بین ریاستی خبریں
-
گریٹر نوئیڈاکے ایک پلازہ میں آتشزدگی ، کئی افراد کے جھلسنے کی اطلاع
نوئیڈا 13جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گریٹر نوئیڈا کے گور سٹی واقع گیلکسی پلازہ میں جمعرات کی دوپہر شدید آگ لگ گئی جس کے بعد لوگ اپنی جان بچانے کے لیے اوپر سے کودتے ہوئے نظر آئے ۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے جس میں کئی لوگوں کے…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ: پرائیویٹ اسکول میں ’نان ویج‘ پر ہنگامہ، بچوں کو ٹفن میں گوشت لانا ممنوع
جمشید پور ،12جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے جمشید پور واقع ایک اسکول میں ’نان ویج‘ کو لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری ہوا ہے جس کے بعد مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے بچے اب ٹفن میں ’نان ویج‘ یعنی…
مزید پڑھیں » -
اڑیشہ : شمشان گھاٹ میں نصف جلے انسانی اعضا کو کھاتے ہوئے دو شخص گرفتار
بھونیشور،12جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریاست اڈیشہ کے میوربھنج ضلع میں ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں شمشان گھاٹ میں نصف جلے ہوئے انسانی گوشت کھاتے ہوئے دو افراد کو مبینہ طور پر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد ضلع میں بداشائی پولیس حدود کے تحت بندھاساہی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: اجیت پوار کو جھٹکا، ایک اور ایم ایل اے نے دامن چھڑالیا
ممبئی، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر میں سیاسی کشمکش جاری ہے۔ اجیت پوار اور شرد پوار کے دھڑے میں ایم ایل اے کے آنے اور جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر اجیت پوار کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ ایک اور ایم ایل اے اجیت پوار گروپ کو چھوڑ کر شرد پوار کے…
مزید پڑھیں » -
ہماچل پردیش میں پانی ہی پانی: گزشتہ 24 گھنٹے میں 15 ہلاک، بارش نے توڑا نصف صدی کا ریکارڈ
شملہ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہماچل پردیش میں گذشتہ تین دنوں سے مانسون کا بھیانک روپ دیکھنے کو مل رہا ہے، ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔ حالات بے قابو ہو چکے ہیں۔ وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے آبی ذخائرپر ہوگئے ہیں۔ ہماچل میں موسلادھار بارش نے نظام…
مزید پڑھیں » -
گجرات میں پاکستان کو خفیہ معلومات بھیجنے کے الزام میں نیلیش نامی شخص گرفتار
احمد آباد، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات اے ٹی ایس نے آئی ایس آئی ISI کے لیے جاسوسی کرنے کیلئے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس کارروائی میں اے ٹی ایس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو پاکستان کے لیے جاسوسی کر رہا تھا۔ اس کا نام نیلیش…
مزید پڑھیں » -
میرٹھ میں محبت کی کہانی کا خوفناک انجام،حاملہ گرل فرینڈ کا عاشق کے ہاتھوں قتل
اتر پردیش کے میرٹھ ضلع میں ایک کھیتوں سے حاملہ خاتون کی نعش ملنے کے تین دن بعد، پولیس نے عاشق اور چار دیگر ساتھیوں کو رینا کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے میرٹھ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے میرٹھ میں ایک نوجوان نے دوستوں کے ساتھ مل کر…
مزید پڑھیں » -
2 دن تاخیرکے لیے سوری ڈیئر،نوبیاہتا خاتون نے خودکشی کرلی،عاشق نے شادی کے دن ہی خودکشی کرلی
راجستھان :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے باڑمیر سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ راجستھان کے باڑمیر میں محبوبہ کی شادی سے دلبرداشتہ ہو کر عاشق نے کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ دوسری جانب عاشق کی خودکشی سے دلبرداشتہ نئی نویلی محبوبہ نے بھی دو روز بعد کنویں…
مزید پڑھیں » -
سدارمیا سرکار نے ایوان میں پیش کیا بجٹ کرناٹک میں مہنگی ہوئی شراب، بیئر کی قیمتوں میں بھی اضافہ
بنگلورو، 7جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک کے سی ایم سدارامیا نے جمعہ کو اپنا 14 واں بجٹ پیش کیا۔ بطور وزیر اعلیٰ یہ ان کا ساتواں بجٹ ہے۔ سدارامیا وزیر اعلیٰ یا وزیر خزانہ ہیں جنہوں نے ریاست میں سب سے زیادہ بار بجٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس بجٹ میں شراب…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں آسمانی بجلی گرنے سے 18 ہلاک، کئی سنگین زخمی
لکھنؤ، 7جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے کئی اضلاع میں گزشتہ جمعرات کو موسلادھار بارش ہوئی۔ اس دوران مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 18 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ آسمانی بجلی گرنے سے کئی مویشی بھی مر گئے۔ حکومت کی طرف سے تمام مرنے والوں کے لواحقین کو قدرتی…
مزید پڑھیں »








