بین ریاستی خبریں
-
امیش پال قتل کیس میں مطلوب مافیا عتیق احمد کے وکیل وجے مشرا کو گرفتار کر لیا گیا
لکھنؤ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کی موت کے بعد باقی خاندان قانونی چارہ جوئی اور روزمرہ کی ضروریات کے لیے رقم کی کمی سے نبرد آزما ہے۔ اسی وجہ سے ایڈوکیٹ وجے مشرا بے نامی زمین کا سودا کرنے کے لیے عتیق کے خاندان کی ایک خاتون…
مزید پڑھیں » -
اودھو ٹھاکرے کا مودی سرکار پر طنز: مودی کو دوسروں کی کیا ضرورت ہے مرکزی ایجنسیوں سے کام چلائیں
ممبئی ، 26جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شیوسینا سربراہ اودھو ٹھاکرے نے سنجے راؤت کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور این ڈی اے پر سخت نشانہ لگایا ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ کئی برسوں کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ اس ملک میں ‘این…
مزید پڑھیں » -
سوتیلی ماں کا ایک بار پھر سفاکانہ چہرہ عیاں معصوم بچے کے ساتھظلم کی تمام حدیں پار،قتل کے بعد گڑھے میں دَبا دیا
پلامو، 25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پلامو میں سوتیلی ماں نے پہلے ایک بچے کو لوہے کی راڈ سے پیٹا اور پھر بے دردی سے گلا دبا کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ چھتر پور تھانہ علاقہ کے منکیری پنچایت کے منہو گاؤں کا ہے جہاں لال موہن یادو کی دوسری بیوی کاجل…
مزید پڑھیں » -
بہار:بیٹی کی محبت سے ناراض ماں نے دو بیٹوں کی مدد سے بیٹی کا قتل کر دیا
سیتامڑھی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے سیتامڑھی میں ماں نے اپنی حقیقی بیٹی کا قتل کر دیا۔ماں کی ممتا کو بدنام کرنے والا یہ واقعہ سیتامڑھی ضلع کے پرسونی تھانہ علاقے کے تحت میلوار گاؤں کا ہے۔یہاں بیٹی کے پیار سے ناراض ہو کر ماں نے اپنے دو بیٹوں کے ساتھ مل…
مزید پڑھیں » -
ایم پی :رشوت لینے کے الزام سے بچنےکے لیےپٹواری نے 500کے9 نوٹ نگل لیے
ایم پی کے جبل پور میں ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں رشوت لینے کے الزام سے بچنےکے لیےپٹواری نے 500کے9 نوٹ نگل لیے۔ ڈاکٹر بھی اس کے پیٹ سے نوٹ نہیں نکال سکے۔ جبل پور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جبل پور کی تحصیل ریٹھی کے علاقے بلہاری میں پیر کے…
مزید پڑھیں » -
پی ایم کے کارکن قتل کیس میں پورے تمل ناڈو میں این آئی اے کے چھاپے
نئی دہلی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 2019 میں پٹالی مکل کاچی (پی ایم کے) کے کارکن وی راملنگم کے سنسنی خیز قتل کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر اتوار کو تمل ناڈو میں متعدد مقامات پر بیک وقت تلاشی لی۔پولیس کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر:پرتھوی راج چوہان کا سنسنی خیز دعویٰ کہا، 10اگست کے آس پاس اجیت پوار ہوں گے صوبہ کے وزیراعلیٰ
ممبئی، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سینئر کانگریس لیڈر پرتھوی راج چوان نے پیر کو دعویٰ کیا کہ این سی پی لیڈر اجیت پوار کو 10 اگست کے آس پاس مہاراشٹر کا وزیر اعلی بنایا جائے گا، شیو سینا لیڈر ایکناتھ شندے کی جگہ لیں گے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سی ایم…
مزید پڑھیں » -
ستندر جین کو سپریم کورٹ سے راحت، عبوری ضمانت میں 21 اگست تک کی توسیع
نئی دہلی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ درج کردہ منی لانڈرنگ معاملے میں میڈیکل گراؤنڈ پر دہلی کے سابق وزیر صحت ستند رجین کو دی گئی عبوری ضمانت پیر کے روز پھر سے پانچ ہفتے کے لیے بڑھا دی۔ اس سے قبل عدالت نے 10 جولائی…
مزید پڑھیں » -
دہلی: جم میں ٹریڈمل پر ورزش کرتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے انجینئر ہلاک
نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجدھانی دہلی کے روہنی میں جم میں ورزش کے دوران ٹریڈمل میں بجلی کا کرنٹ پھیل گیا، جس کی وجہ سے نوجوان کی موت ہو گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر سارا معاملہ سامنے آیا، متوفی کے لواحقین کی شکایت پر پولیس نے جم آپریٹر کے خلاف مقدمہ…
مزید پڑھیں » -
حزب اختلاف اتحاد انڈیا کو مایاوتی کا جھٹکا لوک سبھا سمیت سبھی انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان
لکھنؤ ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اپوزیشن اتحاد INDIA کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ بدھ کو مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا اور دیگر ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اکیلے ہی لڑے گی۔ مایاوتی نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیاں اقتدار حاصل کرنے کے لئے اتحاد…
مزید پڑھیں »









