بین ریاستی خبریں
-
گھاس، گڑ اور پتھر سے ’نقلی زیرہ‘ بنانے کی فیکٹری کا پردہ فاش
دہلی پولیس کی اسپیشل کرائم برانچ کی ٹیم نے 210 کلوگرام جعلی زیرہ برآمد کیا نئی دہلی 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوؤں کا خصوصی تہوار دیوالی کا تہوار عنقریب ہے، جس کے پیش نظر ملاوٹ خور بھی لوگوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے کے لئے سرگرم ہو گئے ہیں۔ اسی ضمن میں دہلی پولیس…
مزید پڑھیں » -
ملائم کا سب کم عمر مداح،525 کلومیٹر سفر کر کے پہنچا سیفئی
اٹاوہ ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائم سنگھ یادو کا سب سے کم عمر مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 525 کلومیٹر کا سفر طے کر کے اکیلے سفئی پہنچ گیا۔ اکھلیش نے اس مداح کو گود میں لیا اور پوچھا کہ تم پڑھنا چاہتے ہو یا سیاست؟ بچے نے جواب دیا…
مزید پڑھیں » -
اگر میں مجرم ہوں تو مجھے سزا ملنی چاہئے: وزیراعلیٰ ہیمنت سورین
رانچی ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفس آف پرافٹ کیس میں قصوروار پائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے ہیمنت سورین کے خلاف اپنی رپورٹ مہر بند لفافے میں گورنر کو بھیجی۔ اس میں کمیشن نے ان کی اسمبلی رکنیت کے بارے میں بھی سفارش کی تھی۔ لیکن اب تک گورنر نے اس پر…
مزید پڑھیں »








