بین ریاستی خبریں
-
ناجائزتعلقات کا شاخسانہ، بیوی نے شوہر کا گلا دبا کر قتل کر دیا، خاتون گرفتار
نادیگاؤں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تین روز قبل جالون میں ایک نوجوان کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا ۔ اس کے علاوہ قاتلوں نے ان کی نعش گھر کے باہر پھینک دی تھی۔ جالون کے پولیس سپرنٹنڈنٹ روی کمار نے جمعرات کو اس قتل کیس کا انکشاف کیا ہے ۔ قتل کسی…
مزید پڑھیں » -
سارن کے بعد سیوان میں بھی زہریلی شراب سے اموات، 58 افرادہوئے ہلاک
پٹنہ ،16دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے سارن کے بعد اب سیوان سے بھی زہریلی شراب سے اموات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سیوان کے بھگوان پور میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ سیوان میں زہریلی شراب سے موت کا معاملہ ایسے وقت میں…
مزید پڑھیں » -
گینگسٹرس ایکٹ کیس:مختار انصاری مجرم قرار،دس سال قید
لکھنؤ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غازی پور کی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے جمعرات کو مختار انصاری کو 1996 کے ایک کیس میں گینگسٹر ایکٹ کے تحت قصوروار ٹھہرایا اور اسے دس سال قید کی سزا سنائی۔ مختار انصاری کے ساتھی بھیم سنگھ کو بھی عدالت نے دس سال کی سزا سنائی…
مزید پڑھیں » -
ماں کی آخری رسومات کے لیے پیسے نہیں تھے،بیٹے نے ماں کی میت 4 دن تک پلنگ کے نیچے چھپا رکھی
گورکھپور :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اپنی 82 سالہ ماں کی موت کے بعد، ایک 45 سالہ بیٹے نے اس کی نعش کو اتر پردیش کے ضلع گورکھپور کے شیو پور شہباز گنج میں ایک پلنگ کے نیچے چھپا کر رکھ دیا۔ بدبو سے بچنے کے لیے وہ اگربتیاں جلاتا رہا۔ پڑوسیوں کی جانب…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں شردھا قتل کیس کا اعادہ: بیٹے نے شرابی باپ کی نعش کے بعد از قتل کئی ٹکڑے کئے، ملزم گرفتار
بنگلور ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں دہلی کے شردھا قتل کیس کی طرح سفاکیت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق باگل کوٹ میں ایک بدنصیب بیٹے نے اپنے باپ کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ پھر اس نے مبینہ طور پر نعش کے 30 سے زیادہ ٹکڑے کئے۔ شواہد…
مزید پڑھیں » -
شرد پوار کو فون پر دی گئی قتل کی دھمکی، نامعلوم شخص کیخلاف معاملہ درج
ممبئی،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) این سی پی چیف شرد پوار کو ایک فون آیا ہے جس میں انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فون کرنے والے شخص نے پوار کے گھر ’سلور اوک‘ فون کیا تھا اور وہ ہندی زبان میں بات کر رہا تھا۔ بتایا…
مزید پڑھیں » -
بھاجپا ممبراسمبلی کی مسلم ووٹروں کو دھمکی,کہا مجھے ووٹ دو، ورنہ تمہارے لیے کوئی کام نہیں کرسکوں گا
BJP MLA Preetham Gowda بنگلور ، 12دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے بی جے پی ممبر اسمبلی پریتم گوڑا مسلم ووٹروں کو دھمکیاں دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ دراصل، بی جے پی ایم ایل اے گوڑا کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے،تاہم اس کی ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
بھوپیندر پٹیل کے سر پر دوبارہ گجرات کے وزیراعلی کا تاج
احمد آباد، 12دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بی جے پی کے رہنما بھوپیندر پٹیل نے آج دوبارہ گجرات کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر کئی بزرگ رہنما موجود تھے۔ گورنر آچاریہ دیوورت نے گاندھی نگر میں نئے سکریٹریٹ کے قریب ہیلی پیڈ گراؤنڈ…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر : لشکر کے مشتبہ افراد کیخلاف کوئی ثبوت نہ ہونے کے وجہ سے پونے سیشن کورٹ نے کیا بری
پونہ ،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں پونے سیشن کورٹ نے ثبوت کی کمی کی وجہ سے لشکر کے دو مشتبہ افراد کو رہا کر دیا ہے۔ چند ماہ قبل مہاراشٹر اے ٹی ایس نے مبینہ طور پر دو لوگوں کو دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کا حصہ گمان کیا تھا اور…
مزید پڑھیں » -
شادی کے نام پر نوجوان کو دھوکہ،کنواری کہہ کر 1 بچے کی ماں سے شادی کرادی۔دلال 1.4 لاکھ روپے لے گیا،
اجین:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اجین کےمستقر دھار میں شادی کے نام پر ایک نوجوان کو دھوکہ دیا گیا۔ نوجوان کی شادی نہ ہونے پر رشتہ داروں نے ایک دلال سے رابطہ کیا۔ دلال نے ایک بچے کی ماں کو کنواری بتا کر نوجوان کی مندر میں شادی کروا دی۔ متاثرہ نوجوان نے دھار…
مزید پڑھیں »








