بین ریاستی خبریں
-
پونے کے لوناولا میں خوفناک حادثہ بے قابو بس 500 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 13 ہلاک، کئی زخمی
پونے،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک بس بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری، جس سے 13 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے۔ واقعہ کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس انتظامیہ کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع…
مزید پڑھیں » -
یوپی حکومت ذات اور مذہب کی بنیاد پر انکاؤنٹر کراتی ہے:اکھلیش
لکھنؤ،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش ایس ٹی ایف نے جمعرات کو عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹر غلام احمد کو انکاؤنٹر کے دوران ہلاک کر دیا۔ اس سلسلے میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم کسی مجرم کے ساتھ نہیں ہیں، لیکن حکومت ذات پات کے نام…
مزید پڑھیں » -
مولانا رابع حسنی ندوی کی کمی عرصہ تک محسوس ہوتی رہے گی:محمدکوثر
نئی دہلی14اپریل(پریس ریلیز)مرشد الامت مولانارابع حسنی ندوی علیہ الرحمہ اسلاف کے پر تو اور عکس تھے۔وہ امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کا مرکز تھے۔نامساعدحالات میں آپ کی شخصیت امت مسلمہ کے لیے مرجع کی حیثیت رکھتی تھی۔وہ کئی اداروں کے نہ صرف سربراہ تھے بلکہ سرپرست اور مربی کی…
مزید پڑھیں » -
ایف آئی آر میں اردو اور فارسی الفاظ کے استعمال پر پابندی، دہلی پولیس کا سرکلر جاری
نئی دہلی،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد دہلی پولیس کمشنر نے ایک سرکلر جاری کر کے چارج شیٹ اور ایف آئی آر میں دقیق یعنی قدیم اردو الفاظ کا استعمال کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرکلر میں ایسے 383 الفاظ کی فہرست…
مزید پڑھیں » -
راجستھان کیلئے پہلی وندے بھارت ٹرین ، پی ایم مودی نے دکھائی ہری جھنڈی
نئی دہلی ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان انتخابات سے پہلے ریاست کی پہلی اور ملک کی 15ویں وندے بھارت ایکسپریس ٹرین چلنے جا رہی ہے۔پی ایم مودی نے اس وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ دہلی اجمیر وندے بھارت ایکسپریس جے پور کے راستے جائے گی۔ ریلوے کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک بی جے پی میں بغاوت ٹکٹ نہ ملنے سے خفا سابق وزیر اعلیٰ لکشمن ساوڑی کا پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان
بیلگاوی ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جا چکا ہے، بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کے قانون ساز کونسل کے رکن، بیلگاوی ضلع کے بااثر لیڈر و سابق نائب وزیر اعلیٰ لکشمن سنگاپا ساوڑی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان…
مزید پڑھیں » -
نالندہ تشدد معاملہ: پولیس کی سخت کاروائی، ملزمین کے گھر کی قرقی ضبطی کی، ایک ملزم نے کیا سرینڈر
نالندہ،8پریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کے نالندہ میں رام نومی جلوس کے دوران پیش آئے تشدد واقعہ پر اب پولیس سخت رخ اختیار کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔پرتشدد تصادم معاملہ میں شامل ملزمین واقعہ کے بعد سے ہی فرار ہو گئے تھے۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے پولیس نے ہفتہ کے…
مزید پڑھیں » -
اتر پردیش کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی عام آدمی پارٹی
نئی دہلی،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی راجدھانی دہلی اور پنجاب میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی (عآپ) اب یوپی میں بھی اپنا قد بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا کہ وہ وہ اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات میں مقابلہ کرے گی۔ عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ و…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ :تمام ’غیر قانونی ‘مزاروں کو منہدم کردیا جائے گا: سی ایم
دہرادون،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک نیا اتراکھنڈ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے جہاں کوئی تجاوزات کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ریاست میں تمام غیر قانونی مزاروں کو منہدم کر دیا جائے گا۔ایک ویڈیو کلپ کے ساتھ شیئر کیے…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک کے عوام کو ’امول‘ دودھ فروخت کرنے کی مخالفت کرنی چاہئے: کماراسوامی
بنگلورو،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کماراسوامی نے کرناٹک کے لوگوں سے ریاست میں امول دودھ فروخت کرنے کے اقدام کی مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ کماراسوامی نے کہا، امول کو مرکزی حکومت کی حمایت سے عقبی دروازے سے کرناٹک میں مسلط کیا جا رہا…
مزید پڑھیں »









