بین ریاستی خبریں
-
ممبئی کے جے جے اسپتال میں برطانوی دور کی 130 سال پرانی سرنگ برآمد
ممبئی، 5نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی کے جے جے اسپتال میں 130 سال پرانی برطانوی سرنگ ملی ہے۔ تقریباً 200 میٹر لمبی یہ سرنگ انگریزوں نے بنوائی تھی۔اسپتال انتظامیہ نے سرنگ کے ملنے کی اطلاع محکمہ آثار قدیمہ کو دے دی ہے۔ اس سرنگ کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کی…
مزید پڑھیں » -
گجرات اسمبلی انتخابات :کانگریس نے جاری کی امیدواروں کی پہلی فہرست
گاندھی نگر، 5نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے، کانگریس پارٹی نے جمعہ (4 نومبر، 2022) کو دیر رات 43 امیدواروں کے ناموں کی پہلی فہرست جاری کی ہے۔ نئی دہلی میں اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں ایک میٹنگ کے بعد کانگریس کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے یہ فہرست جاری کی۔کانگریس…
مزید پڑھیں » -
اے سی بی کی عرضی پرممبر اسمبلی امانت اللہ خان کو ہائی کورٹ کا نوٹس
نئی دہلی، 5نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے وقف بورڈ میں بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو ٹرائل کورٹ سے دی گئی ضمانت کو چیلنج کرنے والی اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی درخواست کی سماعت کرتے…
مزید پڑھیں » -
یوپی:ایم ایل اے عباس انصاری کو ای ڈی نے گرفتارکیا
الٰہ آباد ، 5نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے اتر پردیش کے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو گرفتار کر لیا۔ ای ڈی نے عباس سے 9 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی جس کے بعد اسے دیر رات گرفتار کر لیا گیا۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
دہلی: میاں، بیوی اور نوکرانی کے قتل کے پیچھے کا کھل گیا راز
نئی دہلی ، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی دہلی کے ہری نگر تھانہ علاقے میں تہرے قتل کی واردات سے سنسنی پھیل گئی۔ معاملہ اشوک نگر علاقہ کا ہے۔ جہاں منگل کو ایک ہی گھر سے تین لاشیں ملنے سے آس پاس کے لوگوں میں کہرام مچ گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں شوہر،…
مزید پڑھیں » -
چنئی میں موسلا دھار بارش، 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
چنئی ، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موسلا دھار بارش کے بعد تمل ناڈو کا شہر چنئی ایک بار پھر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ بارش کے بعد شہر میں کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ پانی جمع ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ چنئی کے کولاتھور علاقے سے پانی بھرنے…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی نے وزیراعلیٰ کو کانکنی معاملہ میں 3 نومبر کو پوچھ گچھ کے لئے کیا طلب
رانچی ، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو غیر قانونی کانکنی اور بھتہ خوری سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہیمنت سورین کو جمعرات کو تحقیقات میں…
مزید پڑھیں » -
مسلم خواتین طلاق کے بعد بھی نان و نفقہ کی حقدار، ممبئی کی عدالت کا فیصلہ
ممبئی،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم خواتین طلاق کے بعد دوسری شادی تک نان و نفقہ کی حقدار ہیں۔ ممبئی کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے ایک 40 سالہ شخص سے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے علاج کے لیے 50 ہزار روپے ادا کرے۔ خاتون نے 2017 میں اپنے شوہر سے…
مزید پڑھیں »








