بین ریاستی خبریں
-
دہلی: گھر سے 2دن سے غائب لڑکی کی نعش اویو کے کمرے میں لٹکی ہوئی ملی
نئی دہلی ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجدھانی دہلی میں ایک لڑکی کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بدھ (22 فروری) کو لڑکی نے OYO کے کمرے میں پھانسی لگا کر اپنی زندگی ختم کرلی۔مہلوک لڑکی کی لاش OYO ہوٹل کے کمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی…
مزید پڑھیں » -
مدرسوں اور اقلیتی تعلیمی اداروں کے لئے یوگی سرکار کے بجٹ میں ’بہت کچھ‘
لکھنؤ ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اترپردیش میں بجٹ پیش کرتے ہوئے، یوگی حکومت نے مسلمانوں میں غریب طبقے سے آنے والے پسماندہ سماج پر توجہ مرکوز کی۔بجٹ میں مدارس کے طلبا کو اسکالرشپ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ریاضی اور سائنس جیسے مضامین کے مطالعہ کے لیے کٹس کی فراہمی اور کمپیوٹر لیبز…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: ادھو ٹھاکرے دھڑے کے سینئر لیڈر سنجے را ت کیخلاف مقدمہ درج
ممبئی ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر میں چل رہی سیاسی ہلچل کے درمیان سنجے راؤت کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے سنجے کے خلاف تھانے کی سابق میئر میناکشی شندے کی شکایت پر بدھ 22 فروری کو یہ ایف آئی…
مزید پڑھیں » -
وزارت داخلہ نے منیش سیسودیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی دی اجازت
نئی دہلی،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وزارت داخلہ نے مبینہ ’فیڈ بیک یونٹ‘ جاسوسی کیس میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کے خلاف انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کے لئے بدھ کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو منظوری دے دی ہے۔ دہلی کے نائب وزیراعلیٰ سیسودیا شراب…
مزید پڑھیں » -
مدرسوں میں کتنے غیرمسلم بچے؟ہماچل سرکار سے رپورٹ طلب
شملہ ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیا ہماچل پردیش کے کئی علاقوں میں بچے اب بھی مدرسوں میں پڑھ رہے ہیں؟ اور کیا ان مدارس میں غیر مسلم بچے دینی تعلیم لے رہے ہیں؟ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے ہماچل حکومت سے یہ سوال پوچھا ہے۔ ایسی ہی کچھ شکایات…
مزید پڑھیں » -
یوپی بجٹ اجلاس: شیروانی پہن کر اسمبلی پہنچے اکھلیش اور دیگر پارٹی ارکان، اعظم خان کے ساتھ اظہار یکجہتی
لکھنؤ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی حکومت آج بجٹ پیش کر رہی ہے، جس میں سماج وادی کے ارکان اسمبلی شیروانی پہن کر حاضر ہوئے ہیں۔ اس دوران سماجوادی پارٹی کے صدر اور قائد حزب اختلاف اکھلیش یادو بھی سرخ ٹوپی اور سیاہ شیروانی پہنے نظر آئے۔ ارکان اسمبلی کا اس موقع پر…
مزید پڑھیں » -
عام آدمی پارٹی کی جیت: دہلی کو 10 سال بعد ملی خاتون میئر
نئی دہلی ،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کارپوریشن انتخابات کے 80 دن بعد دہلی کو نیا میئر ملا ہے۔ عام آدمی پارٹی کی شیلی اوبرائے میئر منتخب ہوئی ہیں۔ شیلی کو 150 ووٹ ملے۔ انہوں نے بی جے پی کی ریکھا گپتا کو 34 ووٹوں سے شکست دی۔دہلی کو 10 سال بعد خاتون میئر…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو : آر ایس ایس کی ریلی کیخلاف ڈی ایم کے حکومت، سپریم کورٹ میں عرضی
نئی دہلی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)تمل ناڈو کی ڈی ایم کے حکومت کسی بھی حال میں آر ایس ایس کی ریلی ریاست میں نہیں ہونے دینا چاہتی۔ ریلی کو روکنے کے لیے لگاتار قانونی چارہ جوئی ہو رہی ہے اور ریاستی حکومت نے اب سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ دراصل گزشتہ دنوں…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کی سیاست میں نئے طوفان کے آثار،ٹھاکرے گروپ کے اراکین اسمبلی کو وہپ جاری کرے گا شندے گروپ
ممبئی ، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیوسینا نے آئندہ ہفتہ شروع ہو رہے مہاراشٹر مقننہ کے آئندہ بجٹ اجلاس میں ’وہپ‘ جاری کرنے کی دھمکی دے کر ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا (یو بی ٹی) میں ہلچل تیز کر دی ہے۔ شیوسینا (شندے…
مزید پڑھیں » -
شیوسینا کی جنگ: مسلسل دوسرے دن بھی سماعت نہیں ہوسکی
نئی دہلی، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شیوسینا کا نام اور نشان چھن جانے کیخلاف ادھو ٹھاکرے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں مسلسل دوسرے دن بھی سماعت نہیں ہوئی۔ اس پر ادھو کے وکیل کپل سبل نے عدالت سے معاملے کی جلد سماعت کرنے کو کہا۔ انہوں نے دلیل دی کہ ادھو دھڑے…
مزید پڑھیں »









