بین ریاستی خبریں
-
بہار: گوپال گنج میں دولہے کی کار نے 7 کو کچلا، 2 ہلاک، 5 زخمی
گوپال گنج،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بہار کے گوپال گنج ضلع کے وشوامبھار پور تھانہ علاقہ میں ایک شادی کی خوشیاں اس وقت ماتم میں تبدیل ہو گئیں جب دولے کی کار ے قابو ہو گئی اور بارات دیکھنے کے لئے آئے 7 افراد اس کے نیچے آ گئے۔ اس واقعہ میں دو خواتین ہلاک…
مزید پڑھیں » -
فن لینڈ میں اساتذہ کی تربیت کا معاملہ کجریوال حکومت پہنچی سپریم کورٹ، 14 اپریل کوہوگی سماعت
نئی دہلی ،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی حکومت نے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو فن لینڈ میں تربیت کے لیے بھیجنے کے معاملے میں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کی مداخلت کو لے کر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کجریوال حکومت کی عرضی پر سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی…
مزید پڑھیں » -
منیش سیسودیا کی عدالتی حراست میں 17 اپریل تک توسیع
نئی دہلی،6 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی شراب کی پالیسی 2021-22 میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی الگ الگ گرفتاری کے بعد تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک کے انتخابی سروے بھاجپا کی نیند اُڑانے کیلئے کافی-سروے میں 57 فیصد ووٹر حکومت بدلنا چاہتے ہیں
بنگلور،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک اسمبلی انتخابات سے پہلے سی ووٹر کے سروے سے کم رائے شماری کے نتائج سامنے آئے ہیں، جو موجودہ حکومت کی طرف لوگوں کا رجحان ظاہر کرتے ہیں۔ سروے میں حصہ لینے والے 57 فیصد لوگ بی جے پی کی بسواراج بومائی حکومت سے ناراض ہیں اور…
مزید پڑھیں » -
سلمان خان کے بعد سنجے راؤت کو ملی دھمکی، موسے والا جیسا حشر ہوگا
ممبئی ،یکم اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شیو سینا کے ادھو ٹھاکرے دھڑے کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنجے راؤت کو یہ دھمکی فون پر پیغام بھیج کر دی گئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انہیں لارنس بشنوئی کے…
مزید پڑھیں » -
کجریوال کے لیے انتباہ : میرے خلاف ایک لفظ بھی بولا تو میں کیس کردوں گا: ہیمنت بسوا سرما
گوہاٹی ،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال 2 اپریل کو آسام میں ایک ریلی کریں گے ،اس ریلی سے پہلے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے انھیں تنبیہ کی ہے کہ کجریوال ان کے خلاف ایک لفظ نہ بولیں ،ورنہ وہ کارروائی سے پیچھے نہیں ہٹیں…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو:خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کرنے کے الزام میں 7 گرفتار
چنئی، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو پولیس نے ریاست کے ویلور فورٹ کمپلیکس میں ایک خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کرنے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔ ویلور کے ایس پی ایس راجیش کانن گرفتاری کی تصدیق کرتے…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو میں اب ’دہی‘ پر سیاست جاری سی ایم اسٹالن نے کہا، ہم پر ہندی مسلط نہ کی جائے
چنئی، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تمل ناڈو میں اب ’دہی‘ پر سیاست شروع ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن خود اس تنازعہ میں کود پڑے ہیں۔ اس پر انہوں نے سخت بیان بھی دیا ہے۔ یہ تنازعہ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی…
مزید پڑھیں » -
دورانِ نماز مسجد کے باہر تیز ڈی جے کی مخالفت پر تشدد، کئی زخمی، 45 گرفتار
جلگاؤں، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے جلگاؤں میں نماز کے دوران مسجد کے باہر تیز آواز میں گانا بجانے پر دو فرقوں میں تنازعہ ہو گیا۔ دونوں فرقے آپس میں متصادم ہو گئے، جس کے سبب متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ 28 مارچ کو پیش آیا تھا۔ رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کے وزیر کا حیرت انگیز انکشاف
ممبئی، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر حکومت میں وزیر تاناجی ساونت نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ انھوں نے اپنی ایک تقریر کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ دیویندر فڈنویس کی ہدایت پر مہاراشٹر میں ٹھاکرے حکومت گرائی گئی۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ…
مزید پڑھیں »








