بین ریاستی خبریں
-
مصری ماں جو 33 برس سے اپنے بیٹوں کی قبروں کے پہلو میں بیٹھی ہے
قاہرہ ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مصر میں ایک بوڑھی ماں 33 سال سے اپنے چار بیٹوں کی قبروں کے پہلو میں بیٹھی ہوئی ہے۔ غمزدہ ماں نے اپنی کہانی اور بیٹوں کے مرنے کے بعد قبرستان میں زندگی گزارنے کی تفصیلات مصری میڈیا کو سنائی ہیں۔خبر کے مطابق جنوبی مصر کے شہر بنی…
مزید پڑھیں » -
کل ہند مسابقہ مضمون نویسی کا انعقاد قابل ستائش:پروفیسر صفدر امام قادری
تقریب تقسیم انعامات میں اہم شخصیات کو مولانا محمد ولی رحمانی ایوارڈ ،مولانا ابوالکلام آزاد ایواراڈ اور پروفیسر شمس الرحمٰن فاروقی ایوارڈ سے نوازا گیا نئی دہلی 7 فروری (پریس ریلیز) عزیزیہ رحمانی ایجوکیشنل اینڈویلفیئرفائونڈیشن نئی دہلی کے زیراہتمام امیرشریعت سابع حضرت مولانامحمدولی رحمانی ؒ کی شخصیت وخدمات پرکل ہند…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں بھاجپا کو لگا ایک اور جھٹکا، ایم ایل اے سمن کنجی لال ترنمول میں شامل
کولکاتہ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی جے پی کو ایک بار پھر مغربی بنگال میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ علی پور دوار سے بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے والے ایم ایل اے سمن کنجی لال اب ٹی ایم سی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ٹی ایم سی کے قومی…
مزید پڑھیں » -
طالبات کو فحش ویڈیوز دکھانے کا الزام، ٹیچر کا تبادلہ،متأثرین میں ناراضگی
کولہا پور ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے کولہاپور میں گرو اور چیلے کے رشتے کو شرمسار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ کولہاپور میں ایک ٹیچر کو نویں اور دسویں جماعت کی طالبات کو فحش ویڈیو دکھاتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔مہاراشٹر انتظامیہ نے سزا کے طور پر اس…
مزید پڑھیں » -
یوگی موہن بھاگوت کے مسلمانوں کے متلعق بیان سے متفق کہا، بھاگوت کے بیان سے متفق، ہر ہندوستانی کو ’بھارتی رویہ‘ اپنانا ہوگا
لکھنؤ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ یوپی میں تمام مذہبی تہوار پرامن طریقے سے مکمل ہوئے۔ اگر ہندو لڑکیاں محفوظ ہیں، تو مسلمان لڑکیاں بھی محفوظ ہیں۔ ہماری تمام اسکیموں سے…
مزید پڑھیں » -
ہندوستان اب بھی سیکولر ہے کیونکہ ہندو آبادی اکثریت میں ہیں،اتر پردیش وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ
لکھنؤ، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ملک میں ہندوؤں اور اقلیتوں کی حالت پر بات کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی ملک ہے جہاں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں تو وہ ہندوستان ہے۔ انہوں نے ایک نیوز…
مزید پڑھیں » -
آسام:مبینہ چائلڈ میرج کے الزام کے تحت پولیس کی دھڑ پکڑ جاری 1800 سے زائدافراد کی گرفتاری کا دعویٰ
گوہاٹی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام کی بی جے پی حکومت کی ہدایت پر پولیس نے چائلڈ میرج کے خلاف 3 فروری کو شدید کارروائی شروع کی جس میں اب تک 1800 سے زائد لوگوں کی گرفتاری کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے جمعہ کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: ایم ایل سی انتخاب میں برسر اقتدار اتحاد کو جھٹکا
ممبئی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر میں ہوئے ٹیچرس اینڈ گریجویٹ انتخابی حلقوں کے دو سالہ ایم ایل سی الیکشن انتخابات میں اپوزیشن ایم وی اے (Maha Vikas Aghadi) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس انتخاب میں بی جے پی-شندے اتحاد کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ ناگپور میں تو بی جے…
مزید پڑھیں » -
خاتون عاشق کے ساتھ پکڑی گئی،شوہر کا ساتھ رکھنے اور عاشق کا شادی سے انکار۔
بھاگلپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یہ واقعہ بھاگلپور ضلع کے ناتھ نگر علاقے کے مدھوسودن پور تھانہ علاقے کے تحت بھٹودیا گاؤں میں پیش آیا۔ یہاں عورت پر پڑوسی کے ساتھ محبت اور ناجائز تعلقات کے چشم دید واقعہ نے اس کی گھریلو زندگی کو تہہ و بالا کر دیا ہے۔ خاتون کا نام…
مزید پڑھیں » -
نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دو بچوں کی ماں گرفتار
ناسک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر میں ایک طرف خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کلیان سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک 32 سالہ خاتون نےنویں جماعت میں پڑھنے والے 15 سالہ نابالغ کو شراب کا عادی بنا دیا۔ اس کے…
مزید پڑھیں »








