بین ریاستی خبریں
-
سوتیلے باپ کے ہاتھوں بیٹی حاملہ ، POCSO ایکٹ کے تحت 20 سال قید کی سزا
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے 2019 سے مسلسل 14 سالہ بیٹی کی عصمت دری کرنے کے جرم میں ایک سوتیلے باپ کو پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنسز ( POCSO ) ایکٹ کے تحت 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس معاملے میں…
مزید پڑھیں » -
حافظ محمدسراج الحق صاحب بافیض استاد تھے:حضرت امیر شریعت
مونگیر 2۔دسمبر:(اردودنیا.اِن/ای میل) 2022بہار کے سب سے قدیم ادارہ یتیم خانہ انجمن حمایت اسلام مونگیر کے صدر مدرس جناب الحاج حافظ محمد سراج الحق صاحب کل عشاء کی آذان کے بعد انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ رجعون۔ادھر چند ماہ سے علیل تھے اور اپنے وطن رہٹھا اودا کشن…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: جنوبی کورین یوٹیوبر سے چھیڑخانی ،دو افراد گرفتار -ویڈیو وائرل
ممبئی ، یکم دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی میں جنوبی کوریا کی خاتون یوٹیوب کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کی شناخت مبین اور نقیب صدرعالم کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں ملزمان کو ایک روزہ پولیس کی تحویل میں بھیج…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: مسلم طالبات کیلئے خصوصی کالج کے معاملہ پر بی جے پی کا یوٹرن
بنگلورو، یکم دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں برسراقتدار بی جے پی نے مسلم طالبات کے لئے 10 نئے کالج تعمیر کرنے کے فیصلے پر جمعرات کے روز یوٹرن لے لیا۔ اس بارے میں پوچھے جانے پر وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے جمعرات کو واضح کیا کہ اس معاملہ پر سرکاری سطح پر کوئی…
مزید پڑھیں » -
ہنومان چالیسا تنازعہ: رکن پارلیمنٹ نونیت رانا اور رکن اسمبلی روی رانا کو عدالت نے دیا جھٹکا
ممبئی ، یکم دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رکن پارلیمنٹ نونیت رانا اور ان کے شوہر رکن اسمبلی روی رانا کو مہاراشٹر کے سیشن کورٹ نے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے ہنومان چالیسا تنازعہ پر دونوں کے خلاف وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ دراصل دونوں نے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے…
مزید پڑھیں » -
اس شخص نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کیں-حیران کن معاملہ
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے جموئی ضلع سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پولیس نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ملزم نوجوان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔بہار کے ایک نوجوان نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کیں ۔ یہ دلچسپ معاملہ…
مزید پڑھیں » -
جو جس زبان میں سمجھے گا، سمجھائیں گے، نہ سمجھنے والوں سے بلڈوزر نمٹے گا: سی ایم یوگی
کھتولی /مظفر نگر ، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے انتخابی میدان کا معاملہ گرم ہوگیا ہے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ بدھ کو کھتولی اسمبلی ضمنی انتخاب کی مہم میں میدان میں اترے ہیں۔ اس دوران انہوں نے سابقہ حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کوال فسادات…
مزید پڑھیں » -
پندرہ سال کی مسلم لڑکی کی سرپرستوں کی مرضی کے بغیر شادی دُرست: جھارکھنڈ ہائی کورٹ
رانچی ، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مسلم قانون کے تحت مانا جاتا ہے کہ لوگ 15 سال کی عمر میں بلوغت کو پہنچ جاتے ہیں اور اسے حاصل کرنے کے بعد وہ اپنے سرپرستوں کی مداخلت کے بغیر اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنے کے…
مزید پڑھیں »








