بین ریاستی خبریں
-
ادے پور: دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا اور اجتماعی عصمت دری،ایک ملزم گرفتار
ادے پور:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ادے پور ڈویژن کے قبائلی علاقے ڈنگر پور ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پانچ نوجوانوں نے دسویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کرنے کے بعد اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق متاثرہ کو ایک ٖ وین…
مزید پڑھیں » -
یوپی : جیل سے رہا ہوئے خونخوار ڈکیت کا بھاجپا رکن اسمبلی نے کیا استقبال
لکھنؤ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں ’کٹری کنگ‘ کے نام سے مشہور رہے ڈکیت نجو کو جیل سے آزادی ملنے کے بعد جس طرح ان کا استقبال کیا گیا ہے، وہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ اتر پردیش کے رکن اسمبلی ویر وکرم سنگھ نے ڈکیت نجو کا زوردار استقبال کیا جس…
مزید پڑھیں » -
گروگرا م: مساجد میں نہیں ہوگی نماز جمعہ،مقامی جمعیۃ علماء کا اعلان
گڑگاؤں ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوح اور گروگرام میں پرتشدد واقعات کو لے کر جمعیۃ علماء گروگرام نے نماز جمعہ کے حوالے سے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ مساجد میں نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی تاہم دو روز قبل نوح میں ایک مذہبی جلوس پر پرتشدد ہجوم کے حملہ اور پھر…
مزید پڑھیں » -
اب ممبئی کے کالج میں حجاب پر روک ،سرپرستوں کا احتجاج
ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں فرقہ پرستوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ممبئی میں مسلم طالبات کو حجاب کے نام پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے چیمبور علاقے میں این جی اچاریہ اینڈ ڈی کے…
مزید پڑھیں » -
سورت: 23 سالہ نوجوان کو کمسن کے ریپ اور قتل پر سزائے موت
متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے دینے کا حکم سورت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عدالت نے 20 ماہ کی بچی کی عصمت دری اور قتل کے جرم میں ایک 23 سالہ نوجوان کو موت کی سزا سنائی ہے۔ یہ معاملہ فروری کے مہینے کا ہے۔ اسماعیل عرف اسماعیل یوسف حجت کو پیر (31…
مزید پڑھیں » -
ہریانہ تشدد: حکومت نے دیا جانچ کا حکم، امن کمیٹی کی میٹنگ
نئی دہلی،یکم ا گست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے منگل کو نوح تشدد کی جانچ کا حکم دیا اور کہا کہ آتش زنی اور تشدد کا سہارا لینے والا ہجوم ایک منصوبہ بند سازش تھی۔ اہم بات یہ ہے کہ انتظامیہ تشدد کے بعد امن عامہ کو…
مزید پڑھیں » -
ہریانہ کے نوح میں لگائی گئی فرقہ پرستی کی آگ راجستھان پہنچ گئی بھیواڑی میں گوشت کی دکانوں میں توڑ پھوڑ، کئی مشتبہ افراد حراست میں
نئی دہلی،یکم ا گست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں ہندوتوا تنظیموں کے ذریعہ نکالی گئی یاترا کے دوران جو زبردست فرقہ وارانہ تصادم 31 جولائی کو دکھائی دیا تھا، اس کی آگ اب قریبی ریاست راجستھان میں پہنچ گئی ہے۔ نوح کے بعد ہریانہ کے گروگرام میں 31 جولائی کی…
مزید پڑھیں » -
دسویں جماعت کی طالبہ کی 3 اساتذہ نے اجتماعی عصمت دری،متاثرہ کے رشتہ دار سمیت چار گرفتار
چترکوٹ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دسویں جماعت کی نابالغ طالبہ کے ساتھ کالج کے تین اساتذہ کے ذریعہ گینگ ریپ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد چترکوٹ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ الزام ہے کہ طالبہ کے ساتھ گزشتہ پانچ ماہ میں مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ پولیس نے اس معاملے…
مزید پڑھیں » -
تعزیہ دفن کرنے لیجارہے تین نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک
جے پور،31جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے دھول پور میں اتوار کو محرم کے تعزیہ دفنانے جا رہے تین نوجوانوں کی کرنٹ لگ جانے سے موت ہو گئی اور ایک نوجوان شدید طورپر زخمی ہو گیا۔ حادثے کے بعد دو پولیس کانسٹیبل اور محکمہ بجلی نے دو جونیئر انجینئرز اور ایک لائن مین…
مزید پڑھیں » -
جے پور-ممبئی ٹرین میں شدت پسند پولیس اہلکار کی مجرمانہ فائرنگ آر پی ایف کا اے ایس آئی آفیسر سمیت 3 مسلم مسافر جاں بحق
ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے پال گھر کے قریب جے پور ممبئی مسافر ٹرین میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ ٹرین گجرات سے ممبئی آرہی تھی۔ مرنے والوں میں ایک آر پی ایف کا اے ایس آئی اور 3 مسافر بھی شامل ہیں، جو…
مزید پڑھیں »








