لندن، 12جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گنیز بک آف ریکارڈز میں دنیا کا قدیم ترین ریسٹورنٹ دیکھیں تو یہ اسپین کا ریسٹورنٹ ’’سبرینو ڈی بوٹین‘‘ (Sobrino de Botín) ہے۔اس ریسٹورینٹ نے اپنے افتتاح کے بعد تین صدیاں مکمل ہونے کی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں۔ اس کا افتتاح اٹھاویں صدی میں شاہراہ ’’کیلے کوچی…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر ان دنوں ایک 70 سالہ سعودی شخص نے سب کو حیرت میں مبتلا کیا ہوا ہے، جو گزشتہ تقریباً 4 دہائیوں سے جاگ رہا ہے۔سعودی عرب کے علاقے الباحہ کے رہائشی سعود بن محمد الغامدی Saud bin Muhammad Al-Ghamdi نے انکشاف…
مزید پڑھیں »یوگنڈا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوگنڈا کے ایک شخص نے ایک یا دو شادیاں نہیں پورے 12شادیاں کی۔اور وہ 102 بچوں کا باپ بن گیا۔ وہ 578 پوتوں اور نواسوں کے داد نانا بن گئے۔ مشرقی یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے موسیٰ ہسایہ کسیرا MUSA HASAHYA KASERA (عمر68سال) بوگیسا میں رہتے ہیں۔ ان کی…
مزید پڑھیں »نیویارک،2 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سائنسدانوں کی ایک ٹیم چیونٹیوں کے بارے میں اس نئے انکشاف سے حیران رہ گئی کہ وہ اپنے ٹھکانے پر واپسی کا راستہ جانتی ہیں۔ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ ظاہر ہوا کہ جب وہ کالونی سے باہر خوراک کی تلاش میں جاتی ہیں تو ان خاص نشانیوں…
مزید پڑھیں »برسلز ،یکم جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الجزائر کے نوجوان نذیر نے ایسا کام کیا کہ بلجیم کے مقامی اخبارات کی سرخیوں میں جگہ بنالی۔ ندیر نے بلجیم کی ایک معمر خاتون کو دریا میں ڈوبنے سے بچانے میں کامیابی حاصل کی تھی۔لوگوں نے بلجیم میں غیر قانونی طور پر مقیم الجزائری نوجوان…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں معذور طالبہ کی پڑھائی مکمل کرنے میں مدد کرنے والے کتے کو بھی ڈگری مل گئی۔امریکہ کی سیٹن ہال یونیورسٹی Seton Hall University نے ڈپلوما مکمل ہونے پر اپنی ایک معذور طالبہ کے ساتھ اس کےمددگار کتے کو بھی ڈگری دے دی۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کتے کو…
مزید پڑھیں »ادرار:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بچوں کے لیے ماں باپ دنیا کی ہرچیز سے بڑھ کر اہم ہوتے ہیں اور ان کے بچھڑنے کا صدمہ ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ادیب اور شاعر اپنے پیاروں کے بچھڑنے کے غم اور صدمے کو کم کرنے کے لیے قلم اور الفاظ کا سہارا لیتے ہیں اور اپنے پیاروں کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سرکاری افسر نے اپنا فون ڈھونڈنے کے لیے پورا ڈیم خالی کروا دیا، 1 لاکھ روپے کے فون کے لیے 21 لاکھ لیٹر پانی ضائع کر دیا۔ریاست چھتیس گڑھ میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے ناقابلِ یقین واقعے پر دنیا حیران رہ گئی۔ریاست چھتیس گڑھ میں تعینات سرکاری…
مزید پڑھیں »سلواڈور:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 65 سالہ کروڑ پتی نے 16 سالہ اسکول جانے والی لڑکی سے شادی کر لی۔ لوگ اس شادی پر بہت ناراض ہیں۔ یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ برازیل کے میئر حسام حسین دہانی ہیں۔ احتجاج کی وجہ سے انھوں نے نوکری چھوڑ دی۔میئر حسام حسین دہانی نے…
مزید پڑھیں »سیاٹل، امریکہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امراضِ قلب میں دل کے دورے کے فورا بعد سب سے ضروری ٹیسٹ ٹروپونِن لیول کا ہوتا ہے۔ اب کلائی پر پہنا جانے والا ایک سینسر ایمرجنسی روم میں اس کا پتہ لگا سکتا ہے بلکہ مرض کی مزید پیچیدگیوں پر بھی نظر رکھتا ہے۔فی الحال امریکی شہر سیاٹل…
مزید پڑھیں »








