بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر میں ’لو جہاد‘ کے ایک لاکھ سے زائد معاملے سامنے آئے
ممبئی ، 9مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی میں مبینہ ’لو جہاد‘ سے متعلق ایسے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں جس نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ جمعرات کے روز مہاراشٹر کے وزیر برائے ترقی خواتین و اطفال منگل پربھات لوڑھا نے اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان کو جانکاری…
مزید پڑھیں » -
نتیش کیخلاف بغاوت کرنے والے اوپیندر کشواہا کو ملی وائی پلس سیکورٹی
پٹنہ، 9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کیخلاف بغاوت کرنے والے راشٹریہ لوک جنتا دل کے سربراہ اوپیندر کشواہا کو مرکزی حکومت نے وائی پلس زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ سیکورٹی مرکزی وزارت داخلہ اور مرکزی انٹیلی جنس محکمہ کی سفارش کے بعد فراہم…
مزید پڑھیں » -
سیسودیا کی سی بی آئی حراست ختم، 20 مارچ تک عدالتی حراست میں
نئی دہلی،6مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کو ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار کر کے 20 مارچ تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ایم کے ناگپال کی خصوصی عدالت…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ میں رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر سی بی آئی کا چھاپہ
پٹنہ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوکری کے بدلے زمین گھوٹالے کے معاملے میں سی بی آئی کی ٹیم آج بہار کے پٹنہ میں رابڑی دیوی کے گھر پہنچی۔ معلومات کے مطابق سی بی آئی کے اہلکار رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو بھی رہائش گاہ پر…
مزید پڑھیں » -
سرکاری اداروں کی نجکاری القاعدہ اور طالبان سے بھی خطرناک : ادھو ٹھاکرے
ممبئی ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا نے مرکز کی مودی حکومت پر ’نجکاری‘ کو لے کر شدید حملہ کیا ہے۔ اپنے ترجمان ’سامنا‘ کے ایک مضمون میں ادھو گروپ نے نہ صرف مودی حکومت کے ذریعہ سرکاری اداروں کی نجکاری کو خطرناک بتایا ہے، بلکہ اس پر مطلق العنانیت…
مزید پڑھیں » -
ضمانت عرضی پر سماعت 10 مارچ کو سیسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت،سی بی آئی ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع،
نئی دہلی ،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آبکاری پالیسی معاملے میں سی بی آئی ریمانڈ پر موجود دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو راحت نہیں ملی ہے۔ راؤز ایونیو کورٹ نے سسودیا کی سی بی آئی ریمانڈ 6 مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے علاوہ سسودیا کی ضمانت…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: cough syrup بنانے والی 6 کمپنیوں کا لائسنس رد
ممبئی ،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر میں کھانسی سیرپ cough syrup بنانے والی 6 کمپنیوں کا لائسنس رد کر دیا گیا ہے۔ یہ قدم مہاراشٹر حکومت نے اس وقت اٹھایا جب پتہ چلا کہ یہ کمپنیاں لائسنس کے اصولوں پر عمل نہیں کر رہی ہیں۔ حکومت نے اسمبلی میں اس تعلق سے…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں بھی عام آدمی پارٹی کی انٹری کجریوال کا خطاب، ہم کرپشن سے پاک حکومت دیں گے
نئی دہلی ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کرناٹک میں اس سال مئی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے تمام پارٹیاں تیار ہو چکی ہیں۔ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پہلے ہی ریاست میں سرگرم ہے، اسی دوران اروند کجریوال کی عام آدمی پارٹی میں داخلے نے سیاسی خدشات کو جنم دیا ہے۔ دراصل، دہلی کے…
مزید پڑھیں » -
مدرسہ دارالسلام میں 4 طلبہ نے ایک دن میں مکمل قرآن مجید سنایا
مونگیر(پریس ریلیز)مدرسہ دارالسلام اکرام نگربینی گیرمونگیرمیں چارطلبہ نے ایک دن میں مکمل قرآن مجیدسنانے کاشرف حاصل کیا۔جن طلبہ نے اپنے اساتذہ کے درمیان ایک دن میں مکمل قرآن مجیدسنایا،وہ ہیں:حافظ محمدمظہرعالم رحمانی بن جناب محمدعرفان حاجی پورکھگڑیا،حافظ ابوطالب رحمانی بن جناب محمدہشام رواہی ارریہ،حافظ محمدامتیازعالم رحمانی بن جناب محمدسلطان مرحوم…
مزید پڑھیں »









