بین ریاستی خبریں
-
فیس بک عاشقی :بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل، تھانے میں گمشدگی کا مقدمہ
آندھراپردیش/ضلع نندیال :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اللگڈ پولیس نے کریم اللہ کی اہلیہ مابی کی شکایت پر 7 تاریخ کو گمشدگی کا مقدمہ درج کیا اور تفتیش شروع کردی۔ 8 تاریخ کو، کریم اللہ کی نعش الگڈہ لنگنڈن روڈ پر ہائی وے سروس روڈ کے پاس ایک جھاڑی میں ملی۔ پولیس کے بلانے پر…
مزید پڑھیں » -
الیکشن کمیشن کا نوٹس: اکھلیش یادو ووٹر لسٹ سے مسلم یادو ووٹروں کے نام ہٹانے کے الزام کا ثبوت دیں
لکھنؤ ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن نے ایس پی صدر اکھلیش یادو کو نوٹس جاری کرکے لگائے گئے الزام کا ثبوت طلب کیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ ایس پی صدر 10 نومبر تک اس سلسلے میں ثبوت فراہم کریں۔اکھلیش یادو نے 29 ستمبر کو الزام لگایا تھا کہ الیکشن کمیشن نے…
مزید پڑھیں » -
نفرت انگیز تقریر کیس ،سماج وادی لیڈر اعظم خان کو تین سال کی سزا
لکھنؤ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے اعظم خان کو اشتعال انگیز تقریر کرنے کا قصوروار پایا گیا اور تین سال کی سزا سنائی گئی ہے-ایس پی لیڈر اعظم خان کو جمعرات (27 اکتوبر 2022) کو رام پور میں ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے نفرت انگیز تقریر…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو حکومت کوئمبتور دھماکہ کیس این آئی اے کے حوالے کرے گی، سی ایم ایم کے اسٹالن
نئی دہلی، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو حکومت مرکز سے مودی حکومت سے سفارش کرے گی کہ کوئمبتور دھماکہ کیس کو نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے حوالے کیا جائے۔ ریاستی حکومت نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔سکریٹریٹ میں چیف منسٹر ایم کے اسٹالن کی صدارت میں ہوئی ایک اعلیٰ…
مزید پڑھیں » -
ایم پی :خاتون کو گھورنے والے 3 افراد کا قتل، ایک شخص سنگین طور پر زخمی
بھوپال ؍دموہ ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں ایک خاتون کو گھور کر دیکھنے پر تنازعہ اتنا بڑھ گیا کہ ایک کنبہ کے تین اراکین کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ایک شخص سنگین طور پر زخمی بھی ہوا ہے جس کا علاج چل رہا ہے۔ واقعہ کو…
مزید پڑھیں » -
احمد آباد : آتش بازی کی چنگاری سے کپڑے کے گودام میں آگ لگی، 6 مکان خاکستر
احمد آباد ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں احمد آباد شہر کے سارنگ پور علاقہ میں منگل کو ایک کپڑے کے گودام میں پٹاخے کی چنگاری سے لگی آگ میں گیس سلنڈر بھٹ گیا زد میں آنے والے 11 میں سے 6 مکان جل کر خاک ہو گئے۔ڈپٹی چیف فائر آفیسر جیش…
مزید پڑھیں » -
شوہر کو ’عورت خور‘ اور’شرابی‘ کہنا زیادتی ہے: بمبئی ہائی کورٹ
ممبئی ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بمبئی ہائی کورٹ Bombay high court نے کہا ہے کہ الزامات ثابت کیے بغیر شوہر کو بدنام کرنا اور اسے عورت خور اورشرابی کہنا ظلم کے مترادف ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے خاندانی عدالت کے ذریعہ پونے کے ایک جوڑے کی علاحدگی کو برقرار…
مزید پڑھیں »









