بین ریاستی خبریں
-
بھاجپا نے شیو سینا اور این سی پی کو توڑ ا، اب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے: ادھو ٹھاکرے
ممبئی، 7جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر میں جاری سیاسی اتھل پتھل کے درمیان شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ بی جے پی نے شیوسینا اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو توڑ دیا ہے اور وہ مہاراشٹر…
مزید پڑھیں » -
دہلی ایکسائز پالیسی کیس: سیسودیا اور دیگر کے 52 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کیے: ای ڈی
نئی دہلی ، 7جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا، ان کی اہلیہ اور دیگر سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ 52 کروڑ روپے سے زیادہ کے اثاثے ضبط کیے ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسی نے اس کارروائی سے متعلق بیان…
مزید پڑھیں » -
کنواروں کے لیے خوشخبری،غیر شادی شدہ افراد کو پنشن ملنے کا امکان
ہریانہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شادی ہر ایک کی زندگی کا ایک حسین لمحہ ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ شادی کر کے اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ خوش رہنا چاہتے ہیں۔ لیکن آج کل کچھ لوگ شادی نہیں کرنا چاہتے۔ سنگل رہتے ہوئے بھی وہ اپنی زندگی جاری رکھتے ہیں۔ کچھ اور…
مزید پڑھیں » -
گجرات میں بارش سے 9 افراد ہلاک جوناگڑھ سمیت کئی شہروں میں سیلاب جیسی صورتحال
احمد آباد،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات کے کئی علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ شدید بارش کے باعث شہروں اور دیہات کے نشیبی علاقے زیر آب ہوگئے ہیں اور سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (NDRF) اور اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (SDRF) کی…
مزید پڑھیں » -
اجیت پوار کی این سی پی سے بغاوت،شندے حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ منتخب
بے وفا ہوگئے دیکھتے دیکھتے ممبئی،۲؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ایم ایل اے اجیت پوار، جو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے، نے پارٹی کے خلاف بغاوت کی اور اتوار کو ایک ناتھ…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کی سیاسی اتھل پتھل پر شرد پوار نے کہا میں مضبوط ہوں، عوام کی حمایت این سی پی کے ساتھ ہے
ممبئی،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اجیت پوار اتوار کو مہاراشٹر حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر شامل ہو گئے۔ وہ بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس کے ساتھ پوسٹ شیئر کیا۔ ان کے ساتھ این سی پی کے کئی ممبران اسمبلی نے وزیر کے…
مزید پڑھیں » -
دربھنگہ – پٹنہ میں این آئی اے اور اے ٹی ایس کی مشترکہ چھاپہ ماری ، ایک گرفتار
پٹنہ؍دربھنگہ،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این آئی اے اور اے ٹی ایس کی ٹیمیں آج علی الصبح سے بہار کی دارالحکومت پٹنہ اور دربھنگہ میں مشترکہ چھاپے ماری کی ۔موصولہ اطلاع کے مطابق، این آئی اے اور اے ٹی ایس کی ٹیم پی ایف آئی سے متعلق معاملے میں چھاپہ مارنے کے لیے پٹنہ…
مزید پڑھیں » -
یونیفارم سول کوڈ کی مایاوتی نے کی مشروط حمایت ہم اِس کیخلاف نہیں ، لیکن بی جے پی کے نفاذ کے طریقۂ کار سے متفق نہیں
لکھنؤ ،۲؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اتوار کو یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کی اور کہا کہ اس سے ملک مضبوط ہوگا اور آپسی بھائی چارہ بڑھے گا۔اگرچہ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی یونیفارم سول کوڈ کے خلاف نہیں ہے، لیکن بی جے پی کے…
مزید پڑھیں » -
ناسک ماب لنچنگ کیس: نسیم خان کی کوششوں کے نتیجے میں 3 پولس اہلکار معطل ،2 کا تبادلہ
ناسک ،یکم جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناسک شہر میں گزشتہ دنوں عید قرباں سے قبل ماب لنچنگ کے دوران ایک مسلم نوجوان کی موت کے معاملے میں آج ناسک پولس سپرٹنڈنٹ نے خاطی پولس افسران کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تین پولس اہلکاران کو معطل کر دیا جبکہ د وپولس افسران…
مزید پڑھیں » -
صوبہ میں گئو رکشا کے نام پر قانون شکنی کرنے والوں پر انتظامیہ نکیل ڈالے:پریانک کھڑگے
بنگلور ،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عیدالاضحی قریب ہے اور کئی ریاستوں میں مویشی کاروباری ہندوتوا تنظیموں سے خوفزدہ ہیں۔ ایسے ماحول میں کرناٹک حکومت میں وزیر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے بیٹے پریانک کھڑگے کا ایک انتہائی اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے بالواسطہ طور پر بجرنگ دل اور گئو…
مزید پڑھیں »








