بین ریاستی خبریں
-
سورت: باپ نے اپنی کمسن بیٹی کو چاقو سے 25 وار کر کے قتل کر دیا- ویڈیو وائرل
سورت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے بعد اب سورت میں بھی ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں علاقے میں باپ نے اپنی بیٹی کو 25 وار کرکے قتل کردیا۔ سورت کے کدودرا علاقے سے ایک شخص کو گھریلو تشدد اور اپنی بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار…
مزید پڑھیں » -
لاؤڈاسپیکر: بمبئی ہائی کورٹ نے مسجد ٹرسٹ کو مدعاعلیہ بنانے کا دیاحکم
ممبئی، 31مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بامبے ہائی کورٹ نے کاندیولی میں غوثیہ مسجد ٹرسٹ سے کہا ہے کہ وہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے خلاف ایک رٹ پٹیشن میں مدعا الیہ بنایا جائے۔ چیف جسٹس آر ڈی دھنوکا اور جسٹس جی ایس کلکرنی کی ڈویژن بنچ کاندیوالی ایسٹ کے ٹھاکر گاؤں کی رہنے…
مزید پڑھیں » -
تعلیم حاصل کریں یا بچہ پیدا کریں! خواتین کو انتخاب پر مجبور نہیں کیاجاسکتا: دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی، 31مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کی ایم ڈی طالبہ کو زچگی کی چھٹی دینے سے انکار کرنے کے حکم کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہم خواتین کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ تعلیم حاصل کریں یا بچے پیدا کریں۔ دہلی…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک:اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر فیصلہ جلد:وزیرتعلیم
بنگلورو ،30مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی کے سلسلے میں، ریاستی وزیر تعلیم مدھو بنگارپا نے منگل کو کہا کہ کانگریس حکومت ایسا فیصلہ کرے گی جس سے تمام طلباء کو فائدہ پہنچے گا۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، بنگارپا نے اعتراف کیا کہ حجاب کے…
مزید پڑھیں » -
سی ایم یوگی کا دعویٰ: پی ایم آواس یوجنا میں مسلم استفادہ کنندگان کا تناسب 35 فیصدی
لکھنؤ ،30مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے تعلق سے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پردھان منتری آواس یوجنا میں مسلم استفادہ کنندگان کا تناسب 35 فیصد ہے۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ مسلمانوں نے ہمیں ووٹ نہیں…
مزید پڑھیں » -
گوہاٹی میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 طلبہ ہلاک، تین کی حالت سنگین
گوہاٹی،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کے گوہاٹی میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ خبر کے مطابق گوہاٹی کے جلک باری علاقے میں دیر رات ایک خوفناک سڑک حادثے میں سات لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس سڑک حادثے میں کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں…
مزید پڑھیں » -
سیسودیا نے ایکسائز گھوٹالے میں 622.67 کروڑ روپے حاصل کئے: ای ڈی
نئی دہلی ،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے ایکسائز پالیسی گھوٹالے کی تحقیقات کرنے والی ای ڈی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے مبینہ طور پر مختلف طریقوں سے 622.67 کروڑ روپے حاصل کیے ہیں۔ ای ڈی ذرائع نے بتایا کہ پی او سی کریڈٹ نوٹ،…
مزید پڑھیں » -
بہار میں بھی ’مڈ ڈے میل‘ سے چھپکلی برآمد، 4 درجن بچے بیمار، 5 کی حالت نازک
سپول؍سہرسہ ،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مڈ ڈے میل کھا کر بچوں کے بیمار پڑنے کے واقعات دن بہ دن بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ تازہ معاملہ بہار کے ضلع سپول کا ہے جہاں مڈ ڈے میل کھا کر تقریباً 4 درجن بچے بیمار ہو گئے ۔ سبھی بچوں کو فوری طور اسپتال میں…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ سدارامیا اپنی مدت کار5 سال تک وزیراعلیٰ رہیں گے: کرناٹک وزیر
بنگلورو،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سدارامیا 5 سال تک کرناٹک کے وزیر اعلیٰ رہیں گے۔ ریاست میں ڈھائی سال کے اقتدار کے معاہدے جیسا کوئی فارمولا نہیں ہے۔ کرناٹک کے کابینی وزیر اور کانگریس ایم ایل اے ایم بی پاٹل نے کہا کہ اگر ایسی کوئی تجویز ہوتی تو پارٹی ہائی کمان اور جنرل سکریٹری…
مزید پڑھیں » -
کیا ایسا سلوک کرنے کا ’اوپر ‘ سے حکم سے ملا تھا؟ سیسودیا کی گردن سے پکڑ مبینہ طور عدالت میں کیا گیا پیش ،کجریوال کا سوال
نئی دہلی ،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کے ساتھ عدالت میں پیشی کے دوران ہونے والے بدسلوکی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا اوپر سے ایسا کرنے کے لیے کہا گیا ہے، حالانکہ پولیس نے بدسلوکی کی بات کو…
مزید پڑھیں »









