بین ریاستی خبریں
-
آمدن سے زائد اثاثہ کیس: ادھو ٹھاکرے کی مشکلات میں اضافہ 8 دسمبر کو ہوگی سماعت
ممبئی ، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیوسینا (یو بی ٹی) سربراہ ادھو ٹھاکرے کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ بامبے ہائی کورٹ ادھو ٹھاکرے کے خلاف داخل آمدن سے زیادہ ملکیت معاملہ والی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ اس معاملہ پر آئندہ…
مزید پڑھیں » -
فیض پور میں ’کہاٹک برادری‘ کے 53 جوڑوں کا اجتماعی نکاح
جل گاؤں /ممبئی ، 29 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نکاح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور انسانی سماج کی ضرورت ہے ،اللہ نے اس پاک رشتے سے پوری انسانیت کو وجود بخشا ،نکاح کو قرآن نے مرد و عورت کے لئے سکون کہا۔ اِس پاک رشتے سے پورے انسانی سماج میں…
مزید پڑھیں » -
اتنے مظالم تو ہٹلر نے بھی یہودیوں پر نہیں ڈھائے تھے: اعظم خان
رامپور ، 29 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر و سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان نے کسی پارٹی کا نام لئے بغیر کہا کہ جس طرح سے ظلم ڈھائے جارہے ہیں ،اس طرح کے مظالم تو ہٹلر نے بھی یہودیوں پر نہیں ڈھائے تھے۔ایس پی…
مزید پڑھیں » -
پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہہ کر مخاطب کیا، پروفیسر ہی تنگ نظر اور متعصب نکلا
بنگلور ،28نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں ایک کالج کے پروفیسر کو ایک مسلم طالب علم کا دہشت گرد سے موازنہ کرنا مہنگا ثابت ہوا ہے۔یہ واقعہ جمعہ (25 نومبر) کو منی پال انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، اڈوپی میں پیش آیاتھا۔ پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہہ کر مخاطب کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » -
قد آور لیڈر اعظم خان کا پولیس پر ہراسانی کا الزام
رام پور،28نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر محمد اعظم خان ضلع انتظامیہ کے ذریعہ اپنے حامیوں کو ہراساں کرنے سے پریشان ہیں۔صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں سینئر لیڈر نے کہا کہ ضلع انتظامیہ اور مقامی پولیس ایس پی کارکنوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں اور ان کے گھروں…
مزید پڑھیں » -
ناجائز تعلقات کا شاخسانہ۔خاتون نے اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کا گلا دبا کر قتل کردیا
بجنور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اترپردیش کے بجنور سے ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے،جہاں شوہر سے جھگڑے کی وجہ سے ایک خاتون نے اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے…
مزید پڑھیں » -
متنازعہ بیانات دینے والے گورنر سماج میں تنازعہ پیدا کرنا چاہتے ہیں: شرد پوار
ممبئی، 25 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست میں اپنی تقرری کے بعد گورنر نے متنازعہ بیانات دینے کے لیے شہرت حاصل کرلی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گورنر نے اپنا یہ مشن بنالیا ہے کہ متنازعہ بیانات دے کر سماج میں تنازعہ پیدا کی جائے۔ یہ باتیں این سی پی قومی سربراہ شردپوار…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر-کرناٹک سرحدی تنازعہ ریاست کی ایک انچ زمین نہیں دیں گے، ایکناتھ شندے کا واضح موقف
ممبئی، 25 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا اور کرناٹک کے درمیان سرحد کے تعلق سے جاری تنازعہ کے درمیان وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کسی کو مہاراشٹر کی ایک انچ زمین بھی چھیننے کی اجازت نہیں دے گی۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایکناتھ شندے نے…
مزید پڑھیں » -
مظفرنگر فسادات: سزایافتہ بی جے پی لیڈر وکرم سینی کی عرضی پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
الٰہ آباد، 23نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 2013 کے مظفر نگر فسادات معاملہ میں نااہل قرار دیے گئے بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم سینی کی عرضی پر سماعت مکمل پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ ہائی کورٹ نے 18 نومبر کو سینی کو فساد میں…
مزید پڑھیں »








