بین ریاستی خبریں
-
منی پور تشدد: آدی باسیوں کا تحفظ فوج سے کرانے کی عرضی، سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار
نئی دہلی ، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں تشدد کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ آدی باسیوں کو فوج کے ذریعے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔تاہم سپریم کورٹ نے فوری سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ یہ نظم و نسق…
مزید پڑھیں » -
آپ لائق تخت و اقتدار نہیں ، ادھو ٹھاکرے کا بی جے پی پر حملہ
ممبئی ، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شیوسینا کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ جب کانگریس اقتدار میں تھی تو کہتے تھے کہ’ اسلام‘ خطرے میں ہے، لیکن اب جب کہ بی جے پی پچھلے 10 سال سے اقتدار…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت کا اقوام متحدہ کو مکتوب، 20 جون کو عالمی یوم غدار قرار دینے کی مانگ
ممبئی ، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کی سیاست میں اورنگزیب ؒ عالمگیر اور ٹیپو سلطانؒ کے درمیان سیاسی جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ادھر ادھو ٹھاکرے دھڑے کے لیڈر سنجے راوت نے اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے۔ ایم پی سنجے راوت نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں لو َجہاد کابھوت اُتر گیا قانون ہوگا واپس، اسکولی نصاب سے ہیڈگیوار کے ساتھ ساوَرکر بھی باہر
بنگلور ،15جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک کی کانگریس حکومت نے پیشرو بی جے پی حکومت کے ذریعہ اٹھائے گئے کئی متنازعہ اقدام کی اصلاح کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اسی عمل میں سدارمیا کابینہ نے آج فیصلہ لیا کہ کرناٹک میں لو جہاد قانون یعنی جبراً مذہب تبدیلی قانون کو واپس…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: ہم نے نہیں بی جے پی حکومت نے بجلی کے نرخ بڑھائے: کانگریس
بنگلورو،8جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ کو لے کر کافی شور شرابہ ہے اور اس کے لیے مفت بجلی کی ضمانت دے کر نرخوں میں اضافہ کرنے پر کانگریس حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ بجلی کے…
مزید پڑھیں » -
اترپردیش کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع
لکھنؤ،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے اسکولوں کے طلبہ کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں پورے اتر پردیش کے ضلع بیسک ایجوکیشن افسران کو نوٹس جاری کر کے مطلع کر دیا گیا ہے۔ یہ اصول یوپی بورڈ کے تمام اسکولوں پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔ اس…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ یدیورپا کیخلاف بدعنوانی کا کیس کیا ختم
بنگلور ،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاست کے سابق وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدیورپا کے خلاف بدعنوانی کے معاملے میں مجرمانہ کارروائی ختم کردی ہے۔ یدیورپا کے خلاف غیر قانونی طریقے سے زمین کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنے اور زمین کی تقسیم کا الزام تھا۔لوک…
مزید پڑھیں » -
سرکاری ڈاکٹروں کی غفلت کی انتہا ۔علاج کیا لیکن سر میں لوہے کا نٹ ویسے ہی چھوڑدیا
تمل ناڈو:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کارتیکیان تملناڈو میں تروپتر ضلع کے وانیامباڈی علاقے سے لاری ڈرائیور کے طور پر کام کرتا ہے۔ پیر کی صبح تقریباً 5 بجے ایک پرائیویٹ بس نے کارتی کیان کی لاری کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں لاری بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے…
مزید پڑھیں » -
بیٹی کی عصمت دری کی بنائی فحش ویڈیو، شادی کے بعد بھی باپ بدتمیزی کرتا رہا
اترپردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اترپردیش کے ایٹہ میں باپ بیٹی کے رشتے کو شرمناک بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ باپ نے اپنی ہی بیٹی کو کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس کے بعد اس کی فحش ویڈیو بنائی اور تصویریں کھینچیں اور باپ نے بیٹی کو دھمکی دی کہ وہ کسی…
مزید پڑھیں » -
احاطہ عدالت میں وکیل کے حلیے میں حملہ آوروں نے گینگسٹر سنجیو مہیشوری کا کیا قاتل
لکھنؤ ،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف باہوبلی مختار انصاری کے قریبی سمجھے جانے والے گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا کو لکھنؤ کے قیصر باغ کورٹ کمپلیکس میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔اس واقعہ میں ایک بچی کو بھی گولی لگی ہے،نیز مذکورہ واقعے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔یوپی…
مزید پڑھیں »









