع پر پٹاخوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور نہ صرف پٹاخے جلانے بلکہ ان کی خرید و فروخت اور تیاری پر بھی پابندی ہوگی۔ اس کا مطلب ہے کہ پچھلے سال…
مزید پڑھیں » -
بہار :پی ایف آئی کے ریاستی سکریٹری ریاض گرفتار
بہار /موتیہاری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے ریاستی سکریٹری اور این آئی اے کو مطلوب ریاضعرف ببلو، جو طویل عرصے سے مفرورتھے، کو موتیہاری پولیس نے ہفتہ کو گرفتار کرلیا۔ ریاض کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے مشرقی چمپارن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کنتیش کمار مشرا نے بتایا…
مزید پڑھیں » -
شرد پوار دھڑے کا الیکشن کمیشن کو جواب، ہماری پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں
نئی دہلی ، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے شرد پوار دھڑے نے نام، نشان اور کنٹرول کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اپنا جواب داخل کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ہے۔تقسیم سے انکار کرتے ہوئے پارٹی لیڈر شرد پوار نے کہا ہے کہ بغاوت کرنے والے…
مزید پڑھیں » -
نقاب پوش چوروں نے اے ٹی ایم مشین فلمی انداز میں چوری کی کوشش، اے ٹی ایم ڈکیتی کی ویڈیو وائرل
ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آپ نے زیورات، موبائل، موٹر سائیکل، نقدی وغیرہ کی چوری کے واقعات کے بارے میں کئی بار سنا ہوگا اور شاید اسے اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھا بھی ہوگا۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اے ٹی ایم چوری کے بارے میں سنا ہے؟ ہاں، اے ٹی ایم چوری۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار
آندھرا پردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور تیلگو دیشم پارٹی (TDP) کے سربراہ N چندرابابو نائیڈو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ٹی ڈی پی نے اس کی جانکاری دی ہے۔ کرمنل انوسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) نے کرپشن کیس میں ہفتہ (9 ستمبر) کی صبح نائیڈو کے…
مزید پڑھیں » -
نکسلیوں نے ریٹائرڈ جوان کو گولیوں سے بھونا، 20 دنوں میں 7 کئے قتل
چائی باسہ ؍رانچی ، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم کے کولہان علاقے میں ماؤنواز نکسلیوں کا خونی کھیل مسلسل جاری ہے ۔ گزشتہ شب چائباسہ کے گوئل کیرا بلاک میں نکسلیوں کے مسلح دستے نے بی ایس ایف کے ایک ریٹائرڈ جوان سکھلال پورتی کے گھر پر حملہ بول…
مزید پڑھیں » -
گھوسی ضمنی انتخاب: سماجوادی پارٹی کی جیت ،ناکام امیدوار کی ہار: اکھلیش
مئو ، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے مئو ضلع کی معروف گھوسی اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اس میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے امیدوار سدھاکر سنگھ بڑی جیت ہوئی ہے۔ اس پر ایس پی صدر اکھلیش یادو نے رد عمل ظاہر…
مزید پڑھیں » -
اودے نیدھی اور اے راجہ کیخلاف سپریم کورٹ میں عرضی، مقدمہ در ج کیا جائے
نئی دہلی ، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو کی حکمراں جماعت ڈی ایم کے ایم پی اے راجہ کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔ ڈی ایم کے ایم پی نے سناتن دھرم کا موازنہ ایچ آئی وی اور جذام جیسے موذی اور تباہ کن امراض سے کیا۔ جمعرات (7 ستمبر)…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال :ممبرانِ ا سمبلی کی تنخواہ میں اضافے کا اعلان
کولکاتہ ، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات (7 ستمبر) کو ایم ایل اے کی تنخواہ میں اضافے کا اعلان کیا۔ ایم ایل اے کی تنخواہ میں 40 ہزار روپے ماہانہ اضافہ کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے اسمبلی میں کہا کہ میری تنخواہ میں کوئی ترمیم…
مزید پڑھیں » -
ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملہ اپیلوں پر سماعت کے تعلق سے ٹال مٹول کا مظاہر ہ کرنے پر بامبے ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کی سرزنش کی
ممبئی9؍ ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے میں آج بامبے ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میں آئی جس کے دوران ریاستی حکومت کی جانب سے اپیلوں پر سماعت کیئے جانے کے تعلق سے سنجیدگی کا مظاہر ہ نہیں کرنے پر کورٹ نے…
مزید پڑھیں »









