بین ریاستی خبریں
-
ہاکی ورلڈ کپ 2023: اڈیشہ کے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک کا اعلان ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ملے گا 1 کروڑ کا انعام
بھونیشور ،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اڈیشہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو پروموٹ کرنے پر خطیر انعام کا اعلان کیا ہے۔ 2023 کے ایف آئی ایچ ورلڈ کپ سے پہلے انہوں نے اعلان کیا کہ اگر ہندوستانی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: بجلی کی نجکاری کیخلاف ملازمین کی تین روزہ ہڑتال شروع
ممبئی، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر اسٹیٹ الیکٹرسٹی بورڈ کی مختلف ٹریڈ یونینوں کے 80 ہزار سے زیادہ ملازمین نے نجکاری اور بجلی کی تقسیم میں اڈانی ٹرانسمیشن لمیٹڈ کے داخلے کی مخالفت کرنے کے لیے منگل کی نصف شب سے تین روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بدھ…
مزید پڑھیں » -
خاتون کھلاڑی کا ہریانہ حکومت پر سنگین الزام! ’ مجھے ملک چھوڑنے کیلئے ایک کروڑ کی پیشکش کی گئی اور دباؤ بنایا گیا‘
Sandeep Singh case چنڈی گڑھ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک بین الاقوامی خاتون کھلاڑی کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں پھنسے ہریانہ حکومت کے وزیر سندیپ سنگھ پر مزید سنگین الزامات عائد ہوئے ہیں۔ ہریانہ حکومت بھی کھل کر سندیپ سنگھ کی حمایت میں کھڑی ہے۔ متاثرہ…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کو سپریم کورٹ سے جھٹکا
نئی دہلی ، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو سپریم کورٹ نے آج شدید جھٹکا دیا۔ عدالت عظمیٰ نے اعظم خان سے جڑے سبھی کیسز کے ٹرائل کو یوپی سے باہر منتقل کرنے کی عرضی پر سماعت سے منع کر دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » -
مسلمانوں کے تعاون کے بغیر ’جہاد مخالف‘ آپریشن کی کامیابی ناممکن: وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما
گوہاٹی، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اعتماد سازی کے ایک بڑے اقدام میں آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما Himanta Biswa Sarma نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے ریاست میں مدرسہ کی تعلیم کو جدید اور معقول بنانے کے لیے مسلم کمیونٹی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہم انہیں…
مزید پڑھیں » -
ماں اور 4 بچوں کے قتل کا معاملہ، پولیس نے 28 سال بعد مفرور ملزم کو کیا گرفتار
ممبئی، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) میرا-بھائیندر وسائی ویرار (ایم بی وی وی) پولیس نے ایک خاتون سمیت چار بچوں کے سفاکانہ قتل میں 28 سال بعد جمعرات کو ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تین میں سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (کرائم) اویناش امبورے سے موصولہ اطلاع کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
بے ہوشی کی دوا دے کر خاتون کی عصمت دری کرنے والا ڈاکٹر گرفتار
چھتیس گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے بلود میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک ڈاکٹر جسے مریضوں کی جانیں بچانے کے لیے مسیحا سمجھا جاتا ہے وہ ایک شیطان کا اوتار اختیار کرتا ہے۔ علاج کے بہانے اس نے خاتون کو بے ہوش کرنے کا انجکشن دیا…
مزید پڑھیں » -
پہلی مسلم فائٹر پائلٹ ثانیہ مرزا نے کی وزیر اعلیٰ یوگی سے ملاقات
لکھنؤ،28دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ثانیہ مرزا جو نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) کا امتحان پاس کرنے کے بعد ملک کی پہلی مسلم فائٹر پائلٹ بننے جا رہی ہیں،وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی۔ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود دانش آزاد انصاری نے بتایا کہ ثانیہ مرزا نے سی ایم یوگی…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں گاؤں اور تحصیل کے تبدیلی نام کا سلسلہ جاری
لکھنؤ،27دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی وزارت داخلہ نے اتر پردیش حکومت کی سفارشات کے بعد ریاست میں دو جگہوں کے نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حکام نے منگل کو اس کی اطلاع دی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ گورکھپور ضلع میں میونسپل کونسل ’منڈیرا بازار‘ کا نام بدل کر چوری چورا…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں سردی اور کہر کا زور,7 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فرمان جاری
لکھنؤ ،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے میرٹھ اور آس پاس کے اضلاع میں کڑاکے کی سردی اور گھنی دھند کا زور نظر آ رہا ہے۔ پارہ مسلسل نیچے جا رہا ہے جس کے باعث سردی بھی بڑھ رہی ہے۔ اس کی وجہ سے کئی مقامات پر حادثات بھی پیش آ رہے…
مزید پڑھیں »









