بین ریاستی خبریں
-
ڈکیتی کی رپورٹ درج کرانے والا خود ہی ڈاکو نکلا
رائے پور ،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کے درگ ضلع کے د ھمدہا تھانہ علاقے میں درگ پولیس نے 5 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معاملہ حل کر لیا ہے۔ کیس میں ملزمان وہی شخص مجرم نکلا جس نے رپورٹ درج کرائی تھی۔ جس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈکیتی…
مزید پڑھیں » -
شوہر نے اپنی بیوی، 2 بچوں کو کلہاڑی سے مار کرنعشیں گھر میں دفن کر دی، 2 ماہ بعد پکڑا گیا
مدھیہ پردیش :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے رتلام میں ایک شخص پر اپنی بیوی، سات سالہ بیٹے اور چار سالہ بیٹی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔رتلام کنیری مارگ پر شہر سے تقریباً پانچ کلومیٹر دور وِندھیا واسینی کالونی میں رہنے والے 32 سالہ دوسری بیوی نشاء، 7 سالہ بیٹے امان…
مزید پڑھیں » -
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا
قنوج:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ضلع جج نے قنوج میں شوہر کو قتل کرنے پر بیوی اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے دونوں پر جرمانہ بھی عائد کیا۔ شوہر کو شراب پلا کر بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر سر کچل کر قتل کر دیا۔3 مارچ 2015…
مزید پڑھیں » -
یوپی :بھاجپا لیڈررام دلارے کیخلاف عصمت دری کے الزام میں وارنٹ جاری
لکھنؤ ،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک عدالت نے 8 سال پرانے عصمت دری کیس میں اتر پردیش کے دودھی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی رام دلارے کیخلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج راہل مشرا نے جمعرات کو ایم ایل اے رام دلارے کے بارہا طلب…
مزید پڑھیں » -
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا۔شوہر نے اپنی حاملہ بیوی کا قتل کردیا
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شہر کے تاورکیرے کے سبھاش نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک شکی مزاج شوہر نے اپنی بیوی کے چال چلن پر شک کرتے ہوئے اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور مقتولہ کے بڑےبھائی کو دھمکی آمیز پیغام بھیجا کہ وہ اسکی بیوی کے عاشق کو…
مزید پڑھیں » -
بیوی کی محبت میں شوہر رکاوٹ،عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گریٹر نوئیڈا میں ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں محبت کی وجہ سے بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر کے نعش سیپٹک ٹینک میں پھینک دی۔ واقعہ کے 14 دن بعد بسرکھ پولیس نے قتل کیس کا انکشاف کیا…
مزید پڑھیں » -
پھر دہلی میں حکومت کے انتخاب کی کیا ضرورت؟ مرکز-دہلی سروس تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ کا سوال
نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی کو یونین کا توسیعی علاقہ قرار دینے کی مرکز کی درخواست پر دہلی میں ایک منتخب حکومت کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔ قومی راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول کو لے کر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ پر تیسرے دن سماعت…
مزید پڑھیں » -
یوپی : بجلی صارفین کو لگ سکتا ہے جھٹکا! داموں میں 23 فیصد اضافے کی سفارش
لکھنؤ، 10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی میں گھریلو بجلی کے صارفین کو مہنگائی کا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں 18 سے 23 فیصد اضافہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ اگر مجوزہ نئے نرخ لاگو ہوتے ہیں تو گھریلو دیہی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 3.50…
مزید پڑھیں » -
داعش سے تعلق کا مبینہ الزام میں دو مشتبہ نوجوان گرفتار
کولکاتہ ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کولکاتہ پولیس کے ایس ٹی ایف نے ہاوڑہ سے دو مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں ملزمان پر دہشت گرد تنظیم داعش سے روابط کا الزام ہے۔ گرفتار ملزمان میں سے ایک ایم ٹیک کا طالب علم بتایا جاتا ہے۔گرفتار افراد سے مبینہ طور پر کئی…
مزید پڑھیں »







