بین ریاستی خبریں
-
لیواِن ری لیشن میں رہنے والی خاتون کا عاشق کے ہاتھوں قتل
بھوپال ، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے آگر مالوا ضلع سے ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہیں لیو ان ری لیشن شپ میں رہنے والے ایک عاشق نے اپنی گرل فرینڈ کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ عاشق کا نام نتن ، جبکہ مہلوک خاتون کا ریشما ہیں۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
سیسودیا اور ستیندر جین کا استعفیٰ : دہلی کے لوگوں کا کام متاثر نہیں نہ ہو ، اس لیے دیاگیا استعفیٰ : جین
نئی دہلی، 28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) منیش سیسودیا نے سپریم کورٹ سے جھٹکا ملنے کے بعد دہلی حکومت میں وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سیسودیا کے ساتھ ستیندر جین نے بھی اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے بھی ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ اہم…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک حکومت نے سرکاری ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہڑتال کی دھمکی کے بعد ساتواں پے کمیشن نافذ کرنے کی تیاری
7th pay commission karnataka# بنگلور ، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کرناٹک میں سرکاری ملازمین نے ساتویں پے کمیشن کے نفاذ اور کچھ دیگر مطالبات کو لے کر یکم مارچ سے ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہوا تھا، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ ان ملازمین کے سامنے ریاست کی بومئی حکومت بیک…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک اردو اکادمی کا دو روزہ صحافیوں کی کارگاہ کا تاریخی انعقاد
بیدر:(اردودنیا.اِن/بذریعہ ای میل) کرناٹک حکومت محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت کرناٹک اردو اکادمی کی جانب سے ریاست بھرکے اردو صحافیوں کیلئے دو روزہ ورکشاپ (کارگاہ) کا بنگلور شہر کے مضافات جنگلاتی علاقہ بنرگٹہ کے نیچر کمیپ میں واقع کانفرنس ہال میں عظیم الشان پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا۔ ورکشاپ…
مزید پڑھیں » -
نابالغ کی عصمت دری اور کار سے کچلنے والا مبینہ پریمی گرفتار
اناؤ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے اناؤ ضلع میں ایک نابالغ کی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں اس کے عاشق اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری کے بعد واردات میں استعمال ہونے والی دو گاڑیاں بھی قبضے…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں غنڈے بے لگام، دفتر میں گھس کر صحافی کو ماری گولی بھاجپا ضلع صدر کے بھائی سمیت 3 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
جونپو؍لکھنؤ ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے جونپور میں اتوار (26 فروری) کی دیر شام ایک صحافی پر اس کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کر دی گئی۔ فائرنگ سے صحافی کی ہتھیلی اور پیٹ میں چوٹ لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ صحافی کو زخمی حالت میں اسپتال میں…
مزید پڑھیں » -
عباس انصاری کے گھر اور نکہت کے ڈرائیور کے ٹھکانے پر چھاپہ
لکھنؤ 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتوار کی دیر شام ہمیر پور ضلع میں تعینات سی او گھنشیام سنگھ کی قیادت میں ہمیر پور، باندہ اور چترکوٹ کی پولیس نے عباس انصاری کے آبائی گھر اور بیوی نکہت بانو کے ڈرائیور نیاز کے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران پولیس نے اہل خانہ…
مزید پڑھیں » -
سیسودیا کی گرفتاری پر بھڑکے سنجے راوت کہا- کیا بھاجپا میں ہمالیہ سے لائے گئے سنت، مہاتما یا سادھو بیٹھے ہیں؟
ممبئی ، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے نائب وزیر منیش سیسودیا کو ایکسایز پالیسی گھوٹالے کے معاملے میں سی بی آئی نے گرفتار کیا ہے۔ اس گرفتاری کی مخالفت عام آدمی پارٹی سمیت بہت سی اپوزیشن پارٹیوں نے کی ہے نیز، مودی حکومت کیخلاف ایک محاذ کھول دیا گیا ہے۔ شیو سینا…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: ٹیپو سلطان اور ساورکر کے نام پرفرقہ وارانہ کشیدگی ہندوتوا تنظیمیں مظاہرہ پرآمادہ، دفعہ 144 نافذ
یادگیر؍بنگلور، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کرناٹک میں ایک بار پھر ٹیپو سلطان کے نام پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ معاملہ ریاست کے یادگیر ضلع کا ہے جہاں ایک سرکل کا نام ٹیپو سلطان رکھا گیا ہے۔ اس عمل پر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے اور کچھ لوگوں نے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار…
مزید پڑھیں » -
یوپی پولیس کے نوٹس سے مزید جارحانہ ہوئیں نیہا راٹھوڑ ،نئے گانے کی ویڈیو جاری
لکھنؤ ،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ’یوپی میں کا با‘ گانے سے شہرت حاصل کرنے والی لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھوڑ کو ان کے ایک گانا پر اتر پردیش پولیس نے گزشتہ دنوں نوٹس جاری کر جواب مانگا تھا۔ اس کے جواب میں انھوں نے جارحانہ رخ اختیار کرتے ہوئے ایک نیا گانا…
مزید پڑھیں »






