بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر: ہولی پر مسلم فوڈ ڈیلیوری بوائے پر حملہ، 4 افراد گرفتار
ممبئی ،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹرا پولیس نے اتوار کو نانڈیڑ میں ایک مسلم فوڈ ڈیلیوری بوائے پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد کو حراست میں لے لیا۔جب قانون کے طالب علم عمران تمبولی پر، جو زوماٹو کے لیے پارٹ ٹائم فوڈ ڈیلیوری ایگزیکیٹو کے طور پر بھی کام کرتا ہے،پر…
مزید پڑھیں » -
جھونپڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
کانپور،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے کانپور دیہات میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک جھونپڑی میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد زندہ جل گئے۔ یہ واقعہ رورا پولیس سرکل کے تحت ہرماؤ بنجاراڈیرا گاؤں میں پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ قرار دی جا…
مزید پڑھیں » -
ناکام محبت میں،جاں اپنی گنوا بیٹھے! معشوقہ کے مبینہ قتل کا صدمہ عاشق کیلئے ناقابل برداشت ،عاشق کی خودکشی
غازی آباد ؍نئی دہلی، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غازی آباد میں مسوری تھانہ علاقے کے تحت بھڈ گڑھی روڈ پر ایک 18 سالہ نوجوان نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی ، اس خودکشی کے پیچھے اس امر کا انکشاف کیا جاتا ہے کہ بہار میں اس کی معشوقہ کو…
مزید پڑھیں » -
عدالتی فیصلے کے فوراً بعد بھاجپا لیڈر نے شیئر کی حکم کی کاپی، ضلع جج سے صفائی طلب
ممبئی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بامبے ہائی کورٹ کے سامنے ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں سن کر خود ہائی کورٹ بھی حیران ہے۔ معاملہ بی جے پی لیڈر کریٹ سومیا سے جڑا ہوا ہے۔ دراصل این سی پی لیڈر حسن مشرف سے جڑے ایک معاملے میں ضلع جج…
مزید پڑھیں » -
زمین کے عوض نوکری معاملہ: ای ڈی کی چھاپہ ماری کے بعد اب سی بی آئی نے تیجسوی یادو کو کرلیا طلب
پٹنہ ، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کے اہل خانہ کے خلاف تفتیشی ایجنسیوں کی کارروائیوں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ گزشتہ روز جہاں ای ڈی نے لالو یادو کے اہل خانہ اور قریبی افراد کے متعدد ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی تھی، وہیں اب بہار…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: این سی پی لیڈر حسن مشرف کے گھر ای ڈی کا دوسری بار چھاپہ
ممبئی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی نے کولہاپور میں ایک کوآپریٹو شوگر مل کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں سینئر این سی پی لیڈر حسن مشرف کے گھر اور دیگر احاطے پر چھاپہ مارا ہے۔ ای ڈی نے حسن مشرف کے خلاف دو مہینے میں دوسری مرتبہ چھاپہ…
مزید پڑھیں » -
ماہ مبارک میں کلام مقدس سے رشتہ مضبوط ہو،تراویح میں تلاوت قرآن کے تقاضے پورے کیے جائیں:مولانااحمدولی فیصل رحمانی
مونگیر11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدرسہ دارالسلام اکرام نگربینی گیرمونگیرکے اجلاس میںآٹھ حفاظ کرام کی دستاربندی ہوئی۔اس موقع پر مقتدر علماء کرام کاخطاب ہوا۔اجلاس سے مفکرملت حضرت امیرشریعت مولانااحمدولی فیصل رحمانی صاحب سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی ،امیرشریعت بہاراڈیشہ وجھارکھنڈنے صدارتی خطاب کرتے ہوئے عوام و خواص کوماہ رمضان کے متعلق اہم رہنمائی فرمائی۔حضرت امیرشریعت…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ میں شدید گرمی! کئی علاقوں میں درجہ حرارت 54 ڈگری سے تجاوز، اموات کا خطرہ
ترواننت پورم، 10مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مارچ کا مہینہ ابھی شروع ہوا ہے لیکن ابھی سے ہی عوام کو جون کی شدید گرمی کا سامنا ہے۔ ملک کی کئی ریاستوں میں شدید گرمی اپنا پرانا ریکارڈ توڑ رہی ہے ،اور گرمی کے باعث لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ ساحلی…
مزید پڑھیں » -
اتر پردیش کے اناؤ میں عاشق جوڑے کو ایک ہی رسی سے باندھ کر پٹائی-پولیس نے بچایا، ویڈیو وائرل
اترپردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اناؤ میں بارس گوار تھانہ علاقہ کے گاؤں میں رہنے والی ایک شادی شدہ خاتون کا دوسرے گاؤں کے ایک نوجوان کے ساتھ محبت کا رشتہ چل رہا تھا۔ گرل فرینڈ کے فون پر جب عاشق جمعرات کی دیر رات گھر پہنچا تو گاؤں والوں نے اسے رنگے…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ میں سلنڈر دھماکہ ، 40 جھونپڑیاں خاکستر،سینکڑوں بے گھر ہوگئے
پٹنہ، 9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں سلنڈر دھماکہ کے بعد شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس آتشزدگی کی وجہ سے تقریباً 40 جھونپڑیاں خاکستر ہو گئیں اور سینکڑوں افراد آشیانے سے محروم ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق آشیانہ دیگھا روڈ نالا کے کنارے بنی جھونپڑیوں میں…
مزید پڑھیں »








