بین ریاستی خبریں
-
میرٹھ بلیو ڈرم کیس میں شوہر کے قتل کی ملزمہ مسکان نے بیٹی کو جنم دیا
“ڈاکٹر مسلسل نگرانی کر رہے ہیں اور مسکان کی حالت فی الحال مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے اسپتال کے اطراف سکیورٹی بھی بڑھا دی ہے۔”
مزید پڑھیں » -
نتیش کمار ایک بار پھر این ڈی اے کے لیڈر منتخب، دسویں بار بحیثیت وزیر اعلیٰ حلف لیں گے
"نتیش کمار کو این ڈی اے کا سرو اتفاق سے لیڈر منتخب کیا گیا ہے، وہ کل دسویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔"
مزید پڑھیں » -
میسور:آٹھویں جماعت کے طالب علم کے ساتھ ساتھیوں کی وحشیانہ ریگنگ، اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش
میسور کے ایک معروف اسکول میں آٹھویں جماعت کے طالب علم کے ساتھ ریگنگ کے دوران تشدد کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جس سے اس کے نجی اعضا شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے اسکول انتظامیہ سمیت ملزمین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں » -
پونے میں عجیب و غریب آن لائن اسکیم کا انکشاف، جعلی ’پریگننسی جاب‘ کے نام پر 11 لاکھ کی لوٹ
پونے کے ایک کنٹریکٹر کو ایک جعلی اشتہار کے ذریعے 25 لاکھ روپے دینے کا جھانسہ دے کر 11 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے، پولیس نے بانےر تھانے میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں » -
ہریانہ کی یونیورسٹی میں خواتین صفائی کارکنان کو حیض ثابت کرنے کے لیے کپڑے اتارنے پر مجبور کیا گیا
"یہ انتہائی شرمناک واقعہ ہے جس میں خواتین کی عزت اور رازداری کی سنگین خلاف ورزی کی گئی، انتظامیہ نے فوری کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
تھانے عدالت نے بنگلہ دیشی شہری کو دو کم عمر لڑکیوں سے ریپ کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنائی
تھانے کی عدالت نے بنگلہ دیشی شہری جوشیم صبور مولا کو دو کم عمر لڑکیوں سے ریپ کے الزام میں قصوروار قرار دیتے ہوئے 8 سال قید کی سزا سنائی، جبکہ اس کی بیوی اور ایک ساتھی کو غیر قانونی قیام پر 5 سال قید کی سزا دی گئی۔
مزید پڑھیں » -
ماں نے عاشق کے ساتھ مل کر بیٹے کو ہتھوڑے سے مار ڈالا، 40 لاکھ کی انشورنس رقم کے لیے خوفناک سازش
پیار، لالچ اور نفرت کی ایک خوفناک داستان — اترپردیش کی ماں نے اپنے ہی بیٹے کو 40 لاکھ روپے کی انشورنس رقم حاصل کرنے کے لیے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مزید پڑھیں » -
چتور میئر انورادھا قتل کیس: دس سال بعد انصاف، پانچ قاتلوں کو موت کی سزا
چتور بلدیہ دفتر میں 2015 میں ہونے والے دوہرے قتل کیس میں آندھرا پردیش کی عدالت نے پانچ افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنایا۔
مزید پڑھیں » -
شوہر نے بیوی کو جنسی تعلق سے انکار پر چھت سے پھینک دیا
جھانسی میں محبت کی شادی کے بعد ایک شوہر حیوان بن گیا، بیوی کے انکار پر اسے چھت سے پھینک دیا، خاتون کی حالت تشویشناک۔
مزید پڑھیں »








