بین ریاستی خبریں
-
بہار: نتیش حکومت کا ٹیچر بھرتی کا انتظار کر رہے نوجوانوں کو تحفہ 1 لاکھ 78 ہزار اسامی پر کابینہ نے لگائی مہر
پٹنہ ، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار میں بیروزگار نوجوانوں کو نتیش حکومت نے بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ ٹیچر بھرتی کا انتظار کر رہے لوگوں کے لیے یہ خبر بے حد خوش آئند ہے کہ 1 لاکھ 78 ہزار ٹیچر بحالی پر کابینہ کی مہر لگ گئی ہے۔ یہ جانکاری بہار کے…
مزید پڑھیں » -
شرد پوار نے این سی پی سربراہ کے عہدے سے مستعفی
ممبئی، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (NCP) کے صدرشرد پوار نے آج یہاں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔جس کے بعد ریاست بھر میں پارٹی کارکنوں نے احتجاج کرکے ان سے استعفیٰ واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ان کی سوانح عمری جس میں ان کے سیاسی کیریئر کے…
مزید پڑھیں » -
جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش کر رہی ہے یوگی حکومت: اکھلیش
دیوریا،لکھنؤ ، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے گزشتہ روز کہا کہ اترپردیش کی یوگی حکومت نے جھوٹ کو سچ بنانے کے لئے امریکی کمپنی ڈیلائٹ کی مدد لے رہی ہے۔ یادو نے یہاں میڈیا نمائندوں سے کہا کہ یوگی حکومت ترقی کا جھوٹا پروپیگنڈہ…
مزید پڑھیں » -
اتر پردیش کے عوام کو لگے گا کرنٹ ، بجلی کی قیمتوں میں ہو سکتا ہے اضافہ
لکھنؤ ، یکم مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے عوام کو بجلی کا زبردست جھٹکا لگ سکتا ہے۔ اتر پردیش الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (یو پی ای آر سی) جون کے پہلے ہفتے تک نظر ثانی شدہ بجلی کی شرحوں کا اعلان کر سکتا ہے۔ یہ اطلاع سرکاری ذرائع نے دی ہے۔ اتر پردیش پاور…
مزید پڑھیں » -
یوپی:مایاوتی نے 17 میں سے 11 سیٹوں پر مسلم امیدوار اتارے
لکھنؤ،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مایاوتی کی بہوجن سماج پارٹی (The Bahujan Samaj Party) نے یوپی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ بی ایس پی نے ایک بار پھر 17 میں سے 11 سیٹوں پر مسلم امیدوار کھڑے کرکے دلت مسلم اتحاد…
مزید پڑھیں » -
سی بی آئی نے کی کجریوال سے ساڑھے نو گھنٹے تک پوچھ گچھ
نئی دہلی،17 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شراب پالیسی معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال سے سی بی آئی نے ان کے دفتر میں تقریباً 9.5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ وہ اتوار کی صبح 11.10 بجے ایجنسی کے دفتر پہنچے۔ کجریوال رات 8.30 بجے ایجنسی کے دفتر سے باہر آئے ۔کجریوال نے…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک کیخلاف سی بی آئی-ای ڈی جانچ پر روک
نئی دہلی،17 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مغربی بنگال ٹیچر بھرتی گھوٹالہ میں ای ڈی اور سی بی آئی کے ذریعہ ترنمول لیڈر ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت 24 اپریل کو کرے گی اور اس وقت تک تفتیشی ایجنسیاں ابھیشیک…
مزید پڑھیں » -
سی بی آئی کے دفتر پہنچے کجریوال، دھرنے پر بھگونت مان اور راگھو چڈھا
نئی دہلی،16 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ کی تپش وزیر اعلیٰ اروند کجریوال تک بھی پہنچ گئی ہے اور سی بی آئی نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا ہے۔ کجریوال سی بی آئی کے دفتر میں پیش ہو گئے ہیں۔ وہیں دوسری طرف عام…
مزید پڑھیں » -
’وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سے رابطہ قائم نہیں کروں گا:جگدیش شیٹار
ہبلی ،16 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک میں بی جے پی کو شدید جھٹکا دیتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور بااثر لنگایت لیڈر جگدیش شیٹار Jagdish Shettar نے اتوارا کو کہا کہ وہ جلد ہی کانگریس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ شیٹار نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے آئندہ…
مزید پڑھیں »









