بین ریاستی خبریں
-
بنگلور کالج فیسٹیول میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، 3 طلباء کیخلاف مقدمہ
بنگلورو ، 19نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلورو میں کالج فیسٹیول میں مبینہ طور پر ’پاکستان زندہ باد ‘کے نعرے لگانے پر انجینئرنگ کے تین طالب علموں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے پر 3 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
بہار: پٹنہ یونیورسٹی طلبا یونین الیکشن کے دوران کئی راؤنڈ فائرنگ ، طلبا میں دہشت
پٹنہ، 19نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یونیورسٹی میں آج طلبا یونین الیکشن کے پیش نظر ووٹنگ ہوئی، لیکن اس درمیان گولی باری اور پتھراؤکے واقعات سے طلبا و طالبات میں دہشت کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ کئی راؤنڈ فائرنگ…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس میں ستیندر جین کی ضمانت مسترد
نئی دہلی،18 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی کے لیڈر ستیندر جین کو سی بی آئی کورٹ میں ایک اور جھٹکا لگا ہے۔گزشتہ جمعرات کو عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ستیندر جین اور دو دیگر کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ اس سے ایک دن پہلے دہلی کی راؤس ایونیو…
مزید پڑھیں » -
حافظ ڈاکٹر مجیب احمد رشتہ ازدواج میں منسلک
گورکھپور:(عبیدالرحمٰن الحسینی)تنظیم پیام انسانیت کے فعال کارکن جناب حافظ ڈاکٹر مجیب احمد صاحب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ ان کا نکاح محمد توفیق انصاری کے دختر زہرہ انجم انصاری سے ہوئی۔ نکاح مولانا حسین احمد قاسمی نے پڑھایا۔ تنظیم کے کارکنان اور رفقاء نے نیک تمناؤں اور خوشی کا…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر,سولاپور خاندان کے 72 افراد ایک ہی چھت کے نیچے رہتے ہیں۔
مہاراشٹر کے سولاپور کا ایک خاندان سرخیوں میں ہے۔ اس مشترکہ خاندان میں 72 افراد ہیں، جو ایک ہی چھت کے نیچے خوش و خرم رہتے ہیں۔ ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فی زمانہ مشترکہ خاندان میں رہنے کا تصور تیزی سے ختم ہو رہا ہے،خاص طور پر میٹروپولیٹن انڈیا میں۔ تاہم، مہاراشٹر کے…
مزید پڑھیں » -
یوپی:مدارس کا سروے مکمل،یوگی کو سونپی جائے گی رپورٹ
لکھنؤ، 15نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست اترپردیش میں مدارس کے سروے کا کام منگل کو مکمل ہو گیا۔ اس کے بعد سروے رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کی جائے گی تاکہ ان کے مستقبل کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جاسکے۔ ویسے، یوپی کے وزیر تعلیم نے ان مدارس پر کارروائی کا اشارہ دیا ہے،…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: نابالغوں کی عصمت دری کے ملزم لنگایت مٹھ سنت کیخلاف فرد جرم داخل
بنگلورو ، 8نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک پولیس نے ایک اہم پیش رفت میں پیر کو کہا کہ جیل میں قید عصمت دری کے ملزم لنگایت سنت شیومورتی موروگا شرنارو کے خلاف تحقیقات کے دوران الزامات کو برقرار رکھا گیا ہے۔ چتردرگا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے پرشورام نے کہا کہ کلیدی ملزم…
مزید پڑھیں » -
نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے ملزم کو 20سال کی جیل
گلبرگہ 6نومبر ، 6نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک شخص جس نے تین سال قبل ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا اسے 31اکتبور کو عدالت نے 20سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ہفتہ کے دن اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر شانت ویر تپڑ کے جاری کردہ صحافتی بیان کے بموجب محمد…
مزید پڑھیں » -
یو جی نیٹ میں اردو سے شعیب اسلام نے حاصل کی شاندار کامیابی
سہارنپور۔6/نومبر (ای میل):سہارنپور کے شعیب اسلام نے یو جی سی نیٹ میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے خاص بات یہ ہے کہ شعیب اسلام اردو کے طالب علم ہیں. اس سے پہلے شعیب نے میرٹھ یونیورسٹی میں بھی ایم اے ٹاپ کیا تھا. بتا دیں کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس: این سی پی لیڈر نواب ملک کی مشکلات میں اضافہ
ممبئی ، 5نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور مہاراشٹر حکومت میں سابق وزیر نواب ملک اور ان کے خاندان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ای ڈ ی کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار نواب ملک اور اس کے خاندان کی جائیداد…
مزید پڑھیں »








