بین ریاستی خبریں
-
شیوراج سرکار کو سنتوں کا انتباہ: شراب کیلئے لائسنس کے فیصلے پر نظر ثانی کریں، ورنہ احتجاج ہوگا
بھوپال ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گھروں میں شراب کے لائسنس کو لے کر سادھوؤں اور سنتوں نے سی ایم شیوراج حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ سنتوں نے چیف منسٹر شیوراج سنگھ چوہان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر ایک بار پھر سنجیدگی کے ساتھ نظر ثانی…
مزید پڑھیں » -
بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہو نے کا دعوت نامہ نہیں ملا : اکھلیش یادو
لکھنؤ ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے راہل گاندھی کی یاترا میں شامل ہونے کو لے کر اپنا ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انہیں یاترا میں شامل ہونے کا کوئی دعوت نامہ نہیں ملا ہے۔ کانگریس نے اس یاترا کو یوپی میں…
مزید پڑھیں » -
’ آپ میرے گھر کو اپنا دفتر بنا سکتے ہیں‘ IRCTC کیس دوبارہ کھولنے پر تیجسوی کی سی بی آئی کو پیشکش
پٹنہ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سی بی آئی نے آر جے ڈی سپریمو اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو میڈیا نے پٹنہ ہوائی اڈے پر ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو سے اس بارے میں سوال کیا۔…
مزید پڑھیں » -
عدالت کا ویب سیریز اسکام 2003 کی نمائش پر پابندی لگانے سے انکار
ممبئی، 23دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عدالت نے تیلگی اسٹامپ پیپر گھوٹالے پر مبنی ویب سیریز اسکام 2003 کی اسکریننگ پر عارضی طور پر پابندی لگانے سے انکار کردیا ہے۔ اس ویب سیریز کے خلاف عبدالکریم تیلگی کی بیٹی ثنا عرفان کی جانب سے ممبئی سول کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ تاہم اس…
مزید پڑھیں » -
اردوساہتیہ اکیڈمی اور پترکار وکاس فاونڈیشن کے اشتراک سے یک روزہ ورکشاپ کامیابی سے ہمکنار
ممبئی:۔(پریس ریلیز) اردوصحافت کو دو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی اور پترکاروکاس فاونڈیشن کے اشتراک سے ممبئی کےخلافت ہاوس میں یک روزہ صحافتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔ افتتاحی اجلاس پترکاروکاس فاونڈیشن کے صدر نے فاونڈیشن کی۲؍سالہ کارکردگی کو مفصل طورپرپیش کیا کرتے ہوئے بتایا…
مزید پڑھیں » -
آن لائین فراڈ۔خاتون نے فیس بک کے ذریعے 46 لاکھ روپے کی رقم نوجوان سے لوٹی ۔
چتور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست آندھراپردیش کے چتور سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے فیس بک کے ذریعے ایک نوجوان کو دھوکہ دے کر 46 لاکھ روپے کا چونا لگایا۔دھوکہ دہی کا شکار نوجوان نے پولیس میں شکایت درج کرائی اور لڑکی کو جمعرات (22 دسمبر) کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
7 طالبات کی طبیعت اچانک بگڑ ی، داخل اسپتال ، فوڈ پوائزننگ کا خدشہ
سیوان ؍پٹنہ ، 20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سیوان ضلع کے درونڈا بلاک کے کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیہ ہاسٹل میں ایک ساتھ پڑھنے والی 7 لڑکیوں کی طبیعت اچانک خراب ہونے سے گھر والوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ تمام طالبات کو لے کر ان کے رشتہ دار جلدی میں علاج کے…
مزید پڑھیں » -
سفاک بیوی نے شرابی شوہر کو موت کے گھاٹ اُتاردیا ، ملزمہ گرفتار
رائے بریلی، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رائے بریلی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون اپنے شوہر کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کے پاس ہی سو گئی۔ دراصل یہ واقعہ رائے بریلی ضلع کے بچھراواں تھانہ علاقے کے ایک گاؤں کا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: تارکین وطن کو جلداز جلد Rwanda ڈیپورٹ کرنے کا حکم
Deport migrants to Rwanda لندن، 20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی عدلیہ نے ایک انتہائی متنازعہ منصوبے کے تحت غیر قانونی طور پر برطانیہ پہنچنے والے پناہ گزینوں کو روانڈا کی طرف نکالنے کی منظوری دے دی۔ حکومت اس حکم کو جلد از جلد نافذ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔کنزرویٹو نے غیر قانونی…
مزید پڑھیں » -
انل دیشمکھ کی ضمانت معاملے میں سپریم کورٹ پہنچی ،بامبے ہائی کورٹ کے حکم کو کیا چیلنج
Anil Deshmukh ممبئی،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سی بی آئی نے بدعنوانی کے معاملے میں ملزم مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ اور این سی پی لیڈر انل دیشمکھ کو ضمانت دینے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج پیش کیا ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے بارہ دسمبر کو این…
مزید پڑھیں »








