بین ریاستی خبریں
-
مدرسہ دارالسلام میں اجلاس دستاربندی 9مارچ کو
مونگیریکم فروری(پریس ریلیز) مدرسہ دارالسلام اکرام نگر،بینی گیر،مونگیر کا دوسرا اجلاس دستاربندی مؤرخہ 9 مارچ 2023،بروز جمعرات بعد نماز مغرب منعقد ہوگا۔ان شاء اللہ۔ اس موقعہ پر آٹھ حفاظ کرام کے سروں پر اکابر علمائے کرام کے ہاتھوں دستار باندھی جائے گی۔یہ اجلا س مفکرملت حضرت مولانا احمدولی فیصل رحمانی…
مزید پڑھیں » -
آ ندھرا پردیش کی راجدھانی اب وشاکھاپٹنم ہوگی، وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کا اعلان
تلنگانہ ،31جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کی اگلی راجدھانی وشاکھاپٹنم ہوگی۔ وزیر اعلیٰ ریڈی نے بین الاقوامی سفارتی اتحاد کی میٹنگ میں یہ اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ 2014 میں تلنگانہ کو آندھرا پردیش سے جب الگ کیا گیا…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ-تمل ناڈو کی غلط املا دیکھ کر ششی تھرور برہم، کہا درست نام سیکھنے کی کوشش کریں
نئی دہلی،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس کے سینئر رہنما اور ترواننت پورم سے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور اپنی بہترین انگریزی دانی کیلئے مشہور ہیں ، وہ انگریزی کے بہت اچھے ادیب بھی ہیں، اُن کی کئی کتابیں بیسٹ سیلر بھی ہیں۔ میڈیا کے سامنے یا ٹویٹر پر لکھے گئے ان کے جملے کے معنی…
مزید پڑھیں » -
کیا مغل گارڈن کا نام تبدیل کرنے سے ملکی مسائل حل ہو جائیں گے؟ مایاوتی کا حکومت سے سوال
لکھنؤ ، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے مرکزی حکومت سے سوال کیا ہے کہ کیا راشٹرپتی بھون میں واقع مشہور ’Mughal Garden‘ کا نام تبدیل کرنے دینے سے ملک کے کروڑ ہا شہریوں کے مسائل دور ہو جائیں گے، اگر ایسا نہیں ہے تو اسے حکومت کی…
مزید پڑھیں » -
محسن شیخ قتل معاملہ: ہندو راشٹر سینا کے سربراہ دھننجے سمیت 20 افراد عدم ثبوت کے باعث9 سال بعد بری
ممبئی، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے پونے ضلع کی ایک عدالت نے گزشتہ جمعہ کے روز 2014 میں انجینئر محسن شیخ (28) کے قتل میں ہندو راشٹرا سینا کے سربراہ دھننجے جے رام دیسائی سمیت 20 لوگوں کو بری کر دیا ہے۔ سولاپور کے رہائشی محسن شیخ کو 2 جون 2014 کو…
مزید پڑھیں » -
آسام کے وزیراعلیٰ سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے اس بار ماں بننے کی صحیح عمر بتائی
گوہاٹی ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما (ہیمانتا بسوا سرما) اپنے بیانات کو لے کرہمیشہ موضوع بحث رہتے ہیں۔ اب ایک بار پھر انہوں نے ہفتہ (28 جنوری) کو ایسا بیان دیا کہ پھر بحث شروع ہوگئی۔آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ہفتہ (28…
مزید پڑھیں » -
تریپورہ اسمبلی کیلئے بھاجپا نے کیا 48 امیدواروں کا اعلان ، دو مسلم امیدوار بھی شامل
نئی دہلی، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی نے تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لیے آج اپنے 48 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، جس میں وزیر اعلیٰ مانک ساہا کو ٹاؤن بورڈووالی سیٹ سے امیدوار قرار دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے اپنی پہلی فہرست میں دو مسلم امیدواروں محمد مبشر…
مزید پڑھیں » -
لکھنؤ عمارت حادثہ: سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی شاہد منظور کے بیٹے نوازش گرفتار
لکھنؤ، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لکھنؤ میں وزیر حسن روڈ پر واقع 5 منزلہ علایہ اپارٹمنٹ کے گرنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر اور سماجوادی پارٹی کے کٹھور (میرٹھ) سے رکن اسمبلی شاہد منظور کے بیٹے نوازش شاہد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ اپارٹمنٹ شاہد منظور کے…
مزید پڑھیں » -
پونے میں دریا سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نعشیں برآمد، 5 رشتہ دار گرفتار
پونے ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ) مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی دریا سے ملنے والی نعشوں کے سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایک اہلکار نے بدھ کو اس کی جانکاری دی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
آٹھویں جماعت کی طالبہ ماں بن گئی، پولیس تفتیش کے لیے اسکول پہنچ گئی
جھارکھنڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے گملا ضلع سے چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل آٹھویں جماعت کی طالبہ نے ہسپتال میں بچی کو جنم دیا۔ طالبہ کستوربا گاندھی ودیالیہ میں پڑھتی تھی۔ اس چونکا دینے والے واقعے کے بعد پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ اس…
مزید پڑھیں »









