بین ریاستی خبریں
-
دلہن کے گھر والے عاشق کے ڈر سے گھر چھوڑ گئے,شادی سے ایک روز قبل عاشق کی دھمکی
گورکھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دلہن کے گھر والے عاشق کے ڈر سے گھر چھوڑ گئے-عاشق نے گورکھپور میں دولہے کے گھر پہنچ کر شادی روکنے کی دھمکی، کہا- بارات آئی تو بہت برا ہو گا۔گورکھپور میں گرل فرینڈ کی شادی سے ایک روز قبل اس کے بوائے فرینڈ نے شادی رکوانے کی دھمکی…
مزید پڑھیں » -
جائیداد کے لیے عاشق کے ساتھ مل کر سازش،شوہر کو سلو پوائزر دے کر قتل کر دیا۔
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی کے سانتا کروز میں قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا۔ خاتون روزانہ اپنے شوہر کے کھانے میں سلو پوائزن ملاتی تھی۔ پولیس نے خاتون اور اس کے عاشق کو گرفتار کر لیا۔ بتایا…
مزید پڑھیں » -
نقوش فاطمہ کو شادی پر یوگی آدتیہ ناتھ کا انوکھا تحفہ
Nukush Fatima of Prayagraj الٰہ آباد ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے سنگم نگر ی الٰہ آباد کی ایک مسلمان بیٹی کو اس کی شادی کے موقع پر انوکھا تحفہ دیا ہے۔ اس تحفے کی درخواست خود مسلم بیٹی نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو…
مزید پڑھیں » -
مرد نے نقلی دُلہن بن کر دولہے کو لگایا 21 لاکھ روپے کا چونا، ملزم گرفتار
چنئی، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی کے ایک 39 سالہ شخص نے ازدواجی گھوٹالے میں تقریباً 21 لاکھ روپے گنوا دیئے۔ دراصل اس نوجوان کو ایک مرد نے خود کو دلہن کے طور پر پیش کر کے اس سے ٹھگی کو انجام دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
دہلی : عام آدمی پارٹی کی ’خواجہ سرا‘ امیدوار بوبی بھی کامیاب
Bobby Kinnar نئی دہلی ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی سے خواجہ سرا امیدوار بوبی کنر نے دہلی میونسپل کارپوریشن کی تاریخ میں جیت درج کرنے والی خواجہ سرا برادری کی پہلی لیڈر بن گئی ہیں۔ عام آدمی پارٹی کی امیدوار بوبی نے سلطانپوری سے جیت کر یہ کامیابی حاصل کی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل : ادھوٹھاکرے اور پرکاش امبیڈکر کے درمیان ملاقات ، کئی اُمور پر تبادلہ خیال
ممبئی ،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آنے والے دنوں میں مہاراشٹر کی سیاست میں ایک نیا تجربہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ پیر (5 دسمبر) کو، ممبئی کے گرینڈ حیات ہوٹل میں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے Uddhav Thackeray اور ونچیت بہوجن اگھاڑی دل کے رہنما پرکاش امبیڈکر کے درمیان ایک میٹنگ…
مزید پڑھیں » -
ملائم سنگھ یادو اور اہل خانہ کیخلاف غیر متناسب اثاثہ جات کا معاملہ بند نہیں ہوگا: سپریم کورٹ
نئی دہلی،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو اور ان کے خاندان کے خلاف آمدن سے زائداثاثہ کیس کی سماعت جنوری میں کرے گی۔ اس معاملہ میں چیف جسٹس (سی جے آئی) ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ ملائم سنگھ یادو اب نہیں…
مزید پڑھیں »







