بین ریاستی خبریں
-
بہن کی عصمت دری کرنے پر بھائی نے ایسا بدلہ لیا؟ نابالغ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت
بہار:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اپنی بہن کی عصمت دری کا بدلہ لینے کے لیے نوجوان نے نابالغ لڑکی سے زیادتی کی۔ اس کا کہنا ہے کہ متاثرہ کے بہنوئی نے اس کی بہن کے ساتھ زیادتی کی تھی، اس لیے اس نے یہ واردات انجام دی ہے۔ چوتروا پولیس اسٹیشن کے تحت ایک…
مزید پڑھیں » -
انٹرویو کے دوران ’دلت‘ لفظ بولنے والے بھاجپا رکن اسمبلی نتیش رانے کیخلاف کیس
ممبئی ، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ’دلت‘ لفظ کا استعمال کرنے والے مہاراشٹر کے بی جے پی رکن اسمبلی نتیش رانے کو اب مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے اور پولیس کی جانچ بھی شروع ہو گئی ہے۔دراصل…
مزید پڑھیں » -
یکساں سول کوڈ کسی ذات اور مذہب کیخلاف نہیں، عارف محمد خان کا دعویٰ
بھوپال، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اے ایم یو اولڈ بوائز ایسو سی ایشن بھوپال ایم پی چیپٹر کے زیر اہتمام راجدھانی بھوپال میں سر سید کی تعلیمی تحریک کی عصری معنویت کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے یونیفارم سول کوڈ کے تناظر میں بڑا بیان…
مزید پڑھیں » -
راجستھان: خواتین کیخلاف جرائم کے مرتکبین کو سرکاری ملازمت نہیں: سرکار
جے پور، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف جرم یا ان سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے عادی ملزموں کو اب راجستھان میں سرکاری ملازمت نہیں ملے گی۔ پیر کے روز نظامِ قانون کی حالت پر…
مزید پڑھیں » -
پزا ہاٹ کی آڑ پر جسم فروشی کا کاروبار، 6 ملزمان گرفتار
گوپال گنج؍پٹنہ ، 8اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے گوپال گنج میں جسم فروشی کا کاروبار کافی تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ پولیس کی لگاتار کارروائی کے بعد بھی یہ کاروبار بدستور جاری ہے۔ یہاں ہوٹل میں لوگوں کو ٹھہرانے کی آڑ میں اس ناجائز کاروبار کو چلایا جاتا ہے۔ تازہ معاملہ گوپال…
مزید پڑھیں » -
ہریانہ: دیوتاؤں کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیو پر ایک شخص گرفتار
گروگرام، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک شخص کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہندو دیوتاؤں پر ایک قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کے ترجمان سوبے سنگھ نے کہا کہ ساجد کو جو اتر پردیش کا باشندہ ہے، مذہبی جذبات بھڑکانے، سماجی ہم آہنگی کو بگاڑنے…
مزید پڑھیں » -
لوک سبھا کی رکنیت بحال نہ کرنے پر سنجے راؤت کا حملہ، سرکار راہل گاندھی سے ڈرگئی
نئی دہلی، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مودی سرنیم ہتک عزتی کے معاملہ میں کانگریس لیڈر اور سابق صدر راہل گاندھی کی سزا معطل ہو جانے کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکنیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ کانگریس لیڈران کے بعد اب شیوسینا نے بھی اس کے لیے آواز…
مزید پڑھیں » -
آسام میں تعدد ازدواج پر پابندی عائد کرنے کی تیاری
گوہاٹی، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ آسام میں تعدد ازدواج پر پابندی کا مطالعہ کرنے کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی ماہر کمیٹی نے اتوار کو اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ سرما نے ٹوئٹ کیا کہ آسام میں…
مزید پڑھیں » -
بھیلواڑہ گینگ ریپ میں بڑا انکشاف،گینگ ریپ کے بعد نابالغ لڑکی کو بھٹی میں جلا دیا گیا
بھیلواڑہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بھیلواڑہ میں ایک معصوم لڑکی کو گینگ ریپ کے بعد بھٹی میں ڈالنے کے ہولناک واقعہ میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اس واردات میں ملزم کی بیویاں اور بہنیں بھی ملوث تھیں۔ جلتی بھٹی میں پھینکے جانے کے چھ گھنٹے بعد…
مزید پڑھیں » -
منیش سیسودیا اور رانا کپور کو سپریم کورٹ سے لگا جھٹکا
نئی دہلی ،4اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے شراب پالیسی بے ضابطگیوں کے معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی لیڈر منیش سیسودیا کی درخواست ضمانت پر سماعت ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو سیسودیا کی ضمانت کی درخواست پر اپنا…
مزید پڑھیں »








