بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر:اسلام پور گاؤں کا نام تبدیل، اب کہلائے گا ’ایشور پور‘ – مرکز نے منظوری دے دی
اسلام پور کے نام کی تبدیلی کے بعد مہاراشٹر میں ایک بار پھر نام بدلنے کی سیاست نے جنم لیا ہے۔ وزیر نتیش رانے نے اس فیصلے کو ہندو شناخت اور ثقافتی وراثت کے تحفظ سے جوڑا ہے۔
مزید پڑھیں » -
آسام حکومت نيلی قتل عام 1983 کی تیواری کمیشن رپورٹ اسمبلی میں پیش کرے گی
آسام کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ 1983 کے نیلی قتل عام سے متعلق تیواری کمیشن رپورٹ نومبر میں اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی تاکہ عوام اور نئی نسل اس خونریز واقعہ کی حقیقت سے واقف ہو سکیں۔
مزید پڑھیں » -
شیوسینا رہنما سنجے راؤت کی طبیعت ناساز، ممبئی کے فورٹس اسپتال میں داخل
ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجے راؤت کو معمولی طبی تکلیف کے بعد فورٹس اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت اب مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش میں پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک آگ، 6 ہلاک، 8 شدید زخمی
ایسٹ گوداوری کے کوماری پالم گاؤں میں واقع لکشمی گنپتی آتشبازی یونٹ میں بدھ کی دوپہر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے چند لمحوں میں پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیں » -
29 سالہ خاتون ٹیچر کے ساتھ اجتماعی زیادتی،جم ٹرینر اور ڈانسر سمیت 4 گرفتار
گروگرام میں پیش آنے والے ایک لرزہ خیز واقعے میں ایک خاتون ٹیچر کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن میں جم ٹرینر اور ڈانسر بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں » -
75 سالہ شخص نے 35 سالہ خاتون سے شادی کی، اگلی صبح انتقال کرگئے
جونپور کے گاؤں کچھمچ میں ایک 75 سالہ بزرگ نے 35 سالہ خاتون سے شادی کی، مگر خوشیوں بھرے لمحے اگلی ہی صبح غم میں بدل گئے جب دلہن کی بجائے جنازہ اٹھا۔
مزید پڑھیں » -
دو بچوں کی پالیسی کا خوف؟ والدین نے نومولود کو زندہ دفن کرنے کی کوشش کی — بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا
مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑا میں والدین نے نوکری کھونے کے ڈر سے نومولود کو پتھروں کے نیچے دبایا، مگر بچہ چیونٹیوں کے کاٹنے اور سردی سہنے کے باوجود زندہ بچ گیا۔
مزید پڑھیں » -
بمبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ، نابالغ سے شادی بریت کی بنیاد نہیں
عدالت نے کہا کہ "POCSO ایکٹ نابالغ بچوں کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے، اور شادی یا رضامندی اس کے تحت جرم کو ختم نہیں کر سکتی۔"
مزید پڑھیں » -
کرور بھگدڑ: اداکار وجے کا دکھ بھرا تعزیتی بیان اور انصاف کا مطالبہ
کرور انتخابی ریلی کی بھگدڑ میں 41 ہلاکتوں کے بعد اداکار وجے نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا، جبکہ پولیس نے اب تک 2 گرفتاریاں کر لی ہیں۔
مزید پڑھیں » -
15 دن کی بچی کے ساتھ خوفناک ظلم، منہ میں پتھر اور ہونٹ فیویکوک سے چپکائے گئے
"یہ واقعہ بھیلواڑہ میں بچوں کے تحفظ کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے، اور پولیس نے فوری کارروائی کا اعلان کیا ہے۔"
مزید پڑھیں »









