بین ریاستی خبریں
-
دورانِ نماز مسجد کے باہر تیز ڈی جے کی مخالفت پر تشدد، کئی زخمی، 45 گرفتار
جلگاؤں، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے جلگاؤں میں نماز کے دوران مسجد کے باہر تیز آواز میں گانا بجانے پر دو فرقوں میں تنازعہ ہو گیا۔ دونوں فرقے آپس میں متصادم ہو گئے، جس کے سبب متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ 28 مارچ کو پیش آیا تھا۔ رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کے وزیر کا حیرت انگیز انکشاف
ممبئی، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر حکومت میں وزیر تاناجی ساونت نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ انھوں نے اپنی ایک تقریر کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ دیویندر فڈنویس کی ہدایت پر مہاراشٹر میں ٹھاکرے حکومت گرائی گئی۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں پوسٹر وار: کجریوال کے خلاف بھی پوسٹربازی ،بتایا بے ایمان، رشوت خور اور تاناشاہ
نئی دہلی ، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راجدھانی دہلی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان پوسٹر وار شروع ہو گئی ہے۔ پہلے شہر بھر میں پی ایم مودی کے خلاف پوسٹر لگائے گئے اور اب دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کے خلاف پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ منڈی ہاؤس کے…
مزید پڑھیں » -
آبکاری گھوٹالہ: سیسودیا کو نہیں ملی راحت، عدالتی حراست میں 14 دنوں کی توسیع
نئی دہلی، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملے میں سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو ایک بار پھر راؤز ایونیو کورٹ نے جھٹکا دیا ہے۔ آبکاری کیس میں عدالت نے سی بی آئی والے معاملہ پر منیش سیسودیا کی 14 دنوں کی عدالتی حراست بڑھانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ یعنی…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش کے چیف منسٹر نے پی ایم مودی سے ملاقات کی، کئی مسائل پر گفتگو
نئی دہلی ،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے جمعہ (17 مارچ) کو دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔اس میٹنگ کے دوران چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے آندھرا پردیش کی ترقی کے لیے پی ایم مودی سے تعاون بھی طلب کیا۔سی…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: سری رام سینا لیڈر مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کا قصوروار
بنگلور،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک واقع یادگیر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو انڈولا میں کرونیشور مٹھ کے پجاری اور شری رام سینا کے ریاستی صدر سدھلنگ سوامی Siddalinga Swamy کو ہیٹ اسپیچ کا قصوروار ٹھہرایا۔ کرناٹک پولیس نے 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تقریر دینے کے معاملے میں…
مزید پڑھیں » -
نئے بھارت کو مدرسوں کی ضرورت نہیں:وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما
گوہاٹی ،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے جمعہ کو کہا کہ وہ اپنی ریاست کے تمام مدارس کو بند کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت پہلے ہی 600…
مزید پڑھیں » -
بھاجپا ایم ایل سی کے گھر چھاپہ،6000 ساڑیاں اور 9000 اسکول بیگ برآمد
بنگلور ،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان جلد ہونے والا ہے۔ اس درمیان بی جے پی لیڈر آر شنکر کے گھر کمرشیل ٹیکس افسران نے چھاپہ ماری کی جس میں کچھ ایسی چیزیں برآمد ہوئی ہیں جو حیران کرنے والی ہیں۔ دراصل آر شنکر رکن…
مزید پڑھیں » -
آسام: چائلڈ میریج کی روک تھام کیلئے حکومت کا نیا پلان
گوہاٹی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسام کے وزیر اعلی ہمنت بسوا شرما نے بدھ کو کہا کہ ریاست میں کم عمری کی شادی کے خلاف ریاستی حکومت کے جاری آپریشن کے دوران مساوی تعداد میں مسلمانوں اور ہندوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 3 فروری کے کریک ڈاؤن کے بعد سے…
مزید پڑھیں » -
شیوسینا تنازعہ پر سپریم کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ
نئی دہلی ،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گزشتہ 9 مہینے سے مہاراشٹر میں شیوسینا پارٹی کو لے کر تنازعہ جاری ہے۔ آج اس معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی۔عدالت عظمیٰ نے دونوں فریقین کی دلیلیں سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور سبھی منتظر ہیں کہ فیصلہ کس کے…
مزید پڑھیں »









